"تقریر ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 14: سطر 14:
|caption=
|caption=
}}
}}
'''''تقریر ترمذی''''' اصل پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی [[سنن ترمذی]] کے ابواب البیوع سے متعلق در سی تقاریر ہیں ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ جلد اول میں خرید و فروخت کے مسائل جدیدہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ اس کے ٣٧٢ صفحات ہیں ۔ جلد دوم میں کتاب الدیات ، الحدود ، الصيد والاضاحی ، النذر والا یمان ، السير ، فضائل الجھاد اور اللباس سے متعلق ابواب کے احکامات بیان کیے گئے ہیں ۔ یہ جلد ٤٠٢ صفحات پر مشتمل ہے ۔ ان در سی تقاریر کو جامعہ دارالعلوم کراچی کے دار الافتاء کے استاد مولانا انور حسین نے ریکارڈ کیا اور ادارہ ہذا کے استاد محمد عبد اللہ میمن نے کتابی صورت میں مرتب کیا ۔ دو جلدوں پر شتمل یہ کتاب ١٩٩٩ء میں میمن پبلشرز کراچی سے شائع ہوئی ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٠|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=}}</ref>
'''''تقریر ترمذی''''' اصل پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی [[سنن ترمذی]] کے ابواب البیوع سے متعلق در سی تقاریر ہیں ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ جلد اول میں خرید و فروخت کے مسائل جدیدہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ اس کے ٣٧٢ صفحات ہیں ۔ جلد دوم میں کتاب الدیات ، الحدود ، الصيد والاضاحی ، النذر والا یمان ، السير ، فضائل الجھاد اور اللباس سے متعلق ابواب کے احکامات بیان کیے گئے ہیں ۔ یہ جلد ٤٠٢ صفحات پر مشتمل ہے ۔ ان در سی تقاریر کو جامعہ دارالعلوم کراچی کے دار الافتاء کے استاد مولانا انور حسین نے ریکارڈ کیا اور ادارہ ہذا کے استاد محمد عبد اللہ میمن نے کتابی صورت میں مرتب کیا ۔ دو جلدوں پر شتمل یہ کتاب ١٩٩٩ء میں میمن پبلشرز کراچی سے شائع ہوئی ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٠|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 02:18، 20 فروری 2022ء

تقریر ترمذی
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعحدیث

تقریر ترمذی اصل پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی سنن ترمذی کے ابواب البیوع سے متعلق در سی تقاریر ہیں ، جنہیں ان کی افادیت کے پیش نظر کتابی صورت میں شائع کیا گیا ہے ۔ جلد اول میں خرید و فروخت کے مسائل جدیدہ پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔ اس کے ٣٧٢ صفحات ہیں ۔ جلد دوم میں کتاب الدیات ، الحدود ، الصيد والاضاحی ، النذر والا یمان ، السير ، فضائل الجھاد اور اللباس سے متعلق ابواب کے احکامات بیان کیے گئے ہیں ۔ یہ جلد ٤٠٢ صفحات پر مشتمل ہے ۔ ان در سی تقاریر کو جامعہ دارالعلوم کراچی کے دار الافتاء کے استاد مولانا انور حسین نے ریکارڈ کیا اور ادارہ ہذا کے استاد محمد عبد اللہ میمن نے کتابی صورت میں مرتب کیا ۔ دو جلدوں پر شتمل یہ کتاب ١٩٩٩ء میں میمن پبلشرز کراچی سے شائع ہوئی ۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): ٢٠٠۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢