مندرجات کا رخ کریں

"أصول الإفتاء و آدابه" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.6
سطر 14: سطر 14:
|caption=
|caption=
}}
}}
'''''أصول الإفتاء و آدابه''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔<ref>{{Cite book|url=https://archive.org/details/hanafi_20150707_1246|title=أصول الإفتاء وآدابه - محمد تقي العثماني}}</ref> یہ کتاب افتاء کے اصول و آداب کے حوالے سے عربی زبان میں لکھی جانے والی اہم کتب میں سے ہے ۔ اس میں فتوی کا مفہوم بیان کرنے کے بعد فتوئی کی ضرورت و اہمیت اور افتاء و قضاء کے مابین فرق واضح کیا گیا ہے ۔ فتوی نویسی میں سلف صحابہ وتابعین کے مناہج ذکر کیے گئے ہیں ۔ طبقات فقہائے احناف و شوافع ، مذہب حنفیہ کے مطابق فتوی کے اصول ، علت ، عرف ، حاجت وضرورت اور سید ذرائع کی وجہ سے احکام کی تبدیلی اور افتاء کے احکام و منابج بھی شامل کتاب ہیں ۔ کتاب ابواب و فصول بندی سے عاری ہے ۔ کتاب کے اخیر میں فہرست اعلام دی گئی ہے ، جس میں کتاب کے حواشی میں مذکور اعلام کے تراجم کا ذکر کیا گیا ہے ۔ کتاب مجلد اور خوبصورت سرورق سے مزین ہے ۔٣٤٨ صفحات پر مشتمل یہ کتاب ١٤٣٢ ھ میں مکتبہ معارف القرآن کراچی سے شائع ہوئی ہے ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٤|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=}}</ref><ref>{{Cite journal|last=Şahi̇n|first=Ünal|date=2020-12-31|title=Usûlü’l-İftâ ve Âdâbuhû, Muhammed Takî el-Osmânî|url=https://dergipark.org.tr/tr/pub/mutefekkir/issue/59010/849997|journal=Mütefekkir|language=tr|volume=7|issue=14|pages=635–640|doi=10.30523/mutefekkir.849997|issn=2148-5631}}</ref>
'''''أصول الإفتاء و آدابه''''' پاکستانی [[دیوبندی مکتب فکر|دیوبندی]] عالم [[محمد تقی عثمانی]] کی ایک کتاب۔<ref>{{Cite book|url=https://archive.org/details/hanafi_20150707_1246|title=أصول الإفتاء وآدابه - محمد تقي العثماني}}</ref> یہ کتاب افتاء کے اصول و آداب کے حوالے سے عربی زبان میں لکھی جانے والی اہم کتب میں سے ہے ۔ اس میں فتوی کا مفہوم بیان کرنے کے بعد فتوئی کی ضرورت و اہمیت اور افتاء و قضاء کے مابین فرق واضح کیا گیا ہے ۔ فتوی نویسی میں سلف صحابہ وتابعین کے مناہج ذکر کیے گئے ہیں ۔ طبقات فقہائے احناف و شوافع ، مذہب حنفیہ کے مطابق فتوی کے اصول ، علت ، عرف ، حاجت وضرورت اور سید ذرائع کی وجہ سے احکام کی تبدیلی اور افتاء کے احکام و منابج بھی شامل کتاب ہیں ۔ کتاب ابواب و فصول بندی سے عاری ہے ۔ کتاب کے اخیر میں فہرست اعلام دی گئی ہے ، جس میں کتاب کے حواشی میں مذکور اعلام کے تراجم کا ذکر کیا گیا ہے ۔ کتاب مجلد اور خوبصورت سرورق سے مزین ہے ۔٣٤٨ صفحات پر مشتمل یہ کتاب ١٤٣٢ ھ میں مکتبہ معارف القرآن کراچی سے شائع ہوئی ہے ۔<ref>{{cite journal|author1=ظل ھما|title=مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ|journal=راحت القلوب|date=جنوری۔ جون ٢٠١٩|volume=٣|issue=١|pages=٢٠٤|url=https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|access-date=٢٤ جنوری ٢٠٢٢|trans-title=|archive-date=2021-01-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210128005722/https://iri.aiou.edu.pk/indexing/?p=44425|url-status=dead}}</ref><ref>{{Cite journal|last=Şahi̇n|first=Ünal|date=2020-12-31|title=Usûlü’l-İftâ ve Âdâbuhû, Muhammed Takî el-Osmânî|url=https://dergipark.org.tr/tr/pub/mutefekkir/issue/59010/849997|journal=Mütefekkir|language=tr|volume=7|issue=14|pages=635–640|doi=10.30523/mutefekkir.849997|issn=2148-5631}}</ref>


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 02:21، 3 اپریل 2022ء

أصول الإفتاء و آدابه
مصنفمحمد تقی عثمانی
ملکپاکستان
زبانعربی
موضوعفقہ
ویب سائٹmuftitaqiusmani.com

أصول الإفتاء و آدابه پاکستانی دیوبندی عالم محمد تقی عثمانی کی ایک کتاب۔[1] یہ کتاب افتاء کے اصول و آداب کے حوالے سے عربی زبان میں لکھی جانے والی اہم کتب میں سے ہے ۔ اس میں فتوی کا مفہوم بیان کرنے کے بعد فتوئی کی ضرورت و اہمیت اور افتاء و قضاء کے مابین فرق واضح کیا گیا ہے ۔ فتوی نویسی میں سلف صحابہ وتابعین کے مناہج ذکر کیے گئے ہیں ۔ طبقات فقہائے احناف و شوافع ، مذہب حنفیہ کے مطابق فتوی کے اصول ، علت ، عرف ، حاجت وضرورت اور سید ذرائع کی وجہ سے احکام کی تبدیلی اور افتاء کے احکام و منابج بھی شامل کتاب ہیں ۔ کتاب ابواب و فصول بندی سے عاری ہے ۔ کتاب کے اخیر میں فہرست اعلام دی گئی ہے ، جس میں کتاب کے حواشی میں مذکور اعلام کے تراجم کا ذکر کیا گیا ہے ۔ کتاب مجلد اور خوبصورت سرورق سے مزین ہے ۔٣٤٨ صفحات پر مشتمل یہ کتاب ١٤٣٢ ھ میں مکتبہ معارف القرآن کراچی سے شائع ہوئی ہے ۔[2][3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. أصول الإفتاء وآدابه - محمد تقي العثماني 
  2. ظل ھما (جنوری۔ جون ٢٠١٩)۔ "مفتی محمد تقی عثمانی کی معروف تصانیف و تالیفات کا تعارفی جائزہ"۔ راحت القلوب۔ ٣ (١): ٢٠٤۔ 28 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ٢٤ جنوری ٢٠٢٢ 
  3. Ünal Şahi̇n (2020-12-31)۔ "Usûlü'l-İftâ ve Âdâbuhû, Muhammed Takî el-Osmânî"۔ Mütefekkir (بزبان ترکی)۔ 7 (14): 635–640۔ ISSN 2148-5631۔ doi:10.30523/mutefekkir.849997