"سہاگہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:کیمیاء بجانب زمرہ:کیمیا |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 61: | سطر 61: | ||
سونا 1064 ڈگری سینٹی گریڈ کے ٹمپریچر پر پگھلتا ہے اور اتنا ٹمپریچر حاصل کرنا دشوار ہوتا ہے۔ سہاگہ 743 ڈگری سینٹی گریڈ پر پگھلتا ہے اور پگھلا ہوا سہاگہ بہت سی دھاتوں کو اپنے اندر حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں سہاگہ دوسری دھاتوں کا [[نقطہ پگھلاو]] کم کر دیتا ہے۔ اس طرح سونے کو گلانا آسان ہو جاتا ہے۔<br/> |

مزید گرم کرنے پر سہاگہ سونے میں موجود دوسری دھاتوں سے عمل کر کے انہیں [[آکسائیڈ]] میں تبدیل کر دیتا ہے جبکہ سونے کا آکسائیڈ نہیں بنتا۔ یہ آکسائیڈ سہاگے میں حل ہو جاتے ہیں۔ اس طرح خالص سونا نیچے بیٹھ جاتا ہے اور کھوٹ (dross, slag) اوپر تیرنے لگتا ہے جسے با آسانی الگ کیا جا سکتا ہے۔ عام زبان میں اسے سونے کا میل کاٹنا کہتے ہیں۔<br/> |

سہاگے سے معدنیات سے سونا الگ بھی کیا جاتا ہے۔ کبھی اس کام کے لیے [[پارہ]] بہت استعمال کیا جاتا تھا مگر زہریلا ہونے کی وجہ سے پارے کا استعمال خطرناک ہوتا ہے۔<ref> |
سہاگے سے معدنیات سے سونا الگ بھی کیا جاتا ہے۔ کبھی اس کام کے لیے [[پارہ]] بہت استعمال کیا جاتا تھا مگر زہریلا ہونے کی وجہ سے پارے کا استعمال خطرناک ہوتا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.geus.dk/DK/int_devel_projects/Sider/int_borax_fact_sheet_07-dk.aspx |title=Borax replacing mercury in small-scale mining<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2014-03-30 |archive-date=2014-03-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140320124920/http://www.geus.dk/DK/int_devel_projects/Sider/int_borax_fact_sheet_07-dk.aspx |url-status=dead }}</ref> |
||
سہاگہ سولڈرنگ کے کاموں میں بڑی کثرت سے استعمال ہوتا ہے اور فلکس (Flux) کہلاتا ہے۔ فلکس میں سہاگے کے ساتھ اکثر [[نوشادر]] ملا ہوا ہوتا ہے۔ |
سہاگہ سولڈرنگ کے کاموں میں بڑی کثرت سے استعمال ہوتا ہے اور فلکس (Flux) کہلاتا ہے۔ فلکس میں سہاگے کے ساتھ اکثر [[نوشادر]] ملا ہوا ہوتا ہے۔ |
نسخہ بمطابق 01:02، 18 جنوری 2021ء
سُہاگہ (borax) ایک پانی میں حل پزیر معدنیات ہے جو بورون کا مرکب ہے۔ اس کا کیمائی نام سوڈیئم بوریٹ، سوڈیئم ٹیٹرا بوریٹ یا ڈائی سوڈیئم ٹیٹرا بوریٹ ہے۔
نام | |
---|---|
IUPAC name
Sodium tetraborate
decahydrate
| |
شناخت | |
رقم CAS | 1303-96-4 (decahydrate) |
بوب کیم | 10219853 |
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
|
|
|
|
خواص | |
مالیکیولر فارمولا | Na2B4O7·10H2O or Na2[B4O5(OH)4]·8H2O |
مولر کمیت | 381.38 (decahydrate) 201.22 (anhydrate) |
ظہور | white solid |
کثافت | 1.73 g/cm3 (solid) |
نقطة الانصهار | 743 °س، 1016 °ک 1369 °ف (anhydrate[1]) |
نقطة الغليان | سانچہ:Chembox BoilingPt1 |
المخاطر | |
NFPA 704 | |
مركبات متعلقة | |
أنيونات أخرى | Sodium aluminate; sodium gallate |
كتيونات أخرى | Potassium tetraborate |
مركبات ذات علاقة | Boric acid, sodium perborate |
سونے پہ سہاگہ
سونے پر سہاگہ اردو کی مشہور کہاوت ہے کیونکہ سونے کو سہاگے کے ساتھ ملا کر گرم کرنے پر سونا اور چمک اٹھتا ہے۔
سونا 1064 ڈگری سینٹی گریڈ کے ٹمپریچر پر پگھلتا ہے اور اتنا ٹمپریچر حاصل کرنا دشوار ہوتا ہے۔ سہاگہ 743 ڈگری سینٹی گریڈ پر پگھلتا ہے اور پگھلا ہوا سہاگہ بہت سی دھاتوں کو اپنے اندر حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں سہاگہ دوسری دھاتوں کا نقطہ پگھلاو کم کر دیتا ہے۔ اس طرح سونے کو گلانا آسان ہو جاتا ہے۔
مزید گرم کرنے پر سہاگہ سونے میں موجود دوسری دھاتوں سے عمل کر کے انہیں آکسائیڈ میں تبدیل کر دیتا ہے جبکہ سونے کا آکسائیڈ نہیں بنتا۔ یہ آکسائیڈ سہاگے میں حل ہو جاتے ہیں۔ اس طرح خالص سونا نیچے بیٹھ جاتا ہے اور کھوٹ (dross, slag) اوپر تیرنے لگتا ہے جسے با آسانی الگ کیا جا سکتا ہے۔ عام زبان میں اسے سونے کا میل کاٹنا کہتے ہیں۔
سہاگے سے معدنیات سے سونا الگ بھی کیا جاتا ہے۔ کبھی اس کام کے لیے پارہ بہت استعمال کیا جاتا تھا مگر زہریلا ہونے کی وجہ سے پارے کا استعمال خطرناک ہوتا ہے۔[2]
سہاگہ سولڈرنگ کے کاموں میں بڑی کثرت سے استعمال ہوتا ہے اور فلکس (Flux) کہلاتا ہے۔ فلکس میں سہاگے کے ساتھ اکثر نوشادر ملا ہوا ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
حوالے
- ↑ Lide, D. R.، مدیر (2005)۔ CRC Handbook of Chemistry and Physics (86th ایڈیشن)۔ Boca Raton (FL): CRC Press۔ صفحہ: 88۔ ISBN 0-8493-0486-5
- ↑ "Borax replacing mercury in small-scale mining"۔ 20 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2014