"جنگ ہالانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
'''ہالانی کی جنگ''' [[انگریزی]] (Battle of Halani) موجودہ [[سندھ]] [[پاکستان]] کے [[ضلع نوشہروفیروز]] میں واقع [[ہالانی]] شہر کے قریب [[1782ء]] میں [[کلہوڑا خاندان]] اور [[تالپور خاندان]] کے درمیان ہوئی جس میں تالپور امیران نے فتح پائی اور [[سندھ]] پر حکمرانی قائم کی۔ یہ جنگ میاں عبدالنبی کلہوڑو اور میر فتح خان تالپور کی فوج کے درمیان ہوئی جس میں میاں عبدالنبی میدان جنگ چھوڑ کھر جودھپور بھاگ گیا اور میر فتح علی کو فتح نصیب ہوئی جس نے سندھ پر حکمرانی کا جھنڈا بلند کیا۔<ref>https://sindh.gov.pk/dpt/History%20of%20Sindh/history.htm</ref><ref>http://www.talpur.org/places/places-of-interest-under-mirpurkhas-sarkar/halani-battle-field</ref><ref>https://www.nawaiwaqt.com.pk/29-Jun-2012/91842</ref>
'''ہالانی کی جنگ''' [[انگریزی]] (Battle of Halani) موجودہ [[سندھ]] [[پاکستان]] کے [[ضلع نوشہروفیروز]] میں واقع [[ہالانی]] شہر کے قریب [[1782ء]] میں [[کلہوڑا خاندان]] اور [[تالپور خاندان]] کے درمیان ہوئی جس میں تالپور امیران نے فتح پائی اور [[سندھ]] پر حکمرانی قائم کی۔ یہ جنگ میاں عبدالنبی کلہوڑو اور میر فتح خان تالپور کی فوج کے درمیان ہوئی جس میں میاں عبدالنبی میدان جنگ چھوڑ کھر جودھپور بھاگ گیا اور میر فتح علی کو فتح نصیب ہوئی جس نے سندھ پر حکمرانی کا جھنڈا بلند کیا۔<ref>https://sindh.gov.pk/dpt/History%20of%20Sindh/history.htm</ref><ref>{{Cite web |url=http://www.talpur.org/places/places-of-interest-under-mirpurkhas-sarkar/halani-battle-field |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-07-05 |archive-date=2019-07-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190705113449/http://www.talpur.org/places/places-of-interest-under-mirpurkhas-sarkar/halani-battle-field |url-status=dead }}</ref><ref>https://www.nawaiwaqt.com.pk/29-Jun-2012/91842</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|}}
{{حوالہ جات|}}

نسخہ بمطابق 18:38، 4 فروری 2021ء

ہالانی کی جنگ انگریزی (Battle of Halani) موجودہ سندھ پاکستان کے ضلع نوشہروفیروز میں واقع ہالانی شہر کے قریب 1782ء میں کلہوڑا خاندان اور تالپور خاندان کے درمیان ہوئی جس میں تالپور امیران نے فتح پائی اور سندھ پر حکمرانی قائم کی۔ یہ جنگ میاں عبدالنبی کلہوڑو اور میر فتح خان تالپور کی فوج کے درمیان ہوئی جس میں میاں عبدالنبی میدان جنگ چھوڑ کھر جودھپور بھاگ گیا اور میر فتح علی کو فتح نصیب ہوئی جس نے سندھ پر حکمرانی کا جھنڈا بلند کیا۔[1][2][3]

حوالہ جات

  1. https://sindh.gov.pk/dpt/History%20of%20Sindh/history.htm
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 05 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2019 
  3. https://www.nawaiwaqt.com.pk/29-Jun-2012/91842