مندرجات کا رخ کریں

"عظمیٰ گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
{{خانہ معلومات شخصیت}}
عظمیٰ گیلانی {{دیگر نام|انگریزی= Uzma Gillani}};پیدائش: 1945، میرٹھ)<ref>https://www.bbc.com/urdu/entertainment/2015/01/150107_book_review_sen_rwa</ref><ref>http://daanish.pk/37269</ref> پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں، جو کرداروں کا انتخاب انتہائی چھان پھٹک کر کرتی ہیں۔ ان کا ٹیلی ویژن ڈراما کیریئر پینتالیس سال پر محیط ہے، جس میں شروعات پی ٹی وی ڈراموں یعنی [[وارث (ڈراما)|وارث]] (1979–1982) ، نشیمن (1982) ، دہلیز (1981) اور پانہ (1981) سی کی اور بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ انھی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیا۔ .
عظمیٰ گیلانی {{دیگر نام|انگریزی= Uzma Gillani}};پیدائش: 1945، میرٹھ)<ref>https://www.bbc.com/urdu/entertainment/2015/01/150107_book_review_sen_rwa</ref><ref>{{Cite web |url=http://daanish.pk/37269 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2020-12-04 |archive-date=2020-11-28 |archive-url=https://web.archive.org/web/20201128011045/http://daanish.pk/37269 |url-status=dead }}</ref> پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں، جو کرداروں کا انتخاب انتہائی چھان پھٹک کر کرتی ہیں۔ ان کا ٹیلی ویژن ڈراما کیریئر پینتالیس سال پر محیط ہے، جس میں شروعات پی ٹی وی ڈراموں یعنی [[وارث (ڈراما)|وارث]] (1979–1982) ، نشیمن (1982) ، دہلیز (1981) اور پانہ (1981) سی کی اور بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ انھی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیا۔ .
== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
== ابتدائی زندگی اور پس منظر ==
عظمیٰ گیلانی ننھیال میرٹھ میں 1945 کو پیدا ہوئیں تاہم آپ کے ددھیال کا تعلق دہلی سے ہے۔ اُن کے والد ریاست بہاولپور کے ایک بارسوخ فرد تھے۔ پہلے بہاول پور میں قیام پزیر رہیں پھر شادی کے بعد لاہور منتقل ہوئیں اور اب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم ہیں۔
عظمیٰ گیلانی ننھیال میرٹھ میں 1945 کو پیدا ہوئیں تاہم آپ کے ددھیال کا تعلق دہلی سے ہے۔ اُن کے والد ریاست بہاولپور کے ایک بارسوخ فرد تھے۔ پہلے بہاول پور میں قیام پزیر رہیں پھر شادی کے بعد لاہور منتقل ہوئیں اور اب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم ہیں۔

نسخہ بمطابق 18:05، 18 فروری 2022ء

عظمیٰ گیلانی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1945ء (عمر 78–79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میرٹھ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 تمغائے حسن کارکردگی  
ہم ایوارڈ برائے شاندار منفی اداکاری   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عظمیٰ گیلانی (انگریزی: Uzma Gillani);پیدائش: 1945، میرٹھ)[2][3] پاکستان ٹیلی ویژن کی ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں، جو کرداروں کا انتخاب انتہائی چھان پھٹک کر کرتی ہیں۔ ان کا ٹیلی ویژن ڈراما کیریئر پینتالیس سال پر محیط ہے، جس میں شروعات پی ٹی وی ڈراموں یعنی وارث (1979–1982) ، نشیمن (1982) ، دہلیز (1981) اور پانہ (1981) سی کی اور بڑے پیمانے پر پذیرائی حاصل کی۔ انھی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیں پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ دیا۔ .

ابتدائی زندگی اور پس منظر

عظمیٰ گیلانی ننھیال میرٹھ میں 1945 کو پیدا ہوئیں تاہم آپ کے ددھیال کا تعلق دہلی سے ہے۔ اُن کے والد ریاست بہاولپور کے ایک بارسوخ فرد تھے۔ پہلے بہاول پور میں قیام پزیر رہیں پھر شادی کے بعد لاہور منتقل ہوئیں اور اب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مقیم ہیں۔

سرطان سے صحتیابی

عظمیٰ گیلانی نے اپنی زندگی میں سرطان سے کامیابی کے ساتھ جنگ جیتی.[4]

ڈرامے

  • نشیمن
  • پناہ (1981)
  • وارث (1982)
  • امر بیل (2006)
  • من وسلویٰ (2007)
  • فراق(2014)
  • شہر اجنبی (2014)
  • مریم (2015)
  • دستار انا (2017)
  • بھول (2018)
  • سچ (2019)

حوالاجات

  1. ^ ا ب http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2342&dtd_id=2220
  2. https://www.bbc.com/urdu/entertainment/2015/01/150107_book_review_sen_rwa
  3. "آرکائیو کاپی"۔ 28 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2020 
  4. اداکارہ عظمیٰ گیلانی نے کینسر کے خلاف جنگ کیسے جیتی؟