"ایوب خاور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 25: سطر 25:
'''ایوب خاور''' اردو کے نامور شاعر اور ٹیلی وژن ڈائریکٹر ممتاز براڈ کاسٹر، شاعر، پروڈیوسر اور ڈراما نگار ہیں۔
'''ایوب خاور''' اردو کے نامور شاعر اور ٹیلی وژن ڈائریکٹر ممتاز براڈ کاسٹر، شاعر، پروڈیوسر اور ڈراما نگار ہیں۔
== ولادت ==
== ولادت ==
ایوب خاور 12 جون [[1948ء]] کو پیدا ہوئے۔ شاعر ایوب خاورکا تعلق چکوال کے مشہور فوجی خاندان سے ہے، ان کے پردادا،دادا اوروالد انگریزفوج میں رہے۔ ان کے والد صاحب نے انگریزفوج کی طرف سے دوسری جنگِ عظیم میں بھی حصہ لیاتھا<ref>http://dailyazad.com/poetry/poet/70</ref>
ایوب خاور 12 جون [[1948ء]] کو پیدا ہوئے۔ شاعر ایوب خاورکا تعلق چکوال کے مشہور فوجی خاندان سے ہے، ان کے پردادا،دادا اوروالد انگریزفوج میں رہے۔ ان کے والد صاحب نے انگریزفوج کی طرف سے دوسری جنگِ عظیم میں بھی حصہ لیاتھا<ref>{{Cite web |url=http://dailyazad.com/poetry/poet/70 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-07-26 |archive-date=2017-07-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170715110742/http://dailyazad.com/poetry/poet/70 |url-status=dead }}</ref>
== شاعری ==
== شاعری ==
شعری مجموعوں میں
شعری مجموعوں میں

نسخہ بمطابق 19:14، 16 جنوری 2021ء

ایوب خاور
ادیب
پیدائشی نامایوب خاور
قلمی نامایوب خاور
ولادت12 جون1948ء چکوال
ابتداراولپنڈی، پاکستان
وفاتلاہور (پنجاب)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفتین
تصنیف اولموسم گل خزاں
تصنیف آخربہت کچھ کھوگیا ہے
معروف تصانیفموسم گل خزاں، تمہیں جانے کی جلدی تھی ، بہت کچھ کھوگیا ہے
ویب سائٹ/ آفیشل ویب سائٹ

ایوب خاور اردو کے نامور شاعر اور ٹیلی وژن ڈائریکٹر ممتاز براڈ کاسٹر، شاعر، پروڈیوسر اور ڈراما نگار ہیں۔

ولادت

ایوب خاور 12 جون 1948ء کو پیدا ہوئے۔ شاعر ایوب خاورکا تعلق چکوال کے مشہور فوجی خاندان سے ہے، ان کے پردادا،دادا اوروالد انگریزفوج میں رہے۔ ان کے والد صاحب نے انگریزفوج کی طرف سے دوسری جنگِ عظیم میں بھی حصہ لیاتھا[1]

شاعری

شعری مجموعوں میں

  • موسم گل خزاں،
  • تمہیں جانے کی جلدی تھی اور
  • بہت کچھ کھوگیا ہے کے نام شامل ہیں۔ اپنے ٹیلی وژن ڈراموں پر متعدد ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

تمغا حسن کارکردگی

حکومت پاکستان نے ان کے فن کے اعتراف میں 14 اگست 2013ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ لاہور میں قیام پزیر ہیں۔[2]

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 15 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 جولا‎ئی 2017 
  2. Tareekh e Pakistan - Ayub Khawar (صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی۔ ایوب خاور) | Online History Of Pakistan