"کیلکولیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 52: سطر 52:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.usq.edu.au/resources/fx82ms.pdf ایف-ایکس 82 ایم ایس، حسابگر کتابچہ]
* [http://www.usq.edu.au/resources/fx82ms.pdf ایف-ایکس 82 ایم ایس، حسابگر کتابچہ] {{wayback|url=http://www.usq.edu.au/resources/fx82ms.pdf |date=20090419075351 }}
{{زمرہ کومنز|Calculators}}
{{زمرہ کومنز|Calculators}}



نسخہ بمطابق 11:28، 17 جنوری 2021ء

ایک اساسی حسابگر

حسابگر یا کیلکولیٹر (calculator) ایک ایسی برقی اختراع ہے جو احتساب (calculation)، گنتی یا شماریات کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ حسابگر اور کمپیوٹر میں فرق یہ ہے کہ حسابگر صرف ریاضیاتی حساب کر سکتا ہے جبکہ کمپیوٹر بشمول اِس کے متعدد کام سر انجام دے سکتا ہے۔ جدید حسابگر عموماً چھوٹے، رقمی اور سستے ہوتے ہیں۔

اقسام

سائنسی حسابگر

سائنسی حسابگر، اساسی حساب عالجوں کے علاوہ ریاضی، مثلثیات اور احصاء میں عام استعمال ہونے والی دالہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ سائنسی حسابگر حسابی عالجوں کے رتبہ کا لحاظ کرتے ہیں۔ مثلاً نیچے دیا سادہ احتساب

عالج عالج عالج جواب
سائنسی حسابگر 2 + 3 x 4 = 14
اساسی حسابگر 2 + 3 x 4 = 20

ان دو اقسام کے حسابگروں پر وہی کلیدیں دبانے سے جواب مختلف آئے گا۔

نگار خانہ

بیرونی روابط