"ایف آئی آر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سنگاپور میں نفاذ قانون
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 2: سطر 2:


== ایف آئی آر کی اہمیت ==
== ایف آئی آر کی اہمیت ==
ایف آئی آر اور رپورٹ تحریر کرنا محرر کا منصبی فریضہ ہے۔ ایف آئی آر کٹوانا ہر شہری کا قانونی حق ہے۔ شرط یہ ہے کہ جرم قابل دست اندازی سر زد ہوا ہو۔ ایک عرصے سے عوام کی طرف سے یہ شکایات وصول ہو رہی تھیں کہ ان کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ درج کرنے سے احتراز کیا جا رہا ہے۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/24-Jul-2014/کچھ-ایف-آئی-آر-بارے کچھ ایف آر آئی کے بارے میں]</ref><ref>[http://lawbaba.in/fir/ FIR : First Information Report – Section 154 CrPC ]</ref> یہ شکایت [[بھارت]] اور [[پاکستان]] دونوں ملکوں کے عوام کی جانب سے وقتًا فوقتًا اٹھائی جاتی رہی ہے۔
ایف آئی آر اور رپورٹ تحریر کرنا محرر کا منصبی فریضہ ہے۔ ایف آئی آر کٹوانا ہر شہری کا قانونی حق ہے۔ شرط یہ ہے کہ جرم قابل دست اندازی سر زد ہوا ہو۔ ایک عرصے سے عوام کی طرف سے یہ شکایات وصول ہو رہی تھیں کہ ان کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ درج کرنے سے احتراز کیا جا رہا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/24-Jul-2014/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%DB%8C%D9%81-%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%D8%A2%D8%B1-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92 |title=کچھ ایف آر آئی کے بارے میں |access-date=2015-10-08 |archive-date=2016-03-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160305020710/http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/24-Jul-2014/%DA%A9%DA%86%DA%BE-%D8%A7%DB%8C%D9%81-%D8%A2%D8%A6%DB%8C-%D8%A2%D8%B1-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92 |url-status=dead }}</ref><ref>[http://lawbaba.in/fir/ FIR : First Information Report – Section 154 CrPC ]</ref> یہ شکایت [[بھارت]] اور [[پاکستان]] دونوں ملکوں کے عوام کی جانب سے وقتًا فوقتًا اٹھائی جاتی رہی ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 17:59، 16 جنوری 2021ء

ایف آئی آر سے مراد فرسٹ انفرمیشن رپورٹ یا معنوی اعتبار سے پہلی اطلاعی رپورٹ ہے۔ یہ ابتدائی اطلاعی رپورٹ پاکستانی ضابطہ فوجداری اور تعزیرات ہند کی دفعہ 154 کے تحت درج کی جاتی ہے۔ ہر جرم کے لیے ایف آئی آر ضروری نہیں۔ صرف قابل دست اندازی جرم پر ایف آئی آر کا اندارج ضروری ہے۔ ناقابل دست اندازی جرم پر رپورٹ تحریر کرکے سائل کو عدالت کا دورازہ کھٹکھٹانے کے لیے رہنمائی کی جاتی ہے ۔

ایف آئی آر کی اہمیت

ایف آئی آر اور رپورٹ تحریر کرنا محرر کا منصبی فریضہ ہے۔ ایف آئی آر کٹوانا ہر شہری کا قانونی حق ہے۔ شرط یہ ہے کہ جرم قابل دست اندازی سر زد ہوا ہو۔ ایک عرصے سے عوام کی طرف سے یہ شکایات وصول ہو رہی تھیں کہ ان کی ابتدائی اطلاعی رپورٹ درج کرنے سے احتراز کیا جا رہا ہے۔[1][2] یہ شکایت بھارت اور پاکستان دونوں ملکوں کے عوام کی جانب سے وقتًا فوقتًا اٹھائی جاتی رہی ہے۔

حوالہ جات

  1. "کچھ ایف آر آئی کے بارے میں"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2015 
  2. FIR : First Information Report – Section 154 CrPC
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔