"پلوامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 53: | سطر 53: | ||
| footnotes = |
| footnotes = |
||
}} |
}} |
||
'''پلوامہ''' بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا ایک ضِلع ہے جو دار الحکومت سرینگر سے 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ پلوامہ دنیا بھر میں زعفران کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کُل آبادی 65.6 لاکھ ہے جن میں 3.3 لاکھ مرد اور 2.3 لاکھ عورتیں شامل ہیں۔ ضلع کے دو بڑے کالج ([http://www.gdctral.net ترال] اور پلوامہ میں) اور ایک یونیورسٹی ([http://www.islamicuniversity.edu.in اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ]) ہے۔ دودھ کی کثیر پیداور کی وجہ سے ضلع کو اکثر کشمیر کی دۄدٕ کۄل (دودھ کی نہر) کہا جاتا ہے جو 118 میٹرک ٹن فی سال سے دیادہ دودھ پیدا کرتا ہے۔ یہ ریاست کا زعفران پیدا کرنے والا اکلوتا ضلع ہے۔ اس کی سرزمین نے کئی شخصیات کو پیدا کیا ہے جن میں [[حبہ خاتون]]، [[للتا دتیا]] اور [[مہجور]] قابلِ ذکر ہیں۔ |
'''پلوامہ''' بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا ایک ضِلع ہے جو دار الحکومت سرینگر سے 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ پلوامہ دنیا بھر میں زعفران کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کُل آبادی 65.6 لاکھ ہے جن میں 3.3 لاکھ مرد اور 2.3 لاکھ عورتیں شامل ہیں۔ ضلع کے دو بڑے کالج ([http://www.gdctral.net ترال] {{wayback|url=http://www.gdctral.net/ |date=20160804094107 }} اور پلوامہ میں) اور ایک یونیورسٹی ([http://www.islamicuniversity.edu.in اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ]) ہے۔ دودھ کی کثیر پیداور کی وجہ سے ضلع کو اکثر کشمیر کی دۄدٕ کۄل (دودھ کی نہر) کہا جاتا ہے جو 118 میٹرک ٹن فی سال سے دیادہ دودھ پیدا کرتا ہے۔ یہ ریاست کا زعفران پیدا کرنے والا اکلوتا ضلع ہے۔ اس کی سرزمین نے کئی شخصیات کو پیدا کیا ہے جن میں [[حبہ خاتون]]، [[للتا دتیا]] اور [[مہجور]] قابلِ ذکر ہیں۔ |
||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
نسخہ بمطابق 23:55، 3 فروری 2021ء
قصبہ | |
جموں و کشمیر میں محل وقوع | |
متناسقات: 33°53′N 74°55′E / 33.88°N 74.92°E | |
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
ضلع | پلوامہ |
رقبہ | |
• کل | 949 کلومیٹر2 (366 میل مربع) |
بلندی | 1,630 میل (5,350 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 15,521 |
• کثافت | 16/کلومیٹر2 (42/میل مربع) |
زبانیں | |
• سرکاری | اردو |
منطقۂ وقت | IST (UTC+5:30) |
جنسی تناسب | 913 ♂/♀ |
شرح تعلیم | 65.00% |
پلوامہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا ایک ضِلع ہے جو دار الحکومت سرینگر سے 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ پلوامہ دنیا بھر میں زعفران کی کاشت کے لیے مشہور ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے مطابق ضلع کی کُل آبادی 65.6 لاکھ ہے جن میں 3.3 لاکھ مرد اور 2.3 لاکھ عورتیں شامل ہیں۔ ضلع کے دو بڑے کالج (ترال آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gdctral.net (Error: unknown archive URL) اور پلوامہ میں) اور ایک یونیورسٹی (اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ) ہے۔ دودھ کی کثیر پیداور کی وجہ سے ضلع کو اکثر کشمیر کی دۄدٕ کۄل (دودھ کی نہر) کہا جاتا ہے جو 118 میٹرک ٹن فی سال سے دیادہ دودھ پیدا کرتا ہے۔ یہ ریاست کا زعفران پیدا کرنے والا اکلوتا ضلع ہے۔ اس کی سرزمین نے کئی شخصیات کو پیدا کیا ہے جن میں حبہ خاتون، للتا دتیا اور مہجور قابلِ ذکر ہیں۔
تاریخ
ضلہ پلوامہ 1979 امن و امان، پہتر نگرانی، زیادہ مؤثر کنٹرول اور سب سے بڑھ کر کی علاقے کی متوازن ترقی کو یقینی بنانے کے لیے میں وجود میں آیا۔ اُس وقت پلوامہ ضلع 550 دیہاتوں اور5تحصیلوں پرمشتمل تھا جن میں شوپیاں، پلوامہ، ترال پانپور اور اونتی پورہ شامل ہے یہاں کا موسم پورے سال سرد رہتا ہے
جغرافیہ
. پلوامہ 33°53′N 74°55′E / 33.88°N 74.92°E پر واقع ہے۔ اس کی اوسط اونچائی 1331 میٹرہے۔ ضلے کا کُل رُقبہ 1368 مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع کے گاوں کی تعداد 554کلومیٹر ہے۔ پلوامہ دار الحکومت سرینگر سے 40 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ اسے 4 قسبوں اور چھہ بلاکوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ضلع کے چار قصبے ہیں: ترال، پامپور، اونتی پورہ اور پلوامہ۔