"تہری (پکوان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«Tahri (dish)» کے ترجمے پر مشتمل نیا مضمون تحریر کیا
 
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Tehri_With_Kachumbar_Salad.JPG|تصغیر| تہری کچھومبر سلاد کے ساتھ]]
[[فائل:Tehri_With_Kachumbar_Salad.JPG|تصغیر| تہری کچھومبر سلاد کے ساتھ]]
'''تہری'''(تہاری یاتیاری''')''' [[اودھ کے پکوان|اودھی پکوان]]<nowiki/>میں ایک پیلے چاول کی ڈش ہے ۔ ذائقے اور رنگ کے لیے سادہ پکے ہوئے چاول میں مصالحے ڈالے جاتے ہیں۔ تہری کی ایک ورائٹی میں [[آلو|چاول میں آلو]] بھی شامل کیے جاتےہیں۔ <ref>[http://www.mytamarindkitchen.com/2013/04/03/aaloo-ki-tehri-turmeric-cumin-scented-rice-pullao-with-baby-potatoes/ Tehri]</ref>
'''تہری'''(تہاری یاتیاری''')''' [[اودھ کے پکوان|اودھی پکوان]]<nowiki/>میں ایک پیلے چاول کی ڈش ہے ۔ ذائقے اور رنگ کے لیے سادہ پکے ہوئے چاول میں مصالحے ڈالے جاتے ہیں۔ تہری کی ایک ورائٹی میں [[آلو|چاول میں آلو]] بھی شامل کیے جاتےہیں۔ <ref>{{Cite web |url=http://www.mytamarindkitchen.com/2013/04/03/aaloo-ki-tehri-turmeric-cumin-scented-rice-pullao-with-baby-potatoes/ |title=Tehri |access-date=2021-03-22 |archive-date=2020-05-10 |archive-url=https://web.archive.org/web/20200510004136/http://www.mytamarindkitchen.com/2013/04/03/aaloo-ki-tehri-turmeric-cumin-scented-rice-pullao-with-baby-potatoes/ |url-status=dead }}</ref>


یہپکوان گلبرگا ، حیدرآباد اور [[ناندیڑ|نندیڈ]] میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔
یہپکوان گلبرگا ، حیدرآباد اور [[ناندیڑ|نندیڈ]] میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔

نسخہ بمطابق 07:54، 24 مارچ 2021ء

تہری کچھومبر سلاد کے ساتھ

تہری(تہاری یاتیاری) اودھی پکوانمیں ایک پیلے چاول کی ڈش ہے ۔ ذائقے اور رنگ کے لیے سادہ پکے ہوئے چاول میں مصالحے ڈالے جاتے ہیں۔ تہری کی ایک ورائٹی میں چاول میں آلو بھی شامل کیے جاتےہیں۔ [1]

یہپکوان گلبرگا ، حیدرآباد اور نندیڈ میں سب سے زیادہ مشہور ہے۔

تہری اور تہاری سبزی کی بریانی کی ایک قسم کا دیا گیا نام ہے۔ اس پکوان کو مختلف قسم کے گوشت اور ہرے مٹر کے ساتھ بھی تیار کیا جاسکتا ہے۔

یہ پکوان جنوبی ایشیاء میں مسلم نواب حکمرانوں کے ہندو منشیوں کے لئے تیار کیا گیا تھا۔ [2]

دوسری عالمی جنگ کے دوران تہری پکوان بہت زیادہ مشہور ہوا کیونکہ گوشت کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا تھا اور آلو بریانی کا مقبول متبادل بن گیا تھا۔

مقبول ثقافت میں

ٹی وی ایف کی ویب سیریز گلک میں ، شانتی مشرا چاول اور آلو سے ایک سادہ سی تہربناتی ہیں ، جس پر ان کا بیٹا 'مایوسی' کا اظہار کرتا ہے اور کھانے سے لطف اندوز نہیں ہو پاتا۔

ہندو ثقافت اور تہری

شمالی ہندوستان میں ، ہر ہندو گھر میں مکر سنکرانتی اور وسنت / بسنت پنچھمی کے دن تہری بنائی جاتی ہے۔

حوالہ جات

 

  1. "Tehri"۔ 10 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2021 
  2. Yogi Gupta۔ "History of biryani"۔ 15 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2014