"مس یونیورس خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
[[مس ورلڈ خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست|مس ورلڈ مقابلہ حسن]] کے برعکس [[بھارت]] کی خواتین ایک لمبے عرصے تک [[مس یونیورس]] خطاب حاصل نہیں کر پائی تھی۔ [[1994ء]] میں، جو مس یونیورس مقابلوں کا 43 واں سال بھی تھا، بھارت کی ایک مقابلہ کنندہ پہلی بار سے خطاب سے نوازی گئی تھی۔ '''مس یونیورس خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست''' نیچے درج کی گئی ہے:

[[فائل:Sushmita Sen (Face).jpg|تصغیر|سشمتا سین]]
[[فائل:Sushmita Sen (Face).jpg|تصغیر|سشمتا سین]]
# [[سشمیتا سین]] (سنہ پیدائش: [[19 نومبر]] [[1975ء]] [[بھارتی]] [[بالی وڈ]] اداکارہ ہیں جو [[20 مئی]] 1994ء کو مس یونیورس قرار پائی تھیں۔ یہ پہلی بھارتی خاتون تھیں جس نے مس یونیورس کا تاج پہنا۔<ref name="List of Indian Miss World and Miss Universe Winners">[http://www.beautytipsmart.com/list-of-indian-miss-world-and-miss-universe-winners-from-india.html/ List of Indian Miss World and Miss Universe Winners]</ref>
# [[سشمیتا سین]] (سنہ پیدائش: [[19 نومبر]] [[1975ء]] [[بھارتی]] [[بالی وڈ]] اداکارہ ہیں جو [[20 مئی]] 1994ء کو مس یونیورس قرار پائی تھیں۔ یہ پہلی بھارتی خاتون تھیں جس نے مس یونیورس کا تاج پہنا۔<ref name="List of Indian Miss World and Miss Universe Winners">{{Cite web |url=http://www.beautytipsmart.com/list-of-indian-miss-world-and-miss-universe-winners-from-india.html/ |title=List of Indian Miss World and Miss Universe Winners |access-date=2017-11-20 |archive-date=2017-11-11 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171111063026/http://www.beautytipsmart.com/list-of-indian-miss-world-and-miss-universe-winners-from-india.html/ |url-status=dead }}</ref>
# [[لارا دتا]]، جو اپنی شادی کے بعد لارا دتا پھوپتی کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] ہے۔ وہ [[2003ء]] میں یونیورس کے خطاب سے نوازی گئی ہیں۔ وہ [[2011ء]] میں نامور ٹینس کھلاڑی [[مہیش بھوپتی]] سے شادی کر چکی ہیں۔<ref name="List of Indian Miss World and Miss Universe Winners"/>

نسخہ بمطابق 18:29، 18 جنوری 2021ء

مس ورلڈ مقابلہ حسن کے برعکس بھارت کی خواتین ایک لمبے عرصے تک مس یونیورس خطاب حاصل نہیں کر پائی تھی۔ 1994ء میں، جو مس یونیورس مقابلوں کا 43 واں سال بھی تھا، بھارت کی ایک مقابلہ کنندہ پہلی بار سے خطاب سے نوازی گئی تھی۔ مس یونیورس خطاب پانے والی بھارتی خواتین کی فہرست نیچے درج کی گئی ہے:

سشمتا سین
  1. سشمیتا سین (سنہ پیدائش: 19 نومبر 1975ء بھارتی بالی وڈ اداکارہ ہیں جو 20 مئی 1994ء کو مس یونیورس قرار پائی تھیں۔ یہ پہلی بھارتی خاتون تھیں جس نے مس یونیورس کا تاج پہنا۔[1]
  2. لارا دتا، جو اپنی شادی کے بعد لارا دتا پھوپتی کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ وہ 2003ء میں یونیورس کے خطاب سے نوازی گئی ہیں۔ وہ 2011ء میں نامور ٹینس کھلاڑی مہیش بھوپتی سے شادی کر چکی ہیں۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب "List of Indian Miss World and Miss Universe Winners"۔ 11 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 نومبر 2017