"لال فیتہ شاہی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← صورت حال
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Civil War Red Tape 02 (redeemed CSA bond coupons).jpg|تصغیر|[[امریکی خانہ جنگی]] کے دوران بانڈ کوپنوں پر لال فیتے کا اثر نمایاں تھا۔]]
[[فائل:Civil War Red Tape 02 (redeemed CSA bond coupons).jpg|تصغیر|[[امریکی خانہ جنگی]] کے دوران بانڈ کوپنوں پر لال فیتے کا اثر نمایاں تھا۔]]
'''لال فیتہ شاہی''' {{دیگر نام|انگریزی=Red tape}} ایک [[استعارہ]] ہے جو حد سے زیادہ قوانین و ضوابط یا سخت شکل ہندیوں کی پابندی کے اصولوں کو کہتے ہیں جنہیں از کار رفتہ یا سرکاری بابوؤں کی گرفت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ کسی کار روائی یا فیصلہ سازی میں رکاوٹیں اور اڑچنیں پیدا کرتی ہیں۔ ان کا اکثر اطلاق [[حکومت]]وں، [[کارپوریشن]]وں اور دیگر اداروں پر ہوتا ہے۔ "لال فیتہ" کے تحت بیان کردہ باتوں میں کاغذات کی خانہ پُری، لائسنسوں کا حصول، متعدد افراد یا مراتب کا ہونا، کئی کمیٹیوں کا وجود میں آنا شامل ہیں جو کسی فیصلے کی منظوری میں حائل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ذیلی سطح کے اسی سے منسلک اصول کسی کے معاملات کی انجام دہی کو دھیمی یا زیادہ مشکل یا دونوں طرح کے مسائل سے دوچار بناتے ہیں۔ <ref>{{cite web|url=http://www.answers.com/topic/red-tape#ixzz1CwZvWSJz |title=red tape: Definition from |publisher=Answers.com |date= |accessdate=2012-10-09}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.businessdictionary.com/definition/red-tape.html |title=What is red tape? definition and meaning |publisher=Businessdictionary.com |date= |accessdate=2012-10-09}}</ref><ref>{{cite web |url=https://www.gov.nl.ca/redtape/ |title=Red Tape Reduction Initiative &#124; Business |publisher=Gov.nl.ca |accessdate=2012-10-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121109084320/http://www.gov.nl.ca/redtape/ |archive-date=2012-11-09 |url-status= }}</ref>
'''لال فیتہ شاہی''' {{دیگر نام|انگریزی=Red tape}} ایک [[استعارہ]] ہے جو حد سے زیادہ قوانین و ضوابط یا سخت شکل ہندیوں کی پابندی کے اصولوں کو کہتے ہیں جنہیں از کار رفتہ یا سرکاری بابوؤں کی گرفت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ کسی کار روائی یا فیصلہ سازی میں رکاوٹیں اور اڑچنیں پیدا کرتی ہیں۔ ان کا اکثر اطلاق [[حکومت]]وں، [[کارپوریشن]]وں اور دیگر اداروں پر ہوتا ہے۔ "لال فیتہ" کے تحت بیان کردہ باتوں میں کاغذات کی خانہ پُری، لائسنسوں کا حصول، متعدد افراد یا مراتب کا ہونا، کئی کمیٹیوں کا وجود میں آنا شامل ہیں جو کسی فیصلے کی منظوری میں حائل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ذیلی سطح کے اسی سے منسلک اصول کسی کے معاملات کی انجام دہی کو دھیمی یا زیادہ مشکل یا دونوں طرح کے مسائل سے دوچار بناتے ہیں۔ <ref>{{cite web|url=http://www.answers.com/topic/red-tape#ixzz1CwZvWSJz |title=red tape: Definition from |publisher=Answers.com |date= |accessdate=2012-10-09}}</ref><ref>{{cite web |url=http://www.businessdictionary.com/definition/red-tape.html |title=What is red tape? definition and meaning |publisher=Businessdictionary.com |date= |accessdate=2012-10-09 |archive-date=2012-11-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121109084259/http://www.businessdictionary.com/definition/red-tape.html |url-status=dead }}</ref><ref>{{cite web |url=https://www.gov.nl.ca/redtape/ |title=Red Tape Reduction Initiative &#124; Business |publisher=Gov.nl.ca |accessdate=2012-10-09 |archive-url=https://web.archive.org/web/20121109084320/http://www.gov.nl.ca/redtape/ |archive-date=2012-11-09 |url-status= }}</ref>





نسخہ بمطابق 11:00، 18 جنوری 2021ء

امریکی خانہ جنگی کے دوران بانڈ کوپنوں پر لال فیتے کا اثر نمایاں تھا۔

لال فیتہ شاہی (انگریزی: Red tape) ایک استعارہ ہے جو حد سے زیادہ قوانین و ضوابط یا سخت شکل ہندیوں کی پابندی کے اصولوں کو کہتے ہیں جنہیں از کار رفتہ یا سرکاری بابوؤں کی گرفت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہ کسی کار روائی یا فیصلہ سازی میں رکاوٹیں اور اڑچنیں پیدا کرتی ہیں۔ ان کا اکثر اطلاق حکومتوں، کارپوریشنوں اور دیگر اداروں پر ہوتا ہے۔ "لال فیتہ" کے تحت بیان کردہ باتوں میں کاغذات کی خانہ پُری، لائسنسوں کا حصول، متعدد افراد یا مراتب کا ہونا، کئی کمیٹیوں کا وجود میں آنا شامل ہیں جو کسی فیصلے کی منظوری میں حائل ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ ذیلی سطح کے اسی سے منسلک اصول کسی کے معاملات کی انجام دہی کو دھیمی یا زیادہ مشکل یا دونوں طرح کے مسائل سے دوچار بناتے ہیں۔ [1][2][3]


مختلف ملکوں میں لال فیتہ شاہی

2010ء میں ہانگ کانگ کے ایک ادارے پولیٹکل اینڈ اکانومک رسکت کنسلٹینسی نے بارہ ایشیائی ممالک میں سو سے زیادہ کاروباری عہدیداروں کا سروے کیا تھا۔اس سروے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں لال فیتہ شاہی (ریڈ ٹیپ ازم) کی صورت حال اتنی خراب ہے کہ اس کا شمار دنیا کے بدترین نظاموں میں کیا جاتا ہے۔[4]

نیشن ماسٹر ویب سائٹ کے حساب سے 2013ء میں وینیزویلا میں سب سے پہلے مقام پر تھا۔ یہ رپورٹ کاروبار شروع کرنے میں جملہ مشکلات کا مطاعہ تھا۔ اس فہرست میں بھارت 55 ویں مقام پر اور پاکستان 67 ویں مقام پر تھا۔[5]

اسی طرح سے اکتوبر 2019ء میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بدعنوانی کو ان کے ملک میں سرمایہ کاری کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیا۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول کو فروغ دینے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ لال فیتہ شاہی ہے فیتہ ہے جوبدعنوانی کا باعث بنتا ہے۔[6]

اسی طرح سے دنیا کے کئی اور ممالک لال فیتہ شاہی کی گرفت میں ہیں اور لوگ اس سے باہر آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "red tape: Definition from"۔ Answers.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2012 
  2. "What is red tape? definition and meaning"۔ Businessdictionary.com۔ 09 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2012 
  3. "Red Tape Reduction Initiative | Business"۔ Gov.nl.ca۔ 09 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اکتوبر 2012 
  4. ہندوستان: فیتہ شاہی عروج پر
  5. Government > Red tape > Time required to start a business > Days: Countries Compared
  6. چین میں عمران خان نے کشمیرکے نام پرمگرمچھ کےآنسوبہا کر پاکستان کی مفادپرستی کاپردہ فاش