"چک نمبر 195 ج ب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ۔، کمھار؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 53: سطر 53:
|footnotes=
|footnotes=
}}
}}
'''چک نمبر 195 ج ب''' {{دیگر نام|انگریزی= Chak No. 195/J.B}} [[ضلع چنیوٹ]] کا ایک مشہور اور تہذیب یافتہ گاؤں ہے۔<ref>[http://www.tmachiniot.com/Union-Councile.html چک نمبر 13 ج ب]</ref> زبان زد عام میں بھلو آلہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔دیہی زندگی سے بھر پور اور پنجابی کلچر کا عکاس یہ گاؤں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے علاوہ پورے پاکستان میں جانا جاتا ہے۔
'''چک نمبر 195 ج ب''' {{دیگر نام|انگریزی= Chak No. 195/J.B}} [[ضلع چنیوٹ]] کا ایک مشہور اور تہذیب یافتہ گاؤں ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://www.tmachiniot.com/Union-Councile.html |title=چک نمبر 13 ج ب |access-date=2017-10-21 |archive-date=2017-10-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20171025064020/http://www.tmachiniot.com/Union-Councile.html |url-status=dead }}</ref> زبان زد عام میں بھلو آلہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔دیہی زندگی سے بھر پور اور پنجابی کلچر کا عکاس یہ گاؤں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے علاوہ پورے پاکستان میں جانا جاتا ہے۔


== محل وقوع ==
== محل وقوع ==

نسخہ بمطابق 04:47، 4 فروری 2021ء

گاؤں
چک نمبر 195 ج ب
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چنیوٹ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

چک نمبر 195 ج ب (انگریزی: Chak No. 195/J.B) ضلع چنیوٹ کا ایک مشہور اور تہذیب یافتہ گاؤں ہے۔[1] زبان زد عام میں بھلو آلہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔دیہی زندگی سے بھر پور اور پنجابی کلچر کا عکاس یہ گاؤں پنجاب کے علاوہ پورے پاکستان میں جانا جاتا ہے۔

محل وقوع

چک نمبر195 ج۔ب تحصیل بھوآنہ میں شامل ہے اور بھوآنہ شہر سے بھوآنہ دلوآلہ روڈ پرتقریبا 12 کلومیڑ کی مسافت پر واقع ہے

امتیازی حیثیت

ضلع چنیوٹ میں تعلیم اور سرکاری ملازمتوں کی شرح کے لحاظ سے چک نمبر 195 سر فہرست چکوک میں شامل ہے۔ یہاں کے باسی نہ صرف باہمی امن وسلامتی کی وجہ سے ممتاز ہیں بلکہ بیوروکریٹس کی کثیر تعداد بھی اس گاؤں کی ایک خاص پہچان ہے۔ شاید ہی پاکستان کا کوئی ایسا ادارہ ہو جس میں اس گاؤں کا رہائشی آفیسر یا ملازم نہ ہو۔

گاؤں میں گورنمنٹ ہائی سکول، گورنمنٹ مڈل سکول فار گرلز،دفتر یونین کونسل، شفاخانہ حیوانات، پختہ سڑکیں اور سولنگ، ایک نجی تعلیمی ادارہ اور دوسری عام ضروریات زندگی و سہولیات موجود ہیں۔

آبادی

آبادی کے لحاظ سے یہ گاؤں تقریبا دس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔

اقوام

بھٹی قوم تعداد میں سب سے زیادہ ہےجبکہ معاشی اور سماجی طاقت جپہ اور نٹھر کے (چدھڑ) ، کے پاس ہے۔ بھٹی، جپہ، چدھڑ کے علاوہ جنجوعیں ، نون، سمور، گجر، گاذر، میرزادے، لوہار، کمھار،درکھان، جوپو، مسلم شیخ، ہرل، نول،آرائیں، اعوان،شیخ، ماچھی، تھہیم ، کھوکھر اور قاضی شامل ہیں۔

ثقافت

باہمی تعاون، بڑوں کی عزت و احترام، مسائل کا پنجائیتی حل، شادی بیاہ پر ڈھول اور علاقائی ڈانس، فوتدگی کے مواقع پر پورے گاؤں کی بھر پور شرکت، بازاروں میں حیادار نظریں ، شلوار قمیض، دوپٹہ، کبوتر بازی، بھلوالہ کی ثقافت کی پہچان ہیں۔

مشہور شخصیات

محمد اسد طاہر جپہ، سرفراز احمد غازی نٹھرکا، محمدذاکر انجم کھوکھر، مبشر احمد آرائیں، برکت علی ہرل، ناصر علی جپہ،عارف نسیم نون، بابا نور محمد کمھار، ناصر علی ولی درکھان،

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "چک نمبر 13 ج ب"۔ 25 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2017