"مسجد جینے" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 13°54′19″N 4°33′20″W / 13.90528°N 4.55556°W / 13.90528; -4.55556
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1907ء میں مکمل ہونے والی مساجد
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 44: سطر 44:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==


[http://www.islamicarchitecture.org/architecture/thegreatmosquemali.html مسجد جینے]
[http://www.islamicarchitecture.org/architecture/thegreatmosquemali.html مسجد جینے] {{wayback|url=http://www.islamicarchitecture.org/architecture/thegreatmosquemali.html |date=20200529035125 }}


[http://www.andygilham.com/mali.htm اینڈی گلہام کی تصاویر]
[http://www.andygilham.com/mali.htm اینڈی گلہام کی تصاویر] {{wayback|url=http://www.andygilham.com/mali.htm |date=20070403183235 }}


[[زمرہ:1907ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات]]
[[زمرہ:1907ء میں مکمل ہونے والی مذہبی عمارات]]

نسخہ بمطابق 03:36، 31 دسمبر 2020ء

مسجد جینے
الجامع الكبير في جينيه
تین میناروں کی عظیم مسجد جینے کے مرکزی بازار سے منظر
بنیادی معلومات
متناسقات13°54′19″N 4°33′20″W / 13.90528°N 4.55556°W / 13.90528; -4.55556
مذہبی انتساباسلام
محلہجینے
علاقہموپٹی
ملکمالی
مذہبی یا تنظیمی حالتزیر استعمال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرسوڈانی-سواحلی
سنہ تکمیل1907ء
تفصیلات
انتہائی بلندی16 میٹر (52 فٹ)
مینار3
موادکچی اینٹیں
مسجد جینے

مسجد جینے (انگریزی: Great Mosque of Djenné) کچی اینٹوں سے تعمیر کردہ دنیا کی سب سے بڑی عمارت ہے اور سوڈانی-ساحلی طرزِ تعمیر کا سب سے بڑا شاہکار سمجھی جاتی ہے۔ یہ مسجد مالی کے شہر جینے میں قائم ہے۔ اس مقام پر پہلی مسجد تیرھویں صدی میں قائم کی گئی تھی۔ جبکہ موجودہ تعمیر 1907ء سے موجود ہے۔ مسجد کی مرکزی دیواریں تین فٹ چوڑی ہیں۔ سال بھر کی موسمیاتی تبدیلیوں سے مسجد کو پہنچنے والے نقصان کی مرمت کے لیے ایک سالانہ تہوار منعقد کیا جاتا ہے۔ اس تہوار میں، کئی روز سے تیار کیا گیا گارا، مسجد کی دیواروں پر لیپ دیا جاتا ہے۔

اسےافریقا کے مشہور ترین مقامات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ 1988ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے مسجد اور شہر کے قدیم حصے کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا۔

بیرونی روابط

مسجد جینے آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamicarchitecture.org (Error: unknown archive URL)

اینڈی گلہام کی تصاویر آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ andygilham.com (Error: unknown archive URL)