"آندرے اگاسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 26: سطر 26:
== آپ بیتی و انکشافات ==
== آپ بیتی و انکشافات ==


نومبر [[2009ء]] میں شایع ہونے والی اپنی آپ بیتی "اوپن: این آٹوبائیوگرافی" میں انہوں نے تسلیم کیا کہ [[1997ء]] میں انہوں نے ممنوعہ دوا استعمال کی تھی جس کے نتیجے میں ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا تھا۔<ref>[http://sports.espn.go.com/sports/tennis/news/story?id=4600027 Andre Agassi book says he used crystal meth<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.nydailynews.com/sports/more_sports/2009/10/27/2009-10-27_agassi.html Autobiography: Agassi used crystal meth during career - NY Daily News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.nbcwashington.com/news/sports/NATL-Andre-Agassi-Admits-to-Using-Crystal-Meth-66510482.html Andre Agassi Admits to Using Crystal Meth - NBC4 Washington<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> علاوہ ازیں انہوں نے اپنے لمبے بالوں کی حقیقت پر سے بھی پردہ اٹھایا جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ نقلی بال تھے جو انہوں نے گنج پن چھپانے کے لیے لگائے تھے۔ اگاسی لکھتے ہیں کہ نقلی بالوں کی ٹوپی گرنے کے خوف کی وجہ ہی سے وہ 1990ء کے فرنچ اوپن فائنل میں شکست کھا گئے۔ واضح رہے کہ ان کے لمبے بالوں نے عرصہ دراز تک دنیا بھر میں نوجوانوں کو متاثر کیے رکھا تھا۔<ref>[http://www.telegraph.co.uk/news/newstopics/celebritynews/6471369/Andre-Agassi-admits-long-hairstyle-was-a-wig.html Andre Agassi admits long hairstyle was a wig], www.telegraph.co.uk.</ref>
نومبر [[2009ء]] میں شایع ہونے والی اپنی آپ بیتی "اوپن: این آٹوبائیوگرافی" میں انہوں نے تسلیم کیا کہ [[1997ء]] میں انہوں نے ممنوعہ دوا استعمال کی تھی جس کے نتیجے میں ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا تھا۔<ref>[http://sports.espn.go.com/sports/tennis/news/story?id=4600027 Andre Agassi book says he used crystal meth<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.nydailynews.com/sports/more_sports/2009/10/27/2009-10-27_agassi.html Autobiography: Agassi used crystal meth during career - NY Daily News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref><ref>[http://www.nbcwashington.com/news/sports/NATL-Andre-Agassi-Admits-to-Using-Crystal-Meth-66510482.html Andre Agassi Admits to Using Crystal Meth - NBC4 Washington<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> علاوہ ازیں انہوں نے اپنے لمبے بالوں کی حقیقت پر سے بھی پردہ اٹھایا جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ نقلی بال تھے جو انہوں نے گنج پن چھپانے کے لیے لگائے تھے۔ اگاسی لکھتے ہیں کہ نقلی بالوں کی ٹوپی گرنے کے خوف کی وجہ ہی سے وہ 1990ء کے فرنچ اوپن فائنل میں شکست کھا گئے۔ واضح رہے کہ ان کے لمبے بالوں نے عرصہ دراز تک دنیا بھر میں نوجوانوں کو متاثر کیے رکھا تھا۔<ref>[http://www.telegraph.co.uk/news/newstopics/celebritynews/6471369/Andre-Agassi-admits-long-hairstyle-was-a-wig.html Andre Agassi admits long hairstyle was a wig] {{wayback|url=http://www.telegraph.co.uk/news/newstopics/celebritynews/6471369/Andre-Agassi-admits-long-hairstyle-was-a-wig.html |date=20091103014832 }}, www.telegraph.co.uk.</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 15:24، 13 جولائی 2021ء

آندرے اگاسی
(انگریزی میں: Andre Kirk Agassi ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

شخصی معلومات
پیدائشی نام (انگریزی میں: Andre Kirk Agassi ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 اپریل 1970ء (54 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاس ویگاس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاس ویگاس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
وزن
استعمال ہاتھ دایاں [1]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیوی بروک شیلڈز (19 اپریل 1997–1999)
اسٹیفی گراف (22 اکتوبر 2001–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
کل انعامی رقم
پیشہ ٹینس کھلاڑی [1]،  آپ بیتی نگار ،  کاروباری شخصیت   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ٹینس [2]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آندرے اگاسی (انگریزی: Andre Kirk Agassi) (پیدائش: 29 اپریل 1970ء) سابق عالمی نمبر ایک پیشہ ور امریکی ٹینس کھلاڑی ہیں جنھوں نے 8 گرینڈ سلام سنگلز اور اولمپک کھیلوں میں ایک سونے کا تمغا جیت رکھا ہے۔ ٹینس ناقدین اور ان کے ساتھی کھلاڑی انہیں ٹینس کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں شمار کرتے ہیں [3][4][5] اور آپ کو سروس کو واپس کرنے والا بہترین کھلاڑی گردانتے ہیں۔[3][6]

غیر روایتی ملبوسات اور رویے کے باعث اگاسی ٹینس کی تاریخ کے سب سے کرشماتی کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں جن کی وجہ سے 1990ء کی دہائی میں ٹینس کو عالمی شہرت ملی۔

اعزازات

آپ روڈ لیور، ڈون بج، فریڈ پیری، رائے ایمرسن اور راجر فیڈرر کے ساتھ ٹینس کی تاریخ کے چھٹے کھلاڑی ہیں جنھوں نے کیریئر گرینڈ سلام کا اعزاز حاصل کیا یعنی انہوں نے اپنے پیشہ ور کھیل کے دور میں چاروں گرینڈ سلام جیتے۔ آپ واحد مرد کھلاڑی ہیں جنہیں کیریئر گولڈن سلام (چار گرینڈ سلام اور ایک اولمپک سونے کا تمغا) کا اعزاز حاصل ہے۔

گرینڈ سلام اور اولمپک سنگلز خطابات کے علاوہ آپ نے ٹینس ماسٹرز کپ بھی جیتا اور ڈیوس کپ فاتح ٹیموں کا بھی حصہ رہے۔ آپ نے 17 اے ٹی پی ماسٹرز سیریز ٹورنامنٹ جیتے جو کسی بھی دوسرے کھلاڑی سے زیادہ ہیں۔

1990ء کی دہائی میں اگاسی اور پیٹ سمپراس روایتی حریف سمجھے جاتے تھے اور دونوں نے پوری دہائی میں ٹینس شائقین کے دلوں پر راج کیا۔

اگاسی نے اپنے پیشہ ور عرصہ حیات میں 4 آسٹریلین اوپن، ایک فرنچ اوپن، ایک ویمبلڈن اور 2 یو ایس اوپن جیتے۔ ٹینس میگزین نے آپ کو 1965ء سے 2005ء کے عرصے کا ساتواں بہترین مرد کھلاڑی اور مجموعی طور پر ٹینس تاریخ کا 12 واں بہترین کھلاڑی قرار دیا۔[7]

کمر کی تکلیف کے عارضے میں مبتلا ہونے کے بعد اگاسی نے 3 ستمبر 2006ء کو پیشہ ور ٹینس سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔

اہل خانہ و ذاتی زندگی

آپ لاس ویگاس، نیواڈا میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد ایمانوئیل اگاسی ارمنی و اسیری نسل کے ایرانی تھے جنھوں نے 1948ء اور 1952ء کے اولمپک کھیلوں میں مکے بازی میں ایران کی نمائندگی کی اور بعد ازاں امریکا ہجرت کر گئے۔

آندرے اگاسی نے 19 اپریل 1997ء کو معروف اداکارہ بروک شیلڈز سے شادی کی جو دو سال بعد اختتام کو ہنچی۔

1999ء کے فرنچ اوپن میں اگاسی اور معروف خاتون کھلاڑی اسٹیفی گراف نے فائنل مقابلے جیتے جس کے بعد دونوں کے درمیان دوستی پروان چڑھی جو 22 اکتوبر 2001ء کو شادی پر منتج ہوئی۔ شادی کے چار روز بعد اسٹیفی نے ایک بیٹے کو جنم دیا۔ بعد ازاں 2003ء میں ایک بیٹی بھی پیدا ہوئی۔

آپ بیتی و انکشافات

نومبر 2009ء میں شایع ہونے والی اپنی آپ بیتی "اوپن: این آٹوبائیوگرافی" میں انہوں نے تسلیم کیا کہ 1997ء میں انہوں نے ممنوعہ دوا استعمال کی تھی جس کے نتیجے میں ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ثابت ہوا تھا۔[8][9][10] علاوہ ازیں انہوں نے اپنے لمبے بالوں کی حقیقت پر سے بھی پردہ اٹھایا جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ نقلی بال تھے جو انہوں نے گنج پن چھپانے کے لیے لگائے تھے۔ اگاسی لکھتے ہیں کہ نقلی بالوں کی ٹوپی گرنے کے خوف کی وجہ ہی سے وہ 1990ء کے فرنچ اوپن فائنل میں شکست کھا گئے۔ واضح رہے کہ ان کے لمبے بالوں نے عرصہ دراز تک دنیا بھر میں نوجوانوں کو متاثر کیے رکھا تھا۔[11]

حوالہ جات

  1. ^ ا ب عنوان : The Bud Collins History of Tennis — اشاعت دوم — صفحہ: 666 — ISBN 978-0-942257-70-0
  2. ATP player ID: https://www.atptour.com/en/players/-/A092/overview — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
  3. ^ ا ب "CBC Sports: "Tennis's love affair with Agassi comes to an end""۔ 01 ستمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 ستمبر 2006 
  4. Telegraph.co.uk: "Grand-slammed"
  5. BBC: "Stars pay tribute to Agassi"
  6. LA Times: "Sampras, Agassi Have Just Begun to Fight"
  7. Tennis.com: "40 Greatest Players of the Tennis Era"
  8. Andre Agassi book says he used crystal meth
  9. Autobiography: Agassi used crystal meth during career - NY Daily News
  10. Andre Agassi Admits to Using Crystal Meth - NBC4 Washington
  11. Andre Agassi admits long hairstyle was a wig آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ telegraph.co.uk (Error: unknown archive URL), www.telegraph.co.uk.