"فلینٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 30: سطر 30:


* {{دفتری ویب سائٹ|http://filinta.com/}}
* {{دفتری ویب سائٹ|http://filinta.com/}}
* {{Interlanguage link|ای ایس فلمز|tr|ES Film}} میں [http://www.easternsunrisefilms.com/project/filinta/ فلنٹا] (پروڈکشن کمپنی)
* {{Interlanguage link|ای ایس فلمز|tr|ES Film}} میں [http://www.easternsunrisefilms.com/project/filinta/ فلنٹا] {{wayback|url=http://www.easternsunrisefilms.com/project/filinta/ |date=20200209163729 }} (پروڈکشن کمپنی)
* {{آئی ایم ڈی بی عنوان|4338234|فلینٹا}}
* {{آئی ایم ڈی بی عنوان|4338234|فلینٹا}}

نسخہ بمطابق 17:48، 4 مارچ 2021ء


فیلینٹا
نوعیت
بنیادفلینٹا غلاطہ
از ٹیمر چرائے
نمایاں اداکاراونور تونہ
براق توزونتاچ
حاکان کرتاس
نور فتح اوغلو
اسینا توال
حازم کورموکچو
موسیقارٹیمر چرائے
نشرترکی
زبانترکی زبان
تعدادِ دور۲
اقساط۱۴۹
تیاری
عملی پیشکش
  • یوسف ایسنکل
  • سردار ایریتچی
مقام
  • ترکی


نشریات
23 دسمبر 2014ء (2014ء-12-23) – 2016
اثرات
اگلاپایہ تخت:عبدالحمید
بیرونی روابط
ویب سائٹ

فلینٹا ایک عثمانی جاسوسی افسانوی ٹیلی ویژن سیریز ہے جو ٹی آر ٹی 1 کے لیے یوسف ایسنکل اور سردار اوریتیچی نے بنائی تھی ۔ سیکا پارک فلمی اسٹوڈیو میں فلمایا جانے والا یہ ڈراما ترکی میں قائم سب سے بڑی ٹیلی وژن سیریز ہے۔ یہ ازمیت (ترکی) میں واقع تھا۔ اس کا پریمیئر 23 دسمبر 2014 کو ترکی میں ٹی آر ٹی ون پر ہوا۔   یہ 2016 تک نشر کیا گیا۔

2017 تک یہ ترکی میں سب سے مہنگے ٹیلی ویژن سیریز میں سے ایک تھا

ہالی ووڈ رپورٹر کے مطابق ، ایک ذریعہ نے فلینٹا کو "ایک خام عثمانی ڈاونٹن ایبی(برطانوی تاریخی ڈراما ٹیلی ویژن سیریز جو برطانوی سلطنت کی تاریخ کو پیش کرتا ہے) " کے طور پر بیان کیا۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایک بار اس پروڈکشن سیٹ پر گئے تھے۔

مزید دیکھیے

ای ایس فلم [tr] کی دیگر پروڈکشنز  : 

حوالہ جات

بیرونی روابط