"بھور شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
 
سطر 1: سطر 1:
'''بھور شریف''' صوبہ پنجاب میں [[تحصیل عیسیٰ خیل]] [[ضلع میانوالی]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں بھور جس کو عقیدت مند بھور شریف کے نام سے پکارتے ہیں۔<br>
'''بھور شریف''' صوبہ پنجاب میں [[تحصیل عیسیٰ خیل]] [[ضلع میانوالی]] کے ایک چھوٹے سے گاؤں بھور جس کو عقیدت مند بھور شریف کے نام سے پکارتے ہیں۔<br>
بھور شریف کی نسبت [[میاں جنگ باز]]سے ہے ان کے صاحبزدے [[فتح محمد بھوروی|پیر فتح محمد بھوروی]] ہیں جو [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کے مولد اور مکین تھے آپ قصبہ [[موکھیاں]] کے باشندہ تھے وہاں سے ہجرت فرما کر بھور شریف آئے ان کی نسبت سے یہ بھور شریف کہلاتا ہے صوبہ پنجاب کے آخری کونہ میں بھور شریف اب ایک قصبہ ہے جو تحصیل عیسیٰ خیل کے غربی جانب دو میل کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>[http://bhorsharif.com/arabic/aastana.html Aastana Aalia Bhor Sharif<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
بھور شریف کی نسبت [[میاں جنگ باز]]سے ہے ان کے صاحبزدے [[فتح محمد بھوروی|پیر فتح محمد بھوروی]] ہیں جو [[ڈیرہ اسماعیل خان]] کے مولد اور مکین تھے آپ قصبہ [[موکھیاں]] کے باشندہ تھے وہاں سے ہجرت فرما کر بھور شریف آئے ان کی نسبت سے یہ بھور شریف کہلاتا ہے صوبہ پنجاب کے آخری کونہ میں بھور شریف اب ایک قصبہ ہے جو تحصیل عیسیٰ خیل کے غربی جانب دو میل کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://bhorsharif.com/arabic/aastana.html |title=Aastana Aalia Bhor Sharif<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2017-08-01 |archive-date=2016-04-29 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160429133027/http://bhorsharif.com/arabic/aastana.html |url-status=dead }}</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

حالیہ نسخہ بمطابق 03:31، 17 جنوری 2021ء

بھور شریف صوبہ پنجاب میں تحصیل عیسیٰ خیل ضلع میانوالی کے ایک چھوٹے سے گاؤں بھور جس کو عقیدت مند بھور شریف کے نام سے پکارتے ہیں۔
بھور شریف کی نسبت میاں جنگ بازسے ہے ان کے صاحبزدے پیر فتح محمد بھوروی ہیں جو ڈیرہ اسماعیل خان کے مولد اور مکین تھے آپ قصبہ موکھیاں کے باشندہ تھے وہاں سے ہجرت فرما کر بھور شریف آئے ان کی نسبت سے یہ بھور شریف کہلاتا ہے صوبہ پنجاب کے آخری کونہ میں بھور شریف اب ایک قصبہ ہے جو تحصیل عیسیٰ خیل کے غربی جانب دو میل کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aastana Aalia Bhor Sharif"۔ 29 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2017