"این ایس مادھون" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اکیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
'''این ایس مادھوان''' {{دیگر نام|انگریزی=N. S. Madhavan}} [[ملیالم ادب]] کے نامور مصنف ہیں جو اپنے ناول ''لنتھم بیتھے لییلے لوتھینیاکال'' کے لیے مشہور ہیں۔ وہ [[کیرلا ساہتیہ اکیڈمی]] سے منسلک ہیں اور کئی اعزازات جیت چکے ہیں۔ |
'''این ایس مادھوان''' {{دیگر نام|انگریزی=N. S. Madhavan}} [[ملیالم ادب]] کے نامور مصنف ہیں جو اپنے ناول ''لنتھم بیتھے لییلے لوتھینیاکال'' کے لیے مشہور ہیں۔ وہ [[کیرلا ساہتیہ اکیڈمی]] سے منسلک ہیں اور کئی اعزازات جیت چکے ہیں۔ |
||
== حیات اور کارنامے == |
== حیات اور کارنامے == |
||
ان کی ولادت 9 ستمبر 1948ء کو [[کوچی]] میں ہوئی اور وہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ مہاراجا کالج، ایرناکولم سے معاشیات مٰں گریجویشن کیا۔ <ref name="Author Details">{{Cite web |url=http://www.bookandborrow.com/AuthorDetails.asp?autID=2667 |title=Author Details |date=2017-08-19 |access-date=2017-08-19}}</ref> [[یونیورسٹی آف کیرلا]] سے انہوں نے ماسٹر کیا۔ انہوں 1970ء کی دہائی میں لکھنا شروع کیا اور اپنی پہلی ہی کہانی ‘شیشو‘ کے لیے انہیں انعام ملا۔ <ref name="The 2007 Man Asian Literary Prize – Longlist Announced">{{Cite web |url=http://static1.1.sqspcdn.com/static/f/585465/6990874/1274274364427/20Jul2007.pdf?token=I4yE3lVLMRWsdSkVzGltuJ9sq0E= |title=The 2007 Man Asian Literary Prize – Longlist Announced |date=2007 |website=Man Asian Literary Prize |access-date=2019-02-01}}</ref> 1975ء میں وہ انڈین ایڈمنیسٹریٹو سروس میں شامل ہوئے اور [[بہار (بھارت)|بہار]] میں ان کا تقرر ہوا۔ بہار میں کئی عہدوں پر فائز رہنے کے بعد 1988ء میں وہ اپنے صوبہ لوٹ آئے۔<ref name="N S Madhavan – Author of 'When Big Trees Fall'">{{Cite web |url=http://www.kayataran.com/behindscenes/madhavan.htm |title=N S Madhavan – Author of 'When Big Trees Fall' |date=2019-01-31 |website=kayataran.com |access-date=2018-11-13}}</ref>ان کی شادی شیلا ریڈی سے ہوئی۔ ان کی اہلیہ انگریزی زبان کے مجلہ آؤٹ لک میں ایڈیٹر ہیں۔ انی بیٹی [[میناکشی ریڈی مادھون]] ایک مشہور بلاگر ہیں اور کئی کتابوں کی مصنفہ ہیں۔<ref name="Girls of the Mahabharata">{{Cite web |url=https://www.thenewsminute.com/article/girls-mahabharata-writer-meenakshi-reddy-madhavan-her-new-book-series-95331 |title=Girls of the Mahabharata |date=جنوری 19, 2019 |website=www.thenewsminute.com |access-date=2019-01-31}}</ref><ref name="From chick-lit to epics and murder mystery, Meenakshi Reddy Madhavan is experimenting with genres and her heroines">{{Cite web |url=https://bangaloremirror.indiatimes.com/opinion/sunday-read/from-chick-lit-to-epics-and-murder-mystery-meenakshi-reddy-madhavan-is-experimenting-with-genres-and-her-heroines/articleshow/67401573.cms |title=From chick-lit to epics and murder mystery, Meenakshi Reddy Madhavan is experimenting with genres and her heroines |last=Kumari |first=Barkha |last2=Jan 6 |first2=Bangalore Mirror Bureau | |website=Bangalore Mirror |language=en |access-date=2019-01-31 |last3=2019 |last4=Ist |first4=06:00}}</ref> |
ان کی ولادت 9 ستمبر 1948ء کو [[کوچی]] میں ہوئی اور وہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ مہاراجا کالج، ایرناکولم سے معاشیات مٰں گریجویشن کیا۔ <ref name="Author Details">{{Cite web |url=http://www.bookandborrow.com/AuthorDetails.asp?autID=2667 |title=Author Details |date=2017-08-19 |access-date=2017-08-19}}</ref> [[یونیورسٹی آف کیرلا]] سے انہوں نے ماسٹر کیا۔ انہوں 1970ء کی دہائی میں لکھنا شروع کیا اور اپنی پہلی ہی کہانی ‘شیشو‘ کے لیے انہیں انعام ملا۔ <ref name="The 2007 Man Asian Literary Prize – Longlist Announced">{{Cite web |url=http://static1.1.sqspcdn.com/static/f/585465/6990874/1274274364427/20Jul2007.pdf?token=I4yE3lVLMRWsdSkVzGltuJ9sq0E= |title=The 2007 Man Asian Literary Prize – Longlist Announced |date=2007 |website=Man Asian Literary Prize |access-date=2019-02-01 |archive-date=2019-07-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190710165022/http://static1.1.sqspcdn.com/static/f/585465/6990874/1274274364427/20Jul2007.pdf%3Ftoken%3DI4yE3lVLMRWsdSkVzGltuJ9sq0E%253D |url-status=dead }}</ref> 1975ء میں وہ انڈین ایڈمنیسٹریٹو سروس میں شامل ہوئے اور [[بہار (بھارت)|بہار]] میں ان کا تقرر ہوا۔ بہار میں کئی عہدوں پر فائز رہنے کے بعد 1988ء میں وہ اپنے صوبہ لوٹ آئے۔<ref name="N S Madhavan – Author of 'When Big Trees Fall'">{{Cite web |url=http://www.kayataran.com/behindscenes/madhavan.htm |title=N S Madhavan – Author of 'When Big Trees Fall' |date=2019-01-31 |website=kayataran.com |access-date=2018-11-13}}</ref>ان کی شادی شیلا ریڈی سے ہوئی۔ ان کی اہلیہ انگریزی زبان کے مجلہ آؤٹ لک میں ایڈیٹر ہیں۔ انی بیٹی [[میناکشی ریڈی مادھون]] ایک مشہور بلاگر ہیں اور کئی کتابوں کی مصنفہ ہیں۔<ref name="Girls of the Mahabharata">{{Cite web |url=https://www.thenewsminute.com/article/girls-mahabharata-writer-meenakshi-reddy-madhavan-her-new-book-series-95331 |title=Girls of the Mahabharata |date=جنوری 19, 2019 |website=www.thenewsminute.com |access-date=2019-01-31}}</ref><ref name="From chick-lit to epics and murder mystery, Meenakshi Reddy Madhavan is experimenting with genres and her heroines">{{Cite web |url=https://bangaloremirror.indiatimes.com/opinion/sunday-read/from-chick-lit-to-epics-and-murder-mystery-meenakshi-reddy-madhavan-is-experimenting-with-genres-and-her-heroines/articleshow/67401573.cms |title=From chick-lit to epics and murder mystery, Meenakshi Reddy Madhavan is experimenting with genres and her heroines |last=Kumari |first=Barkha |last2=Jan 6 |first2=Bangalore Mirror Bureau | |website=Bangalore Mirror |language=en |access-date=2019-01-31 |last3=2019 |last4=Ist |first4=06:00}}</ref> |
||
== کتابیات == |
== کتابیات == |
نسخہ بمطابق 18:45، 16 جنوری 2021ء
این ایس مادھون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 ستمبر 1948ء (76 سال) ایرناکولم |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
مادری زبان | ملیالم |
پیشہ ورانہ زبان | ملیالم |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
این ایس مادھوان (انگریزی: N. S. Madhavan) ملیالم ادب کے نامور مصنف ہیں جو اپنے ناول لنتھم بیتھے لییلے لوتھینیاکال کے لیے مشہور ہیں۔ وہ کیرلا ساہتیہ اکیڈمی سے منسلک ہیں اور کئی اعزازات جیت چکے ہیں۔
حیات اور کارنامے
ان کی ولادت 9 ستمبر 1948ء کو کوچی میں ہوئی اور وہیں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ مہاراجا کالج، ایرناکولم سے معاشیات مٰں گریجویشن کیا۔ [1] یونیورسٹی آف کیرلا سے انہوں نے ماسٹر کیا۔ انہوں 1970ء کی دہائی میں لکھنا شروع کیا اور اپنی پہلی ہی کہانی ‘شیشو‘ کے لیے انہیں انعام ملا۔ [2] 1975ء میں وہ انڈین ایڈمنیسٹریٹو سروس میں شامل ہوئے اور بہار میں ان کا تقرر ہوا۔ بہار میں کئی عہدوں پر فائز رہنے کے بعد 1988ء میں وہ اپنے صوبہ لوٹ آئے۔[3]ان کی شادی شیلا ریڈی سے ہوئی۔ ان کی اہلیہ انگریزی زبان کے مجلہ آؤٹ لک میں ایڈیٹر ہیں۔ انی بیٹی میناکشی ریڈی مادھون ایک مشہور بلاگر ہیں اور کئی کتابوں کی مصنفہ ہیں۔[4][5]
کتابیات
ناول
- این ایس مادھون (2003)۔ لنتھم بیتھے لییلے لوتھینیاکال۔ [Kottayam]: DC Books۔ ISBN 8126406178۔ OCLC 54073729
افسانے
- این ایس مادھون (1994)۔ Chulaimedile Shavangal۔ Kōṭṭayaṃ: DC Books۔ ISBN 8171303587۔ OCLC 33331433
- این ایس مادھون (1996)۔ Thiruthu۔ [Kottayam]: DC Books۔ ISBN 8171306454۔ OCLC 37115281
- این ایس مادھون (2007)۔ Nilaviḷi۔ [Kottayam]: DC Books۔ ISBN 8126415274۔ OCLC 316853404
- این ایس مادھون (2012)۔ Higuita۔ DC Books۔ ASIN B007E4W0A8
حوالہ جات
- ↑ "Author Details"۔ 2017-08-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2017
- ↑ "The 2007 Man Asian Literary Prize – Longlist Announced" (PDF)۔ Man Asian Literary Prize۔ 2007۔ 10 جولائی 2019 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2019
- ↑ "N S Madhavan – Author of 'When Big Trees Fall'"۔ kayataran.com۔ 2019-01-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2018
- ↑ "Girls of the Mahabharata"۔ www.thenewsminute.com۔ جنوری 19, 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2019
- ↑ Barkha Kumari، Bangalore Mirror Bureau Jan 6، 2019، 06:00 Ist۔ "From chick-lit to epics and murder mystery, Meenakshi Reddy Madhavan is experimenting with genres and her heroines"۔ Bangalore Mirror (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2019
- 1948ء کی پیدائشیں
- 9 ستمبر کی پیدائشیں
- 20ویں صدی کے بھارت کے مضمون نگار
- اکیسویں صدی کے بھارتی ناول نگار
- اکیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بھارتی مرد افسانہ نگار
- بھارتی مرد مضمون نگار
- بھارتی مرد منظر نویس
- بھارتی مرد ناول نگار
- کیرلا کے منظر نویس
- کیرلا کے ناول نگار
- ملیالم زبان کے مصنفین