"طبلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تاریخ: درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
 
سطر 3: سطر 3:
'''طبلہ''' جنوبی ایشیا کاایک معروف آلۂ [[موسیقی]] ہے جو [[کلاسیکی موسیقی|کلاسیکی]] اور [[مذہبی موسیقی|مذہبی]] موسیقی، جو جنوب ایشیائی ممالک اور ہندوستانی [[کلاسیکی موسیقی]] کا خاصہ ہے، میں استعمال کیا جاتا ہے۔ موسیقی کا یہ آلہ دو ہاتھ سے بجائے جانے والے چھوٹے ڈھولوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو مختلف جسامتوں میں [[لکڑی]] کی کئی قسموں سے تیار کیے جاتے ہیں۔ لفظ طبلہ، [[عربی زبان|عربی]] زبان سے مستعار لفظ ہے، جس کا لفظی مطلب ڈھول کے ہیں۔
'''طبلہ''' جنوبی ایشیا کاایک معروف آلۂ [[موسیقی]] ہے جو [[کلاسیکی موسیقی|کلاسیکی]] اور [[مذہبی موسیقی|مذہبی]] موسیقی، جو جنوب ایشیائی ممالک اور ہندوستانی [[کلاسیکی موسیقی]] کا خاصہ ہے، میں استعمال کیا جاتا ہے۔ موسیقی کا یہ آلہ دو ہاتھ سے بجائے جانے والے چھوٹے ڈھولوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو مختلف جسامتوں میں [[لکڑی]] کی کئی قسموں سے تیار کیے جاتے ہیں۔ لفظ طبلہ، [[عربی زبان|عربی]] زبان سے مستعار لفظ ہے، جس کا لفظی مطلب ڈھول کے ہیں۔
== تاریخ ==
== تاریخ ==
طبلہ کی ایجاد قدیم بھارت میں ہوئی اس بات کے ثبوت پائے جاتے ہیں۔<ref>http://upclose.unimelb.edu.au/printpdf/932</ref> بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بھاجا غاروں میں کندہ نقوش ہیں جن میں ایک عورت طبلہ بجا رہی ہے اور دوسری ناچ رہی ہے۔ یہ کندہ نقوش 200 [[قبل مسیح]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کی جڑ بھارت میں وید یا اپنشد کے زمانے تک جاتی ہے۔
طبلہ کی ایجاد قدیم بھارت میں ہوئی اس بات کے ثبوت پائے جاتے ہیں۔<ref>{{Cite web |url=http://upclose.unimelb.edu.au/printpdf/932 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2014-08-21 |archive-date=2014-10-02 |archive-url=https://web.archive.org/web/20141002050955/http://upclose.unimelb.edu.au/printpdf/932 |url-status=dead }}</ref> بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بھاجا غاروں میں کندہ نقوش ہیں جن میں ایک عورت طبلہ بجا رہی ہے اور دوسری ناچ رہی ہے۔ یہ کندہ نقوش 200 [[قبل مسیح]] سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کی جڑ بھارت میں وید یا اپنشد کے زمانے تک جاتی ہے۔


== بجانے کا طریقہ ==
== بجانے کا طریقہ ==

حالیہ نسخہ بمطابق 13:24، 26 دسمبر 2021ء

طبلہ

طبلہ جنوبی ایشیا کاایک معروف آلۂ موسیقی ہے جو کلاسیکی اور مذہبی موسیقی، جو جنوب ایشیائی ممالک اور ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کا خاصہ ہے، میں استعمال کیا جاتا ہے۔ موسیقی کا یہ آلہ دو ہاتھ سے بجائے جانے والے چھوٹے ڈھولوں پر مشتمل ہوتا ہے، جو مختلف جسامتوں میں لکڑی کی کئی قسموں سے تیار کیے جاتے ہیں۔ لفظ طبلہ، عربی زبان سے مستعار لفظ ہے، جس کا لفظی مطلب ڈھول کے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

طبلہ کی ایجاد قدیم بھارت میں ہوئی اس بات کے ثبوت پائے جاتے ہیں۔[1] بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بھاجا غاروں میں کندہ نقوش ہیں جن میں ایک عورت طبلہ بجا رہی ہے اور دوسری ناچ رہی ہے۔ یہ کندہ نقوش 200 قبل مسیح سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کی جڑ بھارت میں وید یا اپنشد کے زمانے تک جاتی ہے۔

بجانے کا طریقہ[ترمیم]

اس آلۂ موسیقی کو استعمال کرنے میں انگلیوں کی پوروں اور ہتھیلیوں کا زیادہ استعمال ہوتا ہے، جبکہ صحیح طور بجانے کے لیے مختلف طریقے رائج ہیں۔ انگلیوں اور ہتھیلی کے مختلف زاویوں اور طریقہ کار سے بجانے پر مختلف آوازیں پیدا کی جا سکتی ہیں جو علم موسیقی کے عین مطابق ہیں۔ ہاتھ کے بالکل زیریں حصے کو بڑے ڈھول پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، جس سے پیدا ہونے والی آواز کی سرعت اور باریکی کو ماپ کر سر کے عین مطابق ڈھالا جاتا ہے۔

200 BC carvings from at بھاجی غاریں، مہاراشٹر، ایک عورت طبلہ بجا رہی ہے اور دوسری ناچ رہی ہے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 02 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2014