مندرجات کا رخ کریں

ضلع نوشہرو فیروز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ضلع نوشہروفیروز سے رجوع مکرر)
ضلع نوشہرو فیروز سندھ
ضلع نوشہرو فیروز
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت نوشہرو فیروز   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ شہید بینظیر آباد ڈویژن   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 26°50′N 68°07′E / 26.84°N 68.12°E / 26.84; 68.12   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 2945 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 7352189  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ضلع نوشہرو فیروز پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک ضلع ہے۔

آخری قومی مردم شماری 1998ء کے مطابق اس کی کل آبادی 1،087،571 ہے جس میں سے 17.32 فیصد شہروں میں مقیم ہے۔

محل وقوع

[ترمیم]

ضلع نوشہرو فیروز وسطی اور شمالی سندھ کے درمیان دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ اس کے مشرق و شمال مشرق میں ضلع خیرپور، شمال میں ضلع لاڑکانہ، مغرب میں ضلع دادو، جنوب مغرب میں ضلع جامشورو اور جنوب میں ضلع نواب شاہ واقع ہے۔ قومی شاہراہ (این-5) نواب شاہ سے ہوتی ہوئی اس ضلع میں داخل ہوتی ہے اور یہاں سے ضلع خیرپور میں داخل ہوتی ہے۔

انتظامی تقسیم

[ترمیم]

انتظامی طور پر ضلع نوشہرو فیروز 6 تحصیلوں (تعلقوں) میں تقسیم ہے:

مشہور شخصیات

[ترمیم]

ضلع نوشہرو فیروز سے قومی سیاست کی ایک اہم شخصیت نمودار ہوئی یعنی غلام مصطفی جتوئی۔ آپ وزیر خارجہ بھی رہے اور ایک مرتبہ وزارت عظمیٰ کے منصب پر بھی فائز رہے تاہم انھوں نے وزارت عظمیٰ نگران کی حیثیت سے سنبھالی۔ آپ کا انتقال 20 نومبر 2009ء کو لندن میں ہوا۔ نوشہرو فیروز کی تحصیل کنڈیارو پر مشہور درگاہ اللہ آباد شریف موجود ہے جس کے گادی نشین محمد طاہر بخشی عباسی نقشبندی ہیں اس درگاہ کی زیلی برانچز پوری دنیا میں موجود ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ضلع نوشہرو فیروز في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اکتوبر 2024ء 
  2. قومی تعمیر نو بیورو ضلع ناظمین کی فہرست - سندھ