"طلحہ طالب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.8 |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
|website=samaa.tv|language=en}}</ref> |
|website=samaa.tv|language=en}}</ref> |
||
== ابتدائی زندگی اور تعلیم == |
== ابتدائی زندگی اور تعلیم == |
||
طالب نے آٹھ سال کی عمر میں پاکستان کے [[گوجرانوالہ]] میں تربیت کا آغاز کیا۔ ان کے والد '''محمد اسلام ناطق''' پاکستان کے لئے قومی ویٹ لفٹنگ کوچ تھے، جنہوں نے انہیں اس کھیل سے تعارف کرایا۔ انہوں نے [[قائداعظم پبلک کالج گوجرانوالہ]] سے میٹرک پاس کیا۔ پھر اس نے گوجرانوالہ کے سپیریئر کالج میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کی۔<ref>{{Cite web|title=Weightlifting TALIB Talha - Tokyo 2020 Olympics|url=https://olympics.com/tokyo-2020/olympic-games/en/results/weightlifting/athlete-profile-n1420875-talib-talha.htm|url-status= |
طالب نے آٹھ سال کی عمر میں پاکستان کے [[گوجرانوالہ]] میں تربیت کا آغاز کیا۔ ان کے والد '''محمد اسلام ناطق''' پاکستان کے لئے قومی ویٹ لفٹنگ کوچ تھے، جنہوں نے انہیں اس کھیل سے تعارف کرایا۔ انہوں نے [[قائداعظم پبلک کالج گوجرانوالہ]] سے میٹرک پاس کیا۔ پھر اس نے گوجرانوالہ کے سپیریئر کالج میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کی۔<ref>{{Cite web|title=Weightlifting TALIB Talha - Tokyo 2020 Olympics|url=https://olympics.com/tokyo-2020/olympic-games/en/results/weightlifting/athlete-profile-n1420875-talib-talha.htm|url-status=dead|access-date=2021-07-25|website=..|language=en-us|archive-date=2021-07-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20210728093046/https://olympics.com/tokyo-2020/olympic-games/en/results/weightlifting/athlete-profile-n1420875-talib-talha.htm}}</ref> |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 08:10، 6 جون 2022ء
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | طلحہ طالب |
پیدائش | گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان | 3 اکتوبر 1999
قد | 1.72 میٹر (5 فٹ 8 انچ) |
وزن | 62 کلوگرام (137 پونڈ) |
کھیل | |
ملک | پاکستان |
کھیل | ویٹ لفٹنگ |
ویٹ کلاس | 61 کلوگرام |
ٹیم | قومی ٹیم |
طلحہ طالب (پیدائش 3 اکتوبر 1999ء) ایک پاکستانی ویٹ لفٹر ہے۔ وہ گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے۔[1][2][3]
وہ 62 کلوگرام زمرے میں پاکستانی قومی چیمپیئن ہے۔ انہوں نے سنیچ میں کھیلوں میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا جب انہوں نے پہلی دو کوششوں میں بالترتیب 127 کلو اور 130 کلوگرام کے ساتھ تیسری کوشش میں 132 کلوگرام وزن اٹھایا۔[4]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
طالب نے آٹھ سال کی عمر میں پاکستان کے گوجرانوالہ میں تربیت کا آغاز کیا۔ ان کے والد محمد اسلام ناطق پاکستان کے لئے قومی ویٹ لفٹنگ کوچ تھے، جنہوں نے انہیں اس کھیل سے تعارف کرایا۔ انہوں نے قائداعظم پبلک کالج گوجرانوالہ سے میٹرک پاس کیا۔ پھر اس نے گوجرانوالہ کے سپیریئر کالج میں کمپیوٹر سائنس کی تعلیم حاصل کی۔[5]
حوالہ جات
- ↑ "Talha Talib"۔ results.gc2018.com (بزبان انگریزی)
- ↑ "Pakistani weightlifter breaks record at Commonwealth Games"۔ tribune.com.pk (بزبان انگریزی)
- ↑ "Talha Talib grabs first medal for Pakistan in Commonwealth Games 2018"۔ dunyanews.tv (بزبان انگریزی)
- ↑ "Pakistani athlete beats Indian opponent to win gold medal in Commonwealth Youth Weightlifting Championship"۔ samaa.tv (بزبان انگریزی)
- ↑ "Weightlifting TALIB Talha - Tokyo 2020 Olympics"۔ .. (بزبان انگریزی)۔ 28 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2021