"جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم اٹک کینٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 15: سطر 15:
اب تک سینکڑوں طلبہ اس ادارے سے اکتساب فیض کرنے کے بعد نہ صرف پاکستان کے کونے کونے میں بلکہ بیرون ملک بھی اشاعت دین مصطفٰی ﷺمیں مصروف عمل ہیں،
اب تک سینکڑوں طلبہ اس ادارے سے اکتساب فیض کرنے کے بعد نہ صرف پاکستان کے کونے کونے میں بلکہ بیرون ملک بھی اشاعت دین مصطفٰی ﷺمیں مصروف عمل ہیں،

جامعہ میں ہفتہ وار، ماہانہ، سالانہ بنیادوں پر گیارہویں شریف، جلسہ دستار فضیلت و دستار بندی، مقابلہ حسن قرأت و نعت خوانی، فکر حسین کانفرنس، میلاد مصطفٰی کانفرنس ،عرس غوث الاعظم دستگیر، صدیق اکبر کانفرنس، معراج مصطفٰی کانفرنس، شب برأت و شب بیداری،جشن نزول قرآن ، مولائے کائنات کانفرنس، ایام حضرات فاروق اعظم و عثمان غنی، یوم دفاع پاکستان ، ختم نبوت سیمینار،حلقہء خوشبوئے سکینہ، بزرگان دین کے ایام کے حوالے سے تقریبات اوراجتماعات منعقد ہوتے ہیں۔<ref>جامعہ ظاہرالعلوم،ص:25</ref> <ref>http://www.falaknews.com/7243</ref>
جامعہ میں ہفتہ وار، ماہانہ، سالانہ بنیادوں پر گیارہویں شریف، جلسہ دستار فضیلت و دستار بندی، مقابلہ حسن قرأت و نعت خوانی، فکر حسین کانفرنس، میلاد مصطفٰی کانفرنس ،عرس غوث الاعظم دستگیر، صدیق اکبر کانفرنس، معراج مصطفٰی کانفرنس، شب برأت و شب بیداری،جشن نزول قرآن ، مولائے کائنات کانفرنس، ایام حضرات فاروق اعظم و عثمان غنی، یوم دفاع پاکستان ، ختم نبوت سیمینار،حلقہء خوشبوئے سکینہ، بزرگان دین کے ایام کے حوالے سے تقریبات اوراجتماعات منعقد ہوتے ہیں۔<ref>جامعہ ظاہرالعلوم،ص:25</ref> <ref>{{Cite web |url=http://www.falaknews.com/7243 |title=آرکائیو کاپی |access-date=2019-11-26 |archive-date=2021-01-19 |archive-url=https://web.archive.org/web/20210119055844/http://www.falaknews.com/7243 |url-status=dead }}</ref>

استاذالعلماء مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی نے [[2012ء]] میں جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم کے نیو کیمپس کے لیے اعوان آباد اٹک کینٹ میں پلاٹ خرید کر بنام محسن کائنات سرکار ابدقرار حضرت محمد مصطفٰی ﷺ وقف کر دیا جس پر آج مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ موجود ہے اور جہاں سے خواجہ صوفی محمد نقیب اللہ شاہؒ ،امام شاہ احمدنورانی ؒ ، سائیں بابا فیض اللہ سرکارؒ ، پیر دھنکہ سرکارؒ ، پیر نصیرالدین گیلانیؒ ، خواجہ پیر حافظ عبدالحق مدظلہ العالی دریا شریف، ڈاکٹر محمد صادق اعوانؒ کے زیر سایہ آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ سے فیضان تقسیم کیا جارہا ہے ، مرکز اہلسنت جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم اٹک کینٹ کی ذیلی شاخوں جامعہ حقانیہ مہرالعلوم ملاں منصور اٹک خورد، جامعہ حقانیہ اسرارالعلوم چھپر شریف، مدرسہ غوثیہ رضویہ فیض القرآن بولیانوال، مدرسہ غوثیہ نیوجسیاں سمیت درجنوں مدارس و جامعات میں ادارے کے پرنسپل علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی کی زیر نگرانی درس و تدریس جاری ہے۔

نسخہ بمطابق 19:29، 7 مارچ 2022ء

Jamia Haqania Zahir ul Uloom Regd Attock Cantt

مرکز اسلام جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم ضلع اٹک میں 1986ء سے قائم اہل سنت و جماعت کی قدیم معروف علمی و روحانی درسگاہ ہے جس کے بانی و پرنسپل استاذالعلماء مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی اور ناظم اعلیٰ انجینئر حافظ محمد طیب میلادی ہیں ۔[1] [2]

یہاں تعلیمی سرگرمیاں اگرچہ 1986ء سے شروع تھیں مگر 19مارچ 1999ء بمطابق30ذی القعدہ 1419ھ بروز جمعۃ المبارک ابوطیب رفاقت علی حقانی کی زیرنگرانی جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم اٹک کینٹ کا باضابطہ سنگ بنیاد علامہ پیر مجتبی الحق ؒ دریا شریف جبکہ مرکزی جامع مسجد کی ازسرنو تعمیر کا سنگ بنیاد پیر عبدالظاہر رضوی بادشاہ آستانہ عالیہ بام خیل شریف نے رکھا،[3]

2001ء میں جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم میں شعبہ کتب (درس نظامی)، تجوید و قرأت کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد صادق ؒ تھے۔آج جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم رجسٹرڈ اٹک کینٹ ایک عظیم درس گاہ بن چکاہے جہاں پانچ تدریسی شعبہ جات سرگرم عمل ہیں،[4]

  • شعبہ ناظرہ کی تدریس حافظ نوید احمد چشتی کرتے ہیں،
  • شعبہ تحفیظ القرآن قاری محمد یاسر اعوان کے ذمہ ہے ،
  • شعبہ تجوید و قرأت میں انجینئر قاری محمد طیب میلادی کے زیرنگرانی درس و تدریس جاری ہے،
  • شعبہ کتب(درس نظامی)شیخ الادب صاحبزادہ عبدالظاہررضوی بادشاہ کی سرپرستی میں اس شعبے کی تدریس کے فرائض استاذالعلماء ابوطیب رفاقت علی حقانی سر انجام دیتے ہیں،
  • شعبہ تربیت و ادب قاضی اعجاز احمد چشتی گولڑوی کے سپرد ہے،
  • ان کے علاوہ شعبہ تصنیف و تالیف، تحریر وتحقیق،فنی تعلیم، کمپیوٹر کی تعلیم ،عصری تعلیم اور لائبریری کی سہولت بھی جامعہ میں موجود ہے۔

اب تک سینکڑوں طلبہ اس ادارے سے اکتساب فیض کرنے کے بعد نہ صرف پاکستان کے کونے کونے میں بلکہ بیرون ملک بھی اشاعت دین مصطفٰی ﷺمیں مصروف عمل ہیں،

جامعہ میں ہفتہ وار، ماہانہ، سالانہ بنیادوں پر گیارہویں شریف، جلسہ دستار فضیلت و دستار بندی، مقابلہ حسن قرأت و نعت خوانی، فکر حسین کانفرنس، میلاد مصطفٰی کانفرنس ،عرس غوث الاعظم دستگیر، صدیق اکبر کانفرنس، معراج مصطفٰی کانفرنس، شب برأت و شب بیداری،جشن نزول قرآن ، مولائے کائنات کانفرنس، ایام حضرات فاروق اعظم و عثمان غنی، یوم دفاع پاکستان ، ختم نبوت سیمینار،حلقہء خوشبوئے سکینہ، بزرگان دین کے ایام کے حوالے سے تقریبات اوراجتماعات منعقد ہوتے ہیں۔[5] [6]

استاذالعلماء مفتی ابوطیب رفاقت علی حقانی نے 2012ء میں جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم کے نیو کیمپس کے لیے اعوان آباد اٹک کینٹ میں پلاٹ خرید کر بنام محسن کائنات سرکار ابدقرار حضرت محمد مصطفٰی ﷺ وقف کر دیا جس پر آج مرکزی جامع مسجد خوشبوئے مدینہ موجود ہے اور جہاں سے خواجہ صوفی محمد نقیب اللہ شاہؒ ،امام شاہ احمدنورانی ؒ ، سائیں بابا فیض اللہ سرکارؒ ، پیر دھنکہ سرکارؒ ، پیر نصیرالدین گیلانیؒ ، خواجہ پیر حافظ عبدالحق مدظلہ العالی دریا شریف، ڈاکٹر محمد صادق اعوانؒ کے زیر سایہ آستانہ عالیہ خوشبوئے مدینہ نقیبیہ سے فیضان تقسیم کیا جارہا ہے ، مرکز اہلسنت جامعہ حقانیہ ظاہرالعلوم اٹک کینٹ کی ذیلی شاخوں جامعہ حقانیہ مہرالعلوم ملاں منصور اٹک خورد، جامعہ حقانیہ اسرارالعلوم چھپر شریف، مدرسہ غوثیہ رضویہ فیض القرآن بولیانوال، مدرسہ غوثیہ نیوجسیاں سمیت درجنوں مدارس و جامعات میں ادارے کے پرنسپل علامہ ابوطیب رفاقت علی حقانی کی زیر نگرانی درس و تدریس جاری ہے۔

حوالہ جات

  1. پیغام مصطفےٰﷺ،ص:15
  2. اٹک کے اہل قلم،ص:55
  3. جامعہ ظاہرالعلوم،ص:2
  4. https://www.urdupoint.com/daily/livenews/2019-06-24/news-1971896.html
  5. جامعہ ظاہرالعلوم،ص:25
  6. "آرکائیو کاپی"۔ 19 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2019