"کریپالی یمبیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:بھارتی خواتین
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 3: سطر 3:
==پیدائش==
==پیدائش==
کریپالی یمبیم کے والد یمبیم برج موہن سنگھ ہیں جو ٹاکیال کے گورنمنٹ آئیڈیل بلائنڈ اسکول کے موظف ہیڈماسٹر ہیں۔ ان کی ماں تھنگ جام گیتادیوی اسی اسکول میں ٹیچر ہے۔ یہ اسکول
کریپالی یمبیم کے والد یمبیم برج موہن سنگھ ہیں جو ٹاکیال کے گورنمنٹ آئیڈیل بلائنڈ اسکول کے موظف ہیڈماسٹر ہیں۔ ان کی ماں تھنگ جام گیتادیوی اسی اسکول میں ٹیچر ہے۔ یہ اسکول
[[امفال]] کے مغرب میں واقع ناؤریم تھانگ خومانتھیم لیکھائی (Naoremthong Khumanthem Leikai) میں ایس اے آئی روڈ کے پاس واقع ہے۔<ref name ="manipurtimesindia">[http://manipurtimes.com/kripali-yambem-first-woman-assistant-commandant-of-ne-in-indian-coast-guard/ Kripali Yambem – First Woman Assistant Commandant of NE in Indian Coast Guard | Manipur Times<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
[[امفال]] کے مغرب میں واقع ناؤریم تھانگ خومانتھیم لیکھائی (Naoremthong Khumanthem Leikai) میں ایس اے آئی روڈ کے پاس واقع ہے۔<ref name ="manipurtimesindia">{{Cite web |url=http://manipurtimes.com/kripali-yambem-first-woman-assistant-commandant-of-ne-in-indian-coast-guard/ |title=Kripali Yambem – First Woman Assistant Commandant of NE in Indian Coast Guard {{!}} Manipur Times<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2017-05-28 |archive-date=2019-08-26 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190826172111/http://manipurtimes.com/kripali-yambem-first-woman-assistant-commandant-of-ne-in-indian-coast-guard/ |url-status=dead }}</ref>


==ابتدائی زندگی==
==ابتدائی زندگی==

نسخہ بمطابق 12:07، 4 فروری 2021ء

کریپالی یمبیم (انگریزی: Kripali Yambem) شمال مشرقی بھارت سے انڈین کوسٹ گارڈ میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ کا درجہ پانے والی پہلی خاتون ہے۔

پیدائش

کریپالی یمبیم کے والد یمبیم برج موہن سنگھ ہیں جو ٹاکیال کے گورنمنٹ آئیڈیل بلائنڈ اسکول کے موظف ہیڈماسٹر ہیں۔ ان کی ماں تھنگ جام گیتادیوی اسی اسکول میں ٹیچر ہے۔ یہ اسکول امفال کے مغرب میں واقع ناؤریم تھانگ خومانتھیم لیکھائی (Naoremthong Khumanthem Leikai) میں ایس اے آئی روڈ کے پاس واقع ہے۔[1]

ابتدائی زندگی

کریپالی بچپن کے دور سے اپنے اسکول کے این سی سی سے وابستہ رہی۔ وہ ملک کے لیے کچھ انوکھی خدمات انجام دینا چاہتی تھی۔[1]

کوست گارڈ خدمات کی ملازمت

کریپالی نے جولائی 2010ء میں کوسٹ گارڈ خدمات کے لیے راست انٹرویو کے لیے شخصی طور پر حاضر ہوئی۔ بھارت میں کوسٹ گارڈ خدمات کے لیے گریجویٹ سطح پر سیدھے انٹرویو سال میں دو مرتبہ منعقد ہوتے ہیں۔[1]

وہ موجودہ طور پر بھارتی کوسٹ گارڈ میں اسسٹنٹ کمانڈنٹ ہے۔ شمال مشرقی بھارت سے اس عہدے پر فائز ہونے والی وہ پہلی خاتون ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت "Kripali Yambem – First Woman Assistant Commandant of NE in Indian Coast Guard | Manipur Times"۔ 26 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2017