"رچا گھمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: درستی املا ← اور، لیے |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8 |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
== پیشہ وارانہ زندگی == |
== پیشہ وارانہ زندگی == |
||
رچا گھمیر 18 سے زیادہ فلموں میں نظر آچکی ہیں۔<ref>{{Cite web|title=Richa Ghimire|url=https://www.lensnepal.com/profile/richa-ghimire/filmography.html|access-date=12 January 2021|website=Lens Nepal}}</ref> وہ فلم بش (2009) کو اپنا مشکل ترین کردار سمجھتی ہیں، فلم میں وہ نشے کی عادی کا کردار ادا کرتی ہیں۔ رچا گھمیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں مطالعہ کیا ہے جو نشے کرتے ہیں۔<ref name=":0">{{Cite web|date=20 November 2009|title=Tough act|url=https://thehimalayantimes.com/news-archives/latest/tough-act/|access-date=12 January 2021|website=The Himalayan Times|language=en-US}}</ref> رچا نے 1998 کی امریکی [[سوانحی فلم]] [[جیا (فلم)|جیا]] دیکھی اور انہوں نے اپنی ناک کو چھیدی، لینس استعمال کیا اور اس کردار کے لیے تیاری کے لیے بال اور ناخن کو بڑھائے۔<ref name=":0" /> |
رچا گھمیر 18 سے زیادہ فلموں میں نظر آچکی ہیں۔<ref>{{Cite web|title=Richa Ghimire|url=https://www.lensnepal.com/profile/richa-ghimire/filmography.html|access-date=12 January 2021|website=Lens Nepal}}</ref> وہ فلم بش (2009) کو اپنا مشکل ترین کردار سمجھتی ہیں، فلم میں وہ نشے کی عادی کا کردار ادا کرتی ہیں۔ رچا گھمیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں مطالعہ کیا ہے جو نشے کرتے ہیں۔<ref name=":0">{{Cite web|date=20 November 2009|title=Tough act|url=https://thehimalayantimes.com/news-archives/latest/tough-act/|access-date=12 January 2021|website=The Himalayan Times|language=en-US|archive-date=2021-01-12|archive-url=https://web.archive.org/web/20210112160109/https://thehimalayantimes.com/news-archives/latest/tough-act/|url-status=dead}}</ref> رچا نے 1998 کی امریکی [[سوانحی فلم]] [[جیا (فلم)|جیا]] دیکھی اور انہوں نے اپنی ناک کو چھیدی، لینس استعمال کیا اور اس کردار کے لیے تیاری کے لیے بال اور ناخن کو بڑھائے۔<ref name=":0" /> |
||
== ذاتی زندگی == |
== ذاتی زندگی == |
نسخہ بمطابق 18:22، 18 اپریل 2021ء
رچا گھمیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
قومیت | نیپالی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
رچا گھمیر (انگریزی: Richa Ghimire) سابقہ نیپالی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے 18 سے زیادہ فلموں میں کام کیا ہے۔
پیشہ وارانہ زندگی
رچا گھمیر 18 سے زیادہ فلموں میں نظر آچکی ہیں۔[1] وہ فلم بش (2009) کو اپنا مشکل ترین کردار سمجھتی ہیں، فلم میں وہ نشے کی عادی کا کردار ادا کرتی ہیں۔ رچا گھمیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے ان لوگوں کے بارے میں مطالعہ کیا ہے جو نشے کرتے ہیں۔[2] رچا نے 1998 کی امریکی سوانحی فلم جیا دیکھی اور انہوں نے اپنی ناک کو چھیدی، لینس استعمال کیا اور اس کردار کے لیے تیاری کے لیے بال اور ناخن کو بڑھائے۔[2]
ذاتی زندگی
رچا گھمیر نے 12 دسمبر 2009 کو ہدایت کار شنکر گھمیر سے شادی کی۔[3] انہوں نے اپنا ماہ عسل انگلینڈ کے لندن میں گزارا۔[3] اداکاری کے علاوہ، رچا گھمیر یکساں ملازمت کے لیے یکساں اجرت کی حامی ہیں، انہوں نے کہا کہ "فلم میں کام کرنے کے لیے خواتین اداکاروں کو نہ صرف مرد اداکاروں سے کم معاوضہ دیا جاتا ہے، بلکہ یہ کہ وہ مرد سے بڑے حصے میں ہونے پر بھی کم کماتی ہیں"۔[4] وہ اپنے شوہر کے ساتھ امریکا میں رہتی ہیں۔[5] ان کے تین اولاد ہے۔[5][6]
حوالہ جات
- ↑ "Richa Ghimire"۔ Lens Nepal۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021
- ^ ا ب "Tough act"۔ The Himalayan Times (بزبان انگریزی)۔ 20 November 2009۔ 12 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021
- ^ ا ب "Richa Ghimire to tie the knot"۔ The Himalayan Times (بزبان انگریزی)۔ 14 November 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021
- ↑ Lochana Sharma۔ "Nepali Female Actors Say Males Paid Much More"۔ Women's eNews (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021
- ^ ا ب "आमा बन्न लागेकी ऋचालाई दही च्यूरा खुवाउनेको निम्तो"۔ Online Khabar (بزبان نیپالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021
- ↑ "गर्भवती नीशा अमेरिकामा, अर्की नीशाले पनि अमेरिकामा जन्माएकी थिइन् सन्तान"۔ Online Khabar (بزبان نیپالی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جنوری 2021