"جاروگو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:
==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://www.waadiswat.com/2016/06/jarogo-valley-swat.html جاروگو کا مختصر تعارف]
* [http://www.waadiswat.com/2016/06/jarogo-valley-swat.html جاروگو کا مختصر تعارف]
* [http://jeevaypak.com/where-is-highest-water-fall-of-pakistan-did-you-know/ جاروگو آبشار ،پاکستان کے بلند ترین آبشاروں میں سے ]
* [http://jeevaypak.com/where-is-highest-water-fall-of-pakistan-did-you-know/ جاروگو آبشار ،پاکستان کے بلند ترین آبشاروں میں سے ] {{wayback|url=http://jeevaypak.com/where-is-highest-water-fall-of-pakistan-did-you-know/ |date=20160617163427 }}
==مزید دیکھیے==
==مزید دیکھیے==
* [[کالام]]
* [[کالام]]

نسخہ بمطابق 07:40، 17 جنوری 2021ء

جاروگو ایک وادی ہے جو ضلع سوات،پاکستان میں واقع ہے۔ یہ وادی جنگلات کی دامن میں تحصیل مٹہ کے مغرب میں واقع ہے۔ اس وادی میں موجود آبشار پاکستان کا سب سے بلند ترین آبشار مانا جاتا ہے۔ یہ وادی مٹہ سے 30 کلومیٹر اور مینگورہ شہر سے 54 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ مقامی موسم گرمیوں میں معتدل رہتا ہے اور سردیوں میں برفباری ہوتی ہے۔ یہ وادی مختلف طبی جڑی بوٹیوں کے لیے بھی معروف ہے۔ مختلف ماہرین طب یہاں طبی ریسرچ بھی کرتے ہیں۔ یہ علاقہ فضل بند گاؤں کے قریب پڑتا ہے اور یہ گاؤں بحیثیت ایک دروازہ کام کرتا ہے اسی کے ذریعے لوگ جاروگو علاقے میں داخل ہوتے ہیں۔

بیرونی روابط

مزید دیکھیے