"مراحل اشاعت سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ مراحل اشاعت سوفٹویئر کو مراحل اشاعت سافٹ ویئر کی جانب منتقل کیا
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 24: سطر 24:
* [http://www.siia.net/ سافٹ ویئر اور انفارمیشن انڈسٹری ایسوسی ایشن]
* [http://www.siia.net/ سافٹ ویئر اور انفارمیشن انڈسٹری ایسوسی ایشن]
* [http://www.siprofessionals.org/ سافٹ ویئر کے پیشہ ور ماہرین]
* [http://www.siprofessionals.org/ سافٹ ویئر کے پیشہ ور ماہرین]
* [http://www.se-cure.ch/Publications.html اصدار سافٹ ویئر]
* [http://www.se-cure.ch/Publications.html اصدار سافٹ ویئر] {{wayback|url=http://www.se-cure.ch/Publications.html |date=20110430163259 }}


[[زمرہ:سافٹ ویئر ارتقائی عملیت]]
[[زمرہ:سافٹ ویئر ارتقائی عملیت]]

نسخہ بمطابق 03:13، 31 دسمبر 2020ء

مراحل اصدار سافٹ ویئر

مراحل اصدار سافٹ ویئر (انگریزی: software release life cycle) سے مراد سافٹ ویئر کا ارتقا اور مرحلہ وار پختگی ہے-

ارتقا کے مراحل

پری الفا

پری الفا سے مراد سافٹ ویئر کے اختبار سے قبل منصوبے کے دوران تمام سرگرمیاں ہیں-

الفا

الفا مرحلے میں سافٹ ویئر کا ابتدائی اختبار شامل ہوتا- الفا سافٹ ویئر عدم استحکام کا شکار ہو کر سکتے ہیں جن سے معطیات کے نقصان کا اندیشہ بھی ہوتا ہے-

بیٹا

بیٹا سافٹ ویئر کا الفا سے اگلا مرحلہ ہوتا ہے- یہ عام طورسافٹ ویئر کی مکمل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے-
بیٹا نسخہ عام طور پر پہلا نسخہ ہوتا ہے جو بیرونی صارفین کو فراہم کیا جاتا ہے-

اصدار امیدوار

اصدار امیدوار (release candidate) سے مراد بیٹا نسخہ جو ممکنہ طور پر مکمل حصیلہ (product) ہوتا ہے-

اصدار

تصنیع اصدار

تصنیع اصدار (rtm - release to manufacturing) ایک ایسی اصطلاح کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جب سافٹ ویئر صارفین کو فراہم کرنے کے لیے تیار ہر-

عام دستیابی

عام دستیابی (general availability - ga) وہ نقطہ ہے جہاں تمام ضروری سرگرمیاں مکمل ہو چکی ہیں اور سافٹ ویئر عام منڈی میں دستیاب ہوتا ہے-

مزید دیکھیے

بیرونی روابط