"اشونی بھاوے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 5: سطر 5:
|occupation=اداکارہ
|occupation=اداکارہ
}}
}}
'''اشونی بھاوے ''' {{دیگر نام|انگریزی= Ashwini Bhave}} ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Ashwini_Bhave&redirect=no&oldid=587726772 |title =Ashwini Bhave|date =}}</ref> انھوں نے ہندوستانی فلموں کے علاوہ مراٹھی فلموں سیریلوں میں اداکاری نبھائی ہے۔ وہ بھارت میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی۔ لیکن اب وہ [[کیلیفورنیا]] کے [[سان فرانسسکو]] میں مقیم ہیں۔<ref>{{cite web|title=Ashwini Bhave Bio|url= http://www.in.com/ashwini-bhave/biography-28071.html}}</ref>
'''اشونی بھاوے ''' {{دیگر نام|انگریزی= Ashwini Bhave}} ایک [[بالی وڈ|بھارتی فلمی اداکارہ]] ہے۔<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Ashwini_Bhave&redirect=no&oldid=587726772 |title =Ashwini Bhave|date =}}</ref> انھوں نے ہندوستانی فلموں کے علاوہ مراٹھی فلموں سیریلوں میں اداکاری نبھائی ہے۔ وہ بھارت میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی۔ لیکن اب وہ [[کیلیفورنیا]] کے [[سان فرانسسکو]] میں مقیم ہیں۔<ref>{{cite web|title=Ashwini Bhave Bio|url=http://www.in.com/ashwini-bhave/biography-28071.html|access-date=2016-05-21|archive-date=2016-10-30|archive-url=https://web.archive.org/web/20161030185031/http://www.in.com/ashwini-bhave/biography-28071.html|url-status=dead}}</ref>
== حیات نامہ ==
== حیات نامہ ==
اشونی کی شادی ایک سوفٹ ویئر انجنیئر کشور بوپارڈیکر سے ہوئی اور اس کے بعد دونوں سان فرانسسکو میں سکونت اختیار کر لی۔<ref>{{cite web|title=Spouse Info|url= http://www.imdb.com/name/nm0080385/bio}}</ref> [[2007ء]] میں وہ فلمساز کی حیثیت سے دوبارہ فلمی صنعت میں آئی اور مراٹھی فلم کداچت میں اداکاری کی۔
اشونی کی شادی ایک سوفٹ ویئر انجنیئر کشور بوپارڈیکر سے ہوئی اور اس کے بعد دونوں سان فرانسسکو میں سکونت اختیار کر لی۔<ref>{{cite web|title=Spouse Info|url= http://www.imdb.com/name/nm0080385/bio}}</ref> [[2007ء]] میں وہ فلمساز کی حیثیت سے دوبارہ فلمی صنعت میں آئی اور مراٹھی فلم کداچت میں اداکاری کی۔

نسخہ بمطابق 05:58، 26 اپریل 2021ء

اشونی بھاوے
 

معلومات شخصیت
پیدائش 7 مئی 1972ء (52 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
رہائش سان فرانسسکو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات کشور بوپارڈیکر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اشونی بھاوے (انگریزی: Ashwini Bhave) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[2] انھوں نے ہندوستانی فلموں کے علاوہ مراٹھی فلموں سیریلوں میں اداکاری نبھائی ہے۔ وہ بھارت میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی۔ لیکن اب وہ کیلیفورنیا کے سان فرانسسکو میں مقیم ہیں۔[3]

حیات نامہ

اشونی کی شادی ایک سوفٹ ویئر انجنیئر کشور بوپارڈیکر سے ہوئی اور اس کے بعد دونوں سان فرانسسکو میں سکونت اختیار کر لی۔[4] 2007ء میں وہ فلمساز کی حیثیت سے دوبارہ فلمی صنعت میں آئی اور مراٹھی فلم کداچت میں اداکاری کی۔

فلموں کی فہرست

ہندوستانی فلمیں

سال فلم کردار
1991 حنا چاندنی کول
1992 میرا کا موہن میرا
1992 ہنی مون
1993 سینیک الکا
1993 پرمپرا راجیشوری
1993 قاعدہ قانون شہناز لکھنوی / مریا ڈی سوزا
1993 اشانت انیتا
1994 چیتا
1994 زخمی دل انیتا
1994 ایکہ راجا رانی آشا
1996 جرمانہ کرن سکسینا
1996 بھیروی راگنی سری دھر
1997 جج مجرم
1998 یگ پروش دیپتی
1998 بندھن پوجا

مراٹھی فلمیں

سال فلم کردار
1997 سرکارنامہ نامہ نگار ویجینتی پاٹیل
1989 اشی ہی بھنوا بھنوی مادھوری
1989 کلت ناکلت
1994 وزیر
آہوتی
گھولت گھول
ہلد رسلی کونکو یسلے گوری
ایک راترا منترلیلی
ہلد رسلی کونکو ہسلی
2007 کداچت
2013 آجچا دوس ماجھا

متعلقہ روابط

حوالہ جات

  1. بنام: Ashwini Bhave — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/288690
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ashwini Bhave" 
  3. "Ashwini Bhave Bio"۔ 30 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2016 
  4. "Spouse Info" 

بیرونی روابط