"غلام بی بی بھروانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5 |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6 |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
== پاکستان عام انتخابات، 2013ء == |
||
انہوں نے [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے [[این اے۔99 (چنیوٹ-1)|حلقہ این اے۔88]] میں [[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018}}</ref> |
انہوں نے [[پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|پاکستان عام انتخابات، 2013ء]] میں [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کے [[این اے۔99 (چنیوٹ-1)|حلقہ این اے۔88]] میں [[پاکستان مسلم لیگ (ن)]] سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔<ref>{{cite web|title=2013 الیکشن نتائج|url=https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|publisher=ای سی پی|accessdate=25 اپریل 2018|archive-date=2018-05-26|archive-url=https://web.archive.org/web/20180526173608/https://ecp.gov.pk/Documents/General%20Elections%202013%20report/Election%20Report%202013%20Volume-II.pdf|url-status=dead}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
نسخہ بمطابق 13:19، 19 مارچ 2022ء
غلام بی بی بھروانہ | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب جنوری 2002ء – 31 مئی 2018ء | |
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
مدت منصب 18 نومبر 2002ء – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 مئی 1977ء (47 سال) |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |
غلام بی بی بھروانہ (ولادت: 5 مئی 1977ء) پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2002ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رہیں۔
ابتدائی زندگی
غلام بی بی بھروانہ 5 مئی 1977ء کو پاکستان میں پیدا ہوئیں۔[1][2][3] انہوں نے جامعہ خواتین کالج لاہور سے بی اے کی ڈگری اور پنجاب یونیورسٹی سے بیچلر آف لا کی ڈگری حاصل کی۔[2]
سیاسی زندگی
2002ء کے عام انتخابات
غلام بی بی 2002ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے۔87 سے مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[4][5][6] انہوں نے وزیر مملکت برائے تعلیم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔[2]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
انہوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔88 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[7]
حوالہ جات
- ↑ "Detail Information"۔ www.pildat.org۔ PILDAT۔ 27 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2017
- ^ ا ب پ "Educational background of state ministers"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 6 September 2004۔ 10 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2017
- ↑ "If elections are held on time…"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 05 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 دسمبر 2017
- ↑ "Jhang: ex-MNAs eye third success in a row"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 5 May 2013۔ 06 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2017
- ↑ "Bharwana, Asad Hayat neck and neck in NA-188"۔ The Nation۔ 9 April 2013۔ 05 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2017
- ↑ "As Pakistan goes to polls: Take a peek at some major NA constituencies"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 10 May 2013۔ 05 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2017
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
زمرہ جات:
- 1977ء کی پیدائشیں
- 5 مئی کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی خواتین سیاست دان
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ق) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2002ء تا 2007ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی سیاست دان
- ضلع جھنگ کی شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان