"محکمۂ تعلیم، نیویارک شہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 4: سطر 4:
==ایلیمینٹری اسکول==
==ایلیمینٹری اسکول==
{{زمرہ کومنز|New York City Department of Education}}
{{زمرہ کومنز|New York City Department of Education}}
* [http://schools.nyc.gov/Languages/Urdu.htm محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک] {{ur icon}}
* [http://schools.nyc.gov/Languages/Urdu.htm محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک] {{wayback|url=http://schools.nyc.gov/Languages/Urdu.htm |date=20130118102151 }} {{ur icon}}
* [http://schools.nyc.gov/default.htm محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک] {{en icon}}
* [http://schools.nyc.gov/default.htm محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک] {{en icon}}
* [http://www.opt-osfns.org/ NYCDOE Office of School Support Services] {{en icon}}
* [http://www.opt-osfns.org/ NYCDOE Office of School Support Services] {{en icon}}

نسخہ بمطابق 17:45، 18 جنوری 2021ء

As of 2008 the former Tweed Courthouse serves as the DOE headquarters

محکمۂ تعلیم برائے شہر نیویارک (New York City Department of Education) یا نیویارک سٹی ڈپارٹمنٹ آف ایجوکیشن نیویارک شہر کی بلدیاتی حکومت کی ایک شاخ ہے جو شہر کے سرکاری اسکولوں کی ناظم ہے- یہ امریکا کا سب سے بڑا اسکولی نظام ہے جس میں 1700 سے زیادہ اسکول اور گیارہ لاکھ سے زیادہ بچے زیر تعلیم ہیں- محکمہ نیویارک کے تمام بورو کے سرکاری اسکولوں کا ذمہ دار ہے اور اس کی سربراہی نیویارک شہری اسکول چانسلر کرتا ہے- موجودہ چانسلر کا نام ڈینس ایم والکوٹ ہے-

ایلیمینٹری اسکول