"ایل ایسکو" کے نسخوں کے درمیان فرق

متناسقات: 40°35′20″N 4°08′52″W / 40.58889°N 4.14778°W / 40.58889; -4.14778
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.1
سطر 62: سطر 62:
{{زمرہ کومنز|Royal Seat of San Lorenzo de El Escorial}}
{{زمرہ کومنز|Royal Seat of San Lorenzo de El Escorial}}
* [http://www.el-escorial.com El Escorial site]
* [http://www.el-escorial.com El Escorial site]
* [http://www.gardenvisit.com/ge/eles.htm Jardin del Monasterio de El Escorial - a Gardens Guide review]
* [http://www.gardenvisit.com/ge/eles.htm Jardin del Monasterio de El Escorial - a Gardens Guide review] {{wayback|url=http://www.gardenvisit.com/ge/eles.htm |date=20060615021444 }}
* [http://www.feelmadrid.com/elescorial.html El Escorial Monastery - History and Photos]
* [http://www.feelmadrid.com/elescorial.html El Escorial Monastery - History and Photos]
* [http://www.hola-espagne.com/rubrique/list.php?21,cat=1996 74 Photos of El Escorial]{{wayback|url=http://www.hola-espagne.com/rubrique/list.php?21,cat=1996 |date=20131101010305 }}
* [http://www.hola-espagne.com/rubrique/list.php?21,cat=1996 74 Photos of El Escorial]{{wayback|url=http://www.hola-espagne.com/rubrique/list.php?21,cat=1996 |date=20131101010305 }}

نسخہ بمطابق 08:03، 23 ستمبر 2021ء

A distant view of the Royal Seat of San Lorenzo de El Escorial
مقامSan Lorenzo de El Escorial, ہسپانیہ
متناسقات40°35′20″N 4°08′52″W / 40.58889°N 4.14778°W / 40.58889; -4.14778
نظم و نسقMinistry of the Presidency
باضابطہ نام: Monastery and Site of the Escorial, Madrid
قسمCultural
معیارi, ii, iv
نامزد کردہ1984 (8th session)
حوالہ #۔318
State Party ہسپانیہ
Regionعالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی فہرستیں
باضابطہ نام: Monasterio de San Lorenzo
قسمReal property
معیارMonument
نامزد کردہ3 June 1931
حوالہ #۔(R.I.) - 51 - 0001064 - 00000
ایل ایسکو is located in مدرید کمیونٹی
ایل ایسکو
میں ایل ایسکو کا مقام

ایل ایسکو کا شاہی محل اسپین کے شہر سین لورینزو ایل ایسکورل میں اسپین کے راجاؤں کا شاہی محل ہے اور دیگر شاہی انتظامات اور شاہی تقاریب کا اہم مرکز ہے۔[1] یہ سپین کی راجدھانی میڈریڈ سے 45 کلومیٹر شمال مغرب کی جانب موجود ہے۔ یہ اسپین کے نمایاں شاہانہ دور کی یادگار و مشہور تاریخی عمارتوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک مسیحی مٹھ، عجائب گھر اور سکول کے طور پہ اس کا استعمال کیا جاتا ہے '۔ یہاں سے 2۔ 06 کلومیٹر دور ایل ایسکورل کا شہر وقوع پزیر ہے۔ ایل ایسکورل دو عظیم تاریخی اور ثقافتی اہمیت کی حامل مہان یادگار عمارتوں سے بنایا گیا ہے۔ پہلا شاہی محل اور دوسرا لا گرنجلا دے لا فریسنیدا ایل ایسکورل، جو ایک شاہی شکار وہائش گاہ تھا،یہ یہاں سے پانچ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔[2]

یونیسکو کی جانب 2 نومبر، 1984 میں اسے عالمی وراثت کے مقامات میں شامل کیا۔ یہ ناظرین کے لیے جاذبیت کا پہلو رکھنے والا مرکز ہے۔ یہاں لگ بھگ 500،000 سیاح سالانہ آمدورفت کے حساب سے آیاجایا کرتے ہیں اور عمارت کے فنِّ تعمیر سے محظوظ بھی ہوتے ہیں۔ اسپین میں ایک قومی سطح کے قابلِ دید مقامات کے مقابلے میں 2007 میں ایل ایسکورل نے پہلے 100 مقامات میں اپنی جگہ بنائی تھی۔[3]

تصاویر کی گیلری

خارجی روابط

حوالہ جات

  1. Mary Crawford Volk، George Kubler (1987-03-01)۔ "Building the Escorial"۔ The Art Bulletin۔ The Art Bulletin, Vol. 69, No. 1۔ 69 (1): 150–153۔ JSTOR 3051093۔ doi:10.2307/3051093 
  2. UNESCO (2008)۔ "The Monastery of San Lorenzo de El Escorial and Natural Surroundings"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2008 
  3. "Lista de 100 finalistas de Nuestros 12 Tesoros de España"۔ Sobreturismo.es۔ 2007-11-27۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2014 

ماخذ