"ربی شیرگل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''ربی شیرگل''' {{دیگر نام|انگریزی=Rabbi Shergill}} ایک [[بھارت]]ی موسیقار ہیں۔ وہ عمومًا [[پنجابی زبان]] میں گاتے اور کئی [[صوفی]]انہ کلام گا چکے ہیں۔ ان کی شہرت کا ایک بڑا سبب [[بلھے شاہ]] سے منسوب کلام ٰبلہ کی جاناں میں کون ٰ ہے۔ اس نغمے بلھے شاہ اپنی ظاہری نمود کی نفی کرتے ہوئے اندرونی ہستی اور حقیقی شخصیت کی تلاش کی بات کرتے ہیں۔ وہ [[گربانی]] کے ضمن میں گا چکے ہیں۔ <ref name="rediff">[http://specials.rediff.com/movies/2005/jan/11sld1.htm Meet Rabbi Shergill, Indipop's latest star!] by Sumit Bhattacharya, ''Rediff.com Specials''</ref> ربی کلاسیکی صوفیانہ کلام کے ساتھ ساتھ نیم لوک گیتی اور نیم صوفیانہ کلام کے تجربے بھی کر چکے ہیں۔ وہ حالات حاضرہ پر بھی کئی بار اپنے نغمون میں ذکر کر چکے ہیں۔ [[گجرات فسادات (2002ء)|2002ء میں ہونے والے گجرات فسادات]] کی بھی جھلک ان کے کلام میں دکھ چکی ہے، جس میں کہ بہ طور خاص ان میں متاثر ہونے والی خاتون بلقیس کا انہوں نے ذکر کیا۔ تاہم وہ اپنے نغموں میں تفریح کا پہلو شامل کرنے کی بہر حال کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان کوششوں کی وجہ سے وہ [[پنجابی موسیقی]] کے حقیقی شہری گویے قرار دیے جا چکے ہیں۔ <ref name="telegraph">[http://www.telegraphindia.com/1041121/asp/look/story_4014887.asp Rhythm Divine] by Swagata Sen, ''The Telegraph'', November 21, 2004.</ref>
'''ربی شیرگل''' {{دیگر نام|انگریزی=Rabbi Shergill}} ایک [[بھارت]]ی موسیقار ہیں۔ وہ عمومًا [[پنجابی زبان]] میں گاتے اور کئی [[صوفی]]انہ کلام گا چکے ہیں۔ ان کی شہرت کا ایک بڑا سبب [[بلھے شاہ]] سے منسوب کلام ٰبلہ کی جاناں میں کون ٰ ہے۔ اس نغمے بلھے شاہ اپنی ظاہری نمود کی نفی کرتے ہوئے اندرونی ہستی اور حقیقی شخصیت کی تلاش کی بات کرتے ہیں۔ وہ [[گربانی]] کے ضمن میں گا چکے ہیں۔ <ref name="rediff">[http://specials.rediff.com/movies/2005/jan/11sld1.htm Meet Rabbi Shergill, Indipop's latest star!] by Sumit Bhattacharya, ''Rediff.com Specials''</ref> ربی کلاسیکی صوفیانہ کلام کے ساتھ ساتھ نیم لوک گیتی اور نیم صوفیانہ کلام کے تجربے بھی کر چکے ہیں۔ وہ حالات حاضرہ پر بھی کئی بار اپنے نغمون میں ذکر کر چکے ہیں۔ [[گجرات فسادات (2002ء)|2002ء میں ہونے والے گجرات فسادات]] کی بھی جھلک ان کے کلام میں دکھ چکی ہے، جس میں کہ بہ طور خاص ان میں متاثر ہونے والی خاتون بلقیس کا انہوں نے ذکر کیا۔ تاہم وہ اپنے نغموں میں تفریح کا پہلو شامل کرنے کی بہر حال کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان کوششوں کی وجہ سے وہ [[پنجابی موسیقی]] کے حقیقی شہری گویے قرار دیے جا چکے ہیں۔ <ref name="telegraph">[http://www.telegraphindia.com/1041121/asp/look/story_4014887.asp Rhythm Divine] {{wayback|url=http://www.telegraphindia.com/1041121/asp/look/story_4014887.asp |date=20100823061002 }} by Swagata Sen, ''The Telegraph'', November 21, 2004.</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 07:25، 31 اگست 2021ء

ربی شیرگل
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1973ء (عمر 50–51 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ موسیقار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پنجابی ،  ہندی ،  انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[4]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ربی شیرگل (انگریزی: Rabbi Shergill) ایک بھارتی موسیقار ہیں۔ وہ عمومًا پنجابی زبان میں گاتے اور کئی صوفیانہ کلام گا چکے ہیں۔ ان کی شہرت کا ایک بڑا سبب بلھے شاہ سے منسوب کلام ٰبلہ کی جاناں میں کون ٰ ہے۔ اس نغمے بلھے شاہ اپنی ظاہری نمود کی نفی کرتے ہوئے اندرونی ہستی اور حقیقی شخصیت کی تلاش کی بات کرتے ہیں۔ وہ گربانی کے ضمن میں گا چکے ہیں۔ [5] ربی کلاسیکی صوفیانہ کلام کے ساتھ ساتھ نیم لوک گیتی اور نیم صوفیانہ کلام کے تجربے بھی کر چکے ہیں۔ وہ حالات حاضرہ پر بھی کئی بار اپنے نغمون میں ذکر کر چکے ہیں۔ 2002ء میں ہونے والے گجرات فسادات کی بھی جھلک ان کے کلام میں دکھ چکی ہے، جس میں کہ بہ طور خاص ان میں متاثر ہونے والی خاتون بلقیس کا انہوں نے ذکر کیا۔ تاہم وہ اپنے نغموں میں تفریح کا پہلو شامل کرنے کی بہر حال کوشش کرتے رہتے ہیں۔ ان کوششوں کی وجہ سے وہ پنجابی موسیقی کے حقیقی شہری گویے قرار دیے جا چکے ہیں۔ [6]

مزید دیکھیے

حوالہ جات