"وہ ہم سفر تھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 13: سطر 13:
| star featuring = [[فواد خان]], [[ماہرہ خان]], [[نوین وقار]]
| star featuring = [[فواد خان]], [[ماہرہ خان]], [[نوین وقار]]
}}
}}
'''وہ ہمسفر تھا''' ایک اردوزبان کا پاکستانی گاناہے جو ہم ٹی وی کے ڈرامے ہم سفر کا ٹائٹل سانگ ہے۔ اسے وقار علی نے کمپوز اور قرۃالعین بلوچ نے گایا ہے۔ یہ فوادخان، ماہرہ خان اور نوین وقار پر فلمایا گیا ہے۔<ref>[http://www.tv.com.pk/tvshow/Humsafar/82/story Humsafar Story | Wiki | Details | Information | Tv.com.pk<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>http://www.listen.pk/audios/190/wo-humsafar-tha-pakistani-song.html</ref>
'''وہ ہمسفر تھا''' ایک اردوزبان کا پاکستانی گاناہے جو ہم ٹی وی کے ڈرامے ہم سفر کا ٹائٹل سانگ ہے۔ اسے وقار علی نے کمپوز اور قرۃالعین بلوچ نے گایا ہے۔ یہ فوادخان، ماہرہ خان اور نوین وقار پر فلمایا گیا ہے۔<ref>[http://www.tv.com.pk/tvshow/Humsafar/82/story Humsafar Story | Wiki | Details | Information | Tv.com.pk<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.listen.pk/audios/190/wo-humsafar-tha-pakistani-song.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-10-04 |archive-date=2014-09-04 |archive-url=https://web.archive.org/web/20140904042409/http://www.listen.pk/audios/190/wo-humsafar-tha-pakistani-song.html |url-status=dead }}</ref>
گانے کو ریلیز سے ہی ناظرین اور ناقدین کی جانب سے مثبت تاثرات ملے ہیں۔.<ref>[http://www.oyetimes.com/news/pakistan/63204-finally-azfar-and-naveen-talked-about-their-marriage Finally Azfar and Naveen talked about their Marriage! | Oye! Times<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
گانے کو ریلیز سے ہی ناظرین اور ناقدین کی جانب سے مثبت تاثرات ملے ہیں۔.<ref>[http://www.oyetimes.com/news/pakistan/63204-finally-azfar-and-naveen-talked-about-their-marriage Finally Azfar and Naveen talked about their Marriage! | Oye! Times<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>



نسخہ بمطابق 03:10، 19 جنوری 2021ء

""
ساؤنڈ ٹریک از
از البم '
زباناردو
صنفتھیم سانگ
طوالت39:47
لیبلنثار بزمی
پیش کارمومنہ درید

وہ ہمسفر تھا ایک اردوزبان کا پاکستانی گاناہے جو ہم ٹی وی کے ڈرامے ہم سفر کا ٹائٹل سانگ ہے۔ اسے وقار علی نے کمپوز اور قرۃالعین بلوچ نے گایا ہے۔ یہ فوادخان، ماہرہ خان اور نوین وقار پر فلمایا گیا ہے۔[1][2] گانے کو ریلیز سے ہی ناظرین اور ناقدین کی جانب سے مثبت تاثرات ملے ہیں۔.[3]

پروڈکشن

یہ گانا نصیر ترابی نے 1971ء میں سقوط ڈھاکہ کے موقع پر لکھا تھا۔ گانے کو درامے کے دوران وقتا فوقتا چلایا جاتا ہے۔[4]

مقبولیت

وہ ہم سفر تھا گانے کو ناظرین اور ناقدین دونوں نے بے حد پسند کیا۔ یہ 2011-2012 میں سب سے زیادہ سنا جانے والا تھیم سانگ بن گیا تھا۔

غنائیت/دھن(lyrics)

ترکِ تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں وہ ہمسفر تھا ہاں وہ ہمنسفر تھا ہاں وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی تھا وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں۔.... کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا مگر اس سے ہمنوائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں۔...

کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا

عداعتیں تھی تغافل تھا رنجشیں تھی مگر عداوتیں تھی تفافل تھا رنجشیں تھی مگر بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی

کہ دھوپ چھاؤں کا۔... کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا تاجداروں کرکرا سرمہ سہا نہ جائے جن نین میں بسے دوجا کون سمائے

بچھڑتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل بچھرتے وقت ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل غزل بھی وہ وہ کسی کو کبھی سنائی غزل بھی وہ جو کسی و کبھی سنائی نہ تھی کہ دھوپ چھاؤں۔... کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی وہ ہمسفر تھا وہ ہمسفر تھا

ایوارڈز

2012ء میں قرۃ العین بلوچ کو اس گانے کے لیے لکس سٹائل ایوارڈز کی جانب سے دو ایوارڈ دیے گئے۔

سال ایوارڈ زمرہ نتیجہ
2012ء لکس سٹائل ایوارڈز بہترین ٹائٹل سانگ فاتح
2012ء لکس سٹائل ایوارڈز سال کا مشہور ترین گانا فاتح

حوالہ جات

  1. Humsafar Story | Wiki | Details | Information | Tv.com.pk
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 04 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2014 
  3. Finally Azfar and Naveen talked about their Marriage! | Oye! Times
  4. https://www.facebook.com/pages/Woh-humsafar-tha-magar-us-se-hum-nawai-na-thee/278602098829338

بیرونی روابط