"سچیتا دلال" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 7: سطر 7:
== کیریئر ==
== کیریئر ==
سچیتا دلال 1990 کے ابتدائی زمانہ میں ممبئی کے مشہور اخبار ٹائمز آف انڈیا کی تجارت اور معیشت کی ونگ سے بطور صحافی وابستہ ہوئی۔<ref name="stars">{{cite web |title=Profile of Sucheta Dalal |url=https://starsunfolded.com/sucheta-dalal/ |website=StarSunFolded |accessdate=15 March 2020}}</ref>
سچیتا دلال 1990 کے ابتدائی زمانہ میں ممبئی کے مشہور اخبار ٹائمز آف انڈیا کی تجارت اور معیشت کی ونگ سے بطور صحافی وابستہ ہوئی۔<ref name="stars">{{cite web |title=Profile of Sucheta Dalal |url=https://starsunfolded.com/sucheta-dalal/ |website=StarSunFolded |accessdate=15 March 2020}}</ref>
انہوں نے کئی حساس مسائل کی تحقیق کی جس کی وجہ سے سماجی سرگرمیوں کی جانب اور صحافت کے دیگر میدانوں میں سچیتا معروف ہوئی۔ ان حساس مسائل میں 1992 کا ''ہرشد مہتا اسکیم''، 2001 کا ''اینرون اسکینڈل''کے علاوہ انڈسٹریل ''ڈیوولوپیمنٹ بینک آف انڈیا اسکیم'', 2001 کا ''کیتن پارکیکھ اسکیم'' وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے گریش سنت، ڈیباشس باسو، شانتانو ڈکشت اور پردیمنا کول جیسے نامور صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے ساتھ رہ کر کام کیاـ ٹائمز آف انڈیا میں سچیتا فائنانشیل ایڈیٹر کے مقام تک پہنچ گئیں۔ <ref>{{cite web|title=Girish Sant memorial lecture 2015|url=http://www.prayaspune.org/peg/annual-lectures/80-girish-sant-memorial-annual-lecture-2015.html|publisher=[[Prayas (Energy Group)]]|accessdate=7 November 2016}}</ref>
انہوں نے کئی حساس مسائل کی تحقیق کی جس کی وجہ سے سماجی سرگرمیوں کی جانب اور صحافت کے دیگر میدانوں میں سچیتا معروف ہوئی۔ ان حساس مسائل میں 1992 کا ''ہرشد مہتا اسکیم''، 2001 کا ''اینرون اسکینڈل''کے علاوہ انڈسٹریل ''ڈیوولوپیمنٹ بینک آف انڈیا اسکیم'', 2001 کا ''کیتن پارکیکھ اسکیم'' وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے گریش سنت، ڈیباشس باسو، شانتانو ڈکشت اور پردیمنا کول جیسے نامور صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے ساتھ رہ کر کام کیاـ ٹائمز آف انڈیا میں سچیتا فائنانشیل ایڈیٹر کے مقام تک پہنچ گئیں۔ <ref>{{cite web|title=Girish Sant memorial lecture 2015|url=http://www.prayaspune.org/peg/annual-lectures/80-girish-sant-memorial-annual-lecture-2015.html|publisher=[[Prayas (Energy Group)]]|accessdate=7 November 2016|archive-date=2016-11-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20161107221736/http://www.prayaspune.org/peg/annual-lectures/80-girish-sant-memorial-annual-lecture-2015.html|url-status=dead}}</ref>
[[بھارتی]] اسٹاک مارکیٹ، تجارت، تحفظ صارفین، انفراسٹرکچر اور بجٹ سے متعلق کئی تحقیقی رپورٹوں کی وجہ سچیتا معروف ہیں۔ 1992 کے اسکیم، جو تب تک کا بھارت کا سب سے بڑا معیشی اسکیم تھا، اس پر سچیتا نے اپنے تحقیقی رپورٹوں کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کی۔ <ref name="good">{{cite web |title=THE SCAM: from Harshad Mehta to Ketan Parekh Also includes JPC FIASCO & Global Trust Bank Scam |url=https://www.goodreads.com/book/show/23509108-the-scam |website=Good Reads |accessdate=15 March 2020}}</ref>
[[بھارتی]] اسٹاک مارکیٹ، تجارت، تحفظ صارفین، انفراسٹرکچر اور بجٹ سے متعلق کئی تحقیقی رپورٹوں کی وجہ سچیتا معروف ہیں۔ 1992 کے اسکیم، جو تب تک کا بھارت کا سب سے بڑا معیشی اسکیم تھا، اس پر سچیتا نے اپنے تحقیقی رپورٹوں کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کی۔ <ref name="good">{{cite web |title=THE SCAM: from Harshad Mehta to Ketan Parekh Also includes JPC FIASCO & Global Trust Bank Scam |url=https://www.goodreads.com/book/show/23509108-the-scam |website=Good Reads |accessdate=15 March 2020}}</ref>



نسخہ بمطابق 11:09، 26 مئی 2022ء

سچیتا دلال
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جنوری 1968ء (56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی
کرناٹک یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ صحافی ،  مصنفہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم   (2006)[1]
چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سچیتا دلال (انگریزی: Sucheta Dalal) بھارتی مصنفہ اور صحافی ہےـ۔ [2] وہ دی ٹائمز آف انڈیا کی 1997 تک فائنانشیل ایڈیٹر رہی اور پھر انڈین ایکسپریس گروپ کی کنسلٹنگ ایڈیٹر ہوئی. انہوں نے 2008 تک انڈین ایکسپریس اور فائنانشیل ایکسپریس کے لیے کالم لکھےـ انہوں نے 1992 میں چمیلی دیوی جین اعزاز برائے ممتاز خاتون صحافی کا اعزاز [3]اور تعلیم و ادب میں اپنی کارکردگی کی وجہ سے 2006 میں پدم شری اعزاز حاصل کیاـ۔[4]۔ سچیتا 6 سال تک کارپوریٹ امور کی وزارت کی رکن رہی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

سچیتا دلال کی پیدائش 1961 میں ممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے کرناٹک کالج، دھارواڑ سے علوم شماریات میں بی-ایس-سی کی ڈگری حاصل کی اور بمبے یونیورسٹی (اب ممبئی یونیورسٹی )سے ایل-ایل-بی اور ایل-ایل-ایم کی تعلیمی اسناد حاصل کیں۔[5]

کیریئر

سچیتا دلال 1990 کے ابتدائی زمانہ میں ممبئی کے مشہور اخبار ٹائمز آف انڈیا کی تجارت اور معیشت کی ونگ سے بطور صحافی وابستہ ہوئی۔[6] انہوں نے کئی حساس مسائل کی تحقیق کی جس کی وجہ سے سماجی سرگرمیوں کی جانب اور صحافت کے دیگر میدانوں میں سچیتا معروف ہوئی۔ ان حساس مسائل میں 1992 کا ہرشد مہتا اسکیم، 2001 کا اینرون اسکینڈلکے علاوہ انڈسٹریل ڈیوولوپیمنٹ بینک آف انڈیا اسکیم, 2001 کا کیتن پارکیکھ اسکیم وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے گریش سنت، ڈیباشس باسو، شانتانو ڈکشت اور پردیمنا کول جیسے نامور صحافیوں اور تجزیہ کاروں کے ساتھ رہ کر کام کیاـ ٹائمز آف انڈیا میں سچیتا فائنانشیل ایڈیٹر کے مقام تک پہنچ گئیں۔ [7] بھارتی اسٹاک مارکیٹ، تجارت، تحفظ صارفین، انفراسٹرکچر اور بجٹ سے متعلق کئی تحقیقی رپورٹوں کی وجہ سچیتا معروف ہیں۔ 1992 کے اسکیم، جو تب تک کا بھارت کا سب سے بڑا معیشی اسکیم تھا، اس پر سچیتا نے اپنے تحقیقی رپورٹوں کی وجہ سے بہت شہرت حاصل کی۔ [8]

تصانیف

سچیتا دلال نے اپنے شوہر ڈیباشس باسو کے ساتھ دی اسکیم، ہو وون، ہو لوسٹ، ہو گاٹ ایوے (انگریزی: The Scam: Who Won, Who lost, Who Got away)[9] کے نام سے ایک کتاب کتاب تصنیف کی۔ اے،ڈی شراف: ٹائٹن آف فائینانس اینڈ فری اینٹرپرائز (انگریزی: A. D. Shroff: Titan of Finance and Free Enterprise) کے نام سے سچیتا نے دوسری کتاب تصنیف کی۔[10]

اعزازات

سچیتا دلال نے کئی اعزازات حاصل کیے۔ چند قابل ذکر اعزازات درج ذیل ہیں:

حوالہ جات

  1. https://www.thebetterindia.com/235806/scam-1992-sucheta-dalal-exposed-harshad-mehta-web-series-biopic-indian-stock-market-ser106/
  2. "Sucheta Dalal, Padma Shri"۔ Express India۔ 27 Jan 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2015 
  3. "Sucheta Dalal: Executive Profile & Biography"۔ Bloomberg۔ 03 جولا‎ئی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مارچ 2019 
  4. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2015 
  5. "Sucheta Dalal"۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2016 
  6. "Profile of Sucheta Dalal"۔ StarSunFolded۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  7. "Girish Sant memorial lecture 2015"۔ Prayas (Energy Group)۔ 07 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2016 
  8. "THE SCAM: from Harshad Mehta to Ketan Parekh Also includes JPC FIASCO & Global Trust Bank Scam"۔ Good Reads۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  9. "The Scam: Who Won, who Lost, who Got Away"۔ Google Books۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020 
  10. "A.D. Shroff: titan of finance and free enterprise"۔ Google Books۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2020