"مولا پور (قصور)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ۔؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 47: سطر 47:
|footnotes=
|footnotes=
}}
}}
'''مولا پور''' {{دیگر نام|انگریزی= Molla Pur}}ضلع قصور [[پاکستان]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[پنجاب، پاکستان]] میں واقع ہے۔ یہ [[تحصیل چونیاں]] کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔<ref>http://www.tmachunian.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html</ref>
'''مولا پور''' {{دیگر نام|انگریزی= Molla Pur}}ضلع قصور [[پاکستان]] کا ایک رہائشی علاقہ جو [[پنجاب، پاکستان]] میں واقع ہے۔ یہ [[تحصیل چونیاں]] کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.tmachunian.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-12-05 |archive-date=2017-03-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170306142826/http://www.tmachunian.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html |url-status=dead }}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 20:47، 18 جنوری 2021ء

قصبہ
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع قصور
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مولا پور (انگریزی: Molla Pur)ضلع قصور پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ تحصیل چونیاں کی ایک یونین کونسل بھی ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 06 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 

مولا پور ضلع قصور کا قدیم گاوں ہے۔اس گاوں میں سکھوں کی تیار کردہ کئی سو سال پرانی ،خوب صورت اور دل آویز عمارت بھی موجود ہے۔اس عمارت سے کچھ فاصلے پر ایک پانی کا تالاب بھی واقع ہے۔تالاب چاروں طرف سے قدیم روایات کو پیش نظر رکھتے ہوئے مضبوط اور خوب صورت اینٹوں سے تعمیر کیا گیا تھا۔بزرگ بتاتے ہیں کہ اس گاوں میں ایک بہت بڑے میلے کا انعقاد ہوتا تھااور دور دراز سے لوگ میلے میں شریک ہوتے تھے وہ اس تہوار کے تقدس کو پیش نظر رکھتے ہوئے تقریباً دو کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے جوتے اتار کر ہاتھ میں اٹھا کر لاتے تھے۔اس عمارت اور تالات کو آثار قدیمہ میں شمار کیا جاتاہے۔اس تاریخی گاوں سے متعلق معلومات دین محمد میو اوران کے بیٹے پروفیسر جاویداقبال جاوید میو سے لی گئی ہے۔جو پاکستان کی تاریخی نامور یونی ورسٹی ، جی سی یونی ورسٹی ،لاہور پنجاب، پاکستان سے پی ایچ۔ڈی کی ڈگری کے حصول کے لیے تحقیقی مقالہ لکھنے میں مصروف ہیں۔موصوف کا شماراس علاقے کے تعلیم یافتہ اور معتبر افراد میں ہوتاہے۔