"پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
Ahatd (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2 |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
== تاریخ == |
== تاریخ == |
||
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کا قیام 23 ستمبر 2005 کو بانی اراکین کے ایک اجلاس میں عمل میں آیا، جس میں جیو ٹی وی کے میر شکیل الرحمان، انڈس ٹی وی کے غضنفر علی، اے آر وائی کے اے رؤف، اے ٹی وی کے اے جبار، اسلم قاضی، کے ٹی این کے احمد زبیری، آج ٹی وی کے آصف زبیری، ہم ٹی وی کے عمران محبوب، سندھ ٹی وی کے ڈاکٹر کریم، اے وی ٹی خیبر کے ارشد انیس، FM (ایف ایم) 101 کے آغا ناصر، پی ٹی وی کے ارشد خان، سی این این کے محسن نقوی، فلمیزیہ کے عابد شیخ، بزنس پلس کے محمد عاصم، ٹی وی 1 کے ظہیر خان، FM 107 کے میمونہ صدیقی، محمد ذکی، شاہد جاوید اور مہدی رضا، ایف ایم 99 کے وسیم احمد، ایف ایم 105 کے آفاق حیدر، اپنا ٹی وی کے سید سجاد ایچ شاہ، FM91 (ریڈیو)، FM92 اور FM93 کے اکبر بھٹو، اور FM96 کے ڈاکٹر رفعت شامل تھے۔ اس اجلاس میں ایسوسی ایشن کے بانی میر شکیل الرحمان کو پی بی اے کا پہلا چیئرمین منتخب کیا۔ بطور پہلے سربراہ میر شکیل الرحمن نے ایک ایڈہاک کمیٹی کا اجلاس کی سربراہی کی، جس نے ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط وضع کرنے کے لیے پانچ اراکین کا انتخاب کیا۔<ref name="PBA estab" |
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کا قیام 23 ستمبر 2005 کو بانی اراکین کے ایک اجلاس میں عمل میں آیا، جس میں جیو ٹی وی کے میر شکیل الرحمان، انڈس ٹی وی کے غضنفر علی، اے آر وائی کے اے رؤف، اے ٹی وی کے اے جبار، اسلم قاضی، کے ٹی این کے احمد زبیری، آج ٹی وی کے آصف زبیری، ہم ٹی وی کے عمران محبوب، سندھ ٹی وی کے ڈاکٹر کریم، اے وی ٹی خیبر کے ارشد انیس، FM (ایف ایم) 101 کے آغا ناصر، پی ٹی وی کے ارشد خان، سی این این کے محسن نقوی، فلمیزیہ کے عابد شیخ، بزنس پلس کے محمد عاصم، ٹی وی 1 کے ظہیر خان، FM 107 کے میمونہ صدیقی، محمد ذکی، شاہد جاوید اور مہدی رضا، ایف ایم 99 کے وسیم احمد، ایف ایم 105 کے آفاق حیدر، اپنا ٹی وی کے سید سجاد ایچ شاہ، FM91 (ریڈیو)، FM92 اور FM93 کے اکبر بھٹو، اور FM96 کے ڈاکٹر رفعت شامل تھے۔ اس اجلاس میں ایسوسی ایشن کے بانی میر شکیل الرحمان کو پی بی اے کا پہلا چیئرمین منتخب کیا۔ بطور پہلے سربراہ میر شکیل الرحمن نے ایک ایڈہاک کمیٹی کا اجلاس کی سربراہی کی، جس نے ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط وضع کرنے کے لیے پانچ اراکین کا انتخاب کیا۔<ref name="PBA estab"/> |
||
== ممبران == |
== ممبران == |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
=== ٹیلی ویژن === |
=== ٹیلی ویژن === |
||
ٹیلی ویژن کیٹیگری کے ممبران کو مستقل ممبران،<ref name="permanent members">{{حوالہ ویب|title=Permanent Members — PBA|url=https://pba.org.pk/permanent-member/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021}}</ref> ممبران،<ref name="members">{{حوالہ ویب|title=Members — PBA|url=https://pba.org.pk/members-tv-broadcasters/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021}}</ref> ایسوسی ایٹ ممبرز،<ref name="Associate members">{{حوالہ ویب|title=Associate members|url=https://pba.org.pk/associate-members-tv-broadcasters/|accessdate=18 August 2021}}</ref> اور ملحق ممبران کے ذیلی زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔<ref name="affiliate members">{{حوالہ ویب|title=Affiliate members|url=https://pba.org.pk/affiliate-members/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021}}</ref> |
ٹیلی ویژن کیٹیگری کے ممبران کو مستقل ممبران،<ref name="permanent members">{{حوالہ ویب|title=Permanent Members — PBA|url=https://pba.org.pk/permanent-member/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021|archive-date=2022-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20220729035234/https://pba.org.pk/permanent-member/|url-status=dead}}</ref> ممبران،<ref name="members">{{حوالہ ویب|title=Members — PBA|url=https://pba.org.pk/members-tv-broadcasters/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021|archive-date=2022-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20220729035237/https://pba.org.pk/members-tv-broadcasters/|url-status=dead}}</ref> ایسوسی ایٹ ممبرز،<ref name="Associate members">{{حوالہ ویب|title=Associate members|url=https://pba.org.pk/associate-members-tv-broadcasters/|accessdate=18 August 2021|archive-date=2022-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20220729045247/https://pba.org.pk/associate-members-tv-broadcasters/|url-status=dead}}</ref> اور ملحق ممبران کے ذیلی زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔<ref name="affiliate members">{{حوالہ ویب|title=Affiliate members|url=https://pba.org.pk/affiliate-members/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021|archive-date=2022-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20220729035204/https://pba.org.pk/affiliate-members/|url-status=dead}}</ref> |
||
=== ریڈیو === |
=== ریڈیو === |
||
ریڈیو کیٹیگری کے ممبران کو ممبران<ref name="associate members radio">{{حوالہ ویب|title=Radio — associate members|url=https://pba.org.pk/associate-members-radio-broadcasters/|accessdate=18 August 2021}}</ref> اور ایسوسی ایٹ ممبران میں تقسیم کیا گیا ہے۔ <ref name="radio members">{{حوالہ ویب|title=Radio members|url=https://pba.org.pk/associate-members-radio-broadcasters/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021}}</ref> |
ریڈیو کیٹیگری کے ممبران کو ممبران<ref name="associate members radio">{{حوالہ ویب|title=Radio — associate members|url=https://pba.org.pk/associate-members-radio-broadcasters/|accessdate=18 August 2021|archive-date=2022-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20220729040704/https://pba.org.pk/associate-members-radio-broadcasters/|url-status=dead}}</ref> اور ایسوسی ایٹ ممبران میں تقسیم کیا گیا ہے۔ <ref name="radio members">{{حوالہ ویب|title=Radio members|url=https://pba.org.pk/associate-members-radio-broadcasters/|website=pba.org.pk|accessdate=18 August 2021|archive-date=2022-07-29|archive-url=https://web.archive.org/web/20220729040704/https://pba.org.pk/associate-members-radio-broadcasters/|url-status=dead}}</ref> |
||
== یہ بھی دیکھیں == |
== یہ بھی دیکھیں == |
نسخہ بمطابق 08:39، 26 اکتوبر 2022ء
پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن | |
---|---|
مخفف | PBA |
ملک | ![]() |
صدر دفتر | 177/ 2, 1st Floor, I.E.P Building, Liaquat Barracks, Shahrah-e-Faisal, Karachi, Pakistan - 75530. |
تاریخ تاسیس | 23 ستمبر 2005 |
مقام تاسیس | کراچی |
بانی | میر شکیل الرحمن |
قانونی حیثیت | ایسوسی ایشن |
سربراہ | میاں عامر محمود |
Chairman | میاں عامر محمود |
Senior Vice Chairman | سلمان اقبال (ARY) |
Vice Chairman | Mir Ibrahim Rahman (GEO) |
باضابطہ ویب سائٹ | pba |
درستی - ترمیم ![]() |
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) (انگریزی: Pakistan Broadcasters Association (PBA)) پاکستان میں ٹیلی ویژن اور ریڈیو براڈکاسٹرز (نشریات کرنے والے) کی ایک نجی انجمن ہے، جس کا قیام 23 ستمبر 2005 کو کراچی میں ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس کے دوران، بانی میر شکیل الرحمان کو انجمن کا پہلا چیئرمین منتخب کیا گیا۔[1]
میاں عامر محمود (دنیا ٹی وی) پی بی اے کے موجودہ چیئرمین ہیں۔[2]
تاریخ
پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کا قیام 23 ستمبر 2005 کو بانی اراکین کے ایک اجلاس میں عمل میں آیا، جس میں جیو ٹی وی کے میر شکیل الرحمان، انڈس ٹی وی کے غضنفر علی، اے آر وائی کے اے رؤف، اے ٹی وی کے اے جبار، اسلم قاضی، کے ٹی این کے احمد زبیری، آج ٹی وی کے آصف زبیری، ہم ٹی وی کے عمران محبوب، سندھ ٹی وی کے ڈاکٹر کریم، اے وی ٹی خیبر کے ارشد انیس، FM (ایف ایم) 101 کے آغا ناصر، پی ٹی وی کے ارشد خان، سی این این کے محسن نقوی، فلمیزیہ کے عابد شیخ، بزنس پلس کے محمد عاصم، ٹی وی 1 کے ظہیر خان، FM 107 کے میمونہ صدیقی، محمد ذکی، شاہد جاوید اور مہدی رضا، ایف ایم 99 کے وسیم احمد، ایف ایم 105 کے آفاق حیدر، اپنا ٹی وی کے سید سجاد ایچ شاہ، FM91 (ریڈیو)، FM92 اور FM93 کے اکبر بھٹو، اور FM96 کے ڈاکٹر رفعت شامل تھے۔ اس اجلاس میں ایسوسی ایشن کے بانی میر شکیل الرحمان کو پی بی اے کا پہلا چیئرمین منتخب کیا۔ بطور پہلے سربراہ میر شکیل الرحمن نے ایک ایڈہاک کمیٹی کا اجلاس کی سربراہی کی، جس نے ایسوسی ایشن کے قواعد و ضوابط وضع کرنے کے لیے پانچ اراکین کا انتخاب کیا۔[1]
ممبران
PBA کے ممبر چینلز کو دو اہم اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے۔
ٹیلی ویژن
ٹیلی ویژن کیٹیگری کے ممبران کو مستقل ممبران،[3] ممبران،[4] ایسوسی ایٹ ممبرز،[5] اور ملحق ممبران کے ذیلی زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔[6]
ریڈیو
ریڈیو کیٹیگری کے ممبران کو ممبران[7] اور ایسوسی ایٹ ممبران میں تقسیم کیا گیا ہے۔ [8]
یہ بھی دیکھیں
- پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس
- آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی
حوالہ جات
- ^ ا ب "Pakistan Broadcasters Association established | Pakistan Press Foundation (PPF)"۔ www.pakistanpressfoundation.org (بزبان انگریزی)۔ The News۔ 17 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2021
- ↑ "Committees PBA"۔ pba.org.pk (بزبان انگریزی)۔ 26 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2021
- ↑ "Permanent Members — PBA"۔ pba.org.pk۔ 29 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Members — PBA"۔ pba.org.pk۔ 29 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Associate members"۔ 29 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Affiliate members"۔ pba.org.pk۔ 29 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Radio — associate members"۔ 29 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021
- ↑ "Radio members"۔ pba.org.pk۔ 29 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2021