"ماہ نور (اسٹیج اداکارہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:


'''ماہ نور''' ایک [[پاکستانی]] اسٹیج اداکارہ اور [[رقاصہ]] ہیں۔ <ref name="PakMag">{{حوالہ ویب|title=Stage and film artist Mahnoor|url=https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=4622|website=Pakistan Film Magazine|accessdate=7 August 2019}}</ref> اس نے کچھ فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کیا۔ انہوں نے 2019 میں ایک کاروباری شخصیت افتخار بھٹی سے شادی کی۔
'''ماہ نور''' ایک [[پاکستانی]] اسٹیج اداکارہ اور [[رقاصہ]] ہیں۔ <ref name="PakMag">{{حوالہ ویب|title=Stage and film artist Mahnoor|url=https://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=4622|website=Pakistan Film Magazine|accessdate=7 August 2019|archive-date=2019-06-14|archive-url=https://web.archive.org/web/20190614185001/http://pakmag.net/film/artists/details.php?pid=4622|url-status=dead}}</ref> اس نے کچھ فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کیا۔ انہوں نے 2019 میں ایک کاروباری شخصیت افتخار بھٹی سے شادی کی۔


== کیریئر ==
== کیریئر ==

نسخہ بمطابق 04:05، 25 جولائی 2021ء

ماہ نور ایک پاکستانی اسٹیج اداکارہ اور رقاصہ ہیں۔ [1] اس نے کچھ فلموں اور ڈراموں میں بھی کام کیا۔ انہوں نے 2019 میں ایک کاروباری شخصیت افتخار بھٹی سے شادی کی۔

کیریئر

انہوں نے اداکاری کے کیریئر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈرامہ 'موسم' سے کیا ۔ انہوں نے تقریبا ایک سال تک الفلاح تھیٹر میں اداکاری کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے تمثیل تھیٹر ، شالیمار تھیٹر ، محفل تھیٹر ، الحمرا آرٹس کونسل اور پنجاب کے دیگر تھیٹرز میں بھی پرفارم کیا۔

ان کی نمایاں فلموں میں " شیر دل" (2012) ، "ہلہ گلا" (2015) ، "جیو سر اٹھا کے" (2017) اور "جنون عشق " (2019) شامل ہیں ۔ ٹیلی ویژن کے لئے ان کے نمایاں ڈراموں میں "موسم" ، "ممی"، "افسر بے کار خاص"، اور "ہم سب امید سے ہیں" شامل ہیں۔

فلمو گرافی

# سال فلم ڈائریکٹر زبان نوٹ
1 2012 شیر دل اقبال کشمیری پنجابی پہلی
2 2014 لفنگا نسیم حیدر شاہ پنجابی اہم کردار
3 2015 ہلہ گلہ کامران اکبر خان اردو
4 2017 جیو سر اٹھا کے ندیم چیمہ اردو
5 2019 جنون عشق نسیم حیدر شاہ اردو
6 2019 باجی ثاقب ملک اردو

حوالہ جات

  1. "Stage and film artist Mahnoor"۔ Pakistan Film Magazine۔ 14 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019