"کندیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2، پزیر؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 22: سطر 22:
| ذیلی_نوٹ =
| ذیلی_نوٹ =
}}
}}
'''کندیاں''' تحصیل [[پپلاں]] [[ضلع میانوالی]] [[پنجاب]] [[پاکستان]] کی [[آباد مقام]] جو ایک [[یونین کونسل]] بھی ہے جو کندیاں اربن اور کندیاں رورل پر مشتمل ہے<ref>http://www.tmapiplan.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html</ref>. اب کندیاں ایک میونسپل کمیٹی بن چکا ہے۔ حالیہ 2016 کے بلدیاتی انتخابات میں یہاں 13 حلقے بنے.
'''کندیاں''' تحصیل [[پپلاں]] [[ضلع میانوالی]] [[پنجاب]] [[پاکستان]] کی [[آباد مقام]] جو ایک [[یونین کونسل]] بھی ہے جو کندیاں اربن اور کندیاں رورل پر مشتمل ہے<ref>{{Cite web |url=http://www.tmapiplan.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2017-08-12 |archive-date=2017-06-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20170615143240/http://www.tmapiplan.lgpunjab.org.pk/Union-Councils.html |url-status=dead }}</ref>. اب کندیاں ایک میونسپل کمیٹی بن چکا ہے۔ حالیہ 2016 کے بلدیاتی انتخابات میں یہاں 13 حلقے بنے.
== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان]]
* [[پاکستان]]

نسخہ بمطابق 12:58، 4 فروری 2021ء

کندیاں شہر دریائے سندھ کے کنارے آباد ہے۔ کندیاں لفظ کندی قبیلہ کی وجہ سے پڑا. کندی خاندان کے علاوہ باقی قبیلوں کے لوگ بھی یہاں آباد ہیں۔ کندیاں شہر سے شیر شاہ سوری رح کا گزر ہوا ہے۔ کندیاں شہر میں تین قبرستان ہیں۔ کندیاں شہر میں ریلوے جنکشن اور ریلوے شیڈ بھی ہے۔ کندیاں شہر کے پاس سے تھل کینال نہر بھی گزر رہی ہے۔ کندیاں کے جنگلات کافی سارے رقبہ پر پھیلے ہوئے ہیں۔ کندیاں ایک پرامن شہر ہیں، یہاں ہر علاقے کے لوگ امن کی تلاش میں آئے اور پھر یہیں کے ہی رہائش پزیر ہو گئے۔ مشہور ہوٹلوں میں المعصوم ہوٹل اور گرین لیگون ہوٹل شامل ہیں.

کندیاں
 

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ ضلع میانوالی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 32°27′22″N 71°28′54″E / 32.456111111111°N 71.481666666667°E / 32.456111111111; 71.481666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1172682  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

کندیاں تحصیل پپلاں ضلع میانوالی پنجاب پاکستان کی آباد مقام جو ایک یونین کونسل بھی ہے جو کندیاں اربن اور کندیاں رورل پر مشتمل ہے[2]. اب کندیاں ایک میونسپل کمیٹی بن چکا ہے۔ حالیہ 2016 کے بلدیاتی انتخابات میں یہاں 13 حلقے بنے.

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ کندیاں في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2024ء 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 15 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2017