میاں عامر محمود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میاں عامر محمود
 

معلومات شخصیت
پیدائش جولائی 1960 (عمر  سال)
لاہور، مغربی پاکستان
رہائش ماڈل ٹاؤن، لاہور، لاہور
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
تعليم ایم اے
مادر علمی جامعہ پنجاب  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ تعلیم،سیاست دان
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

میاں عامر محمود 25 جولائی 1960 کو لاہور مغربی پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ پاکستانی ماہر تعلیم ہیں۔ آپ 2001 سے 2009 تک دو بار لاہور کے ضلع ناظم رہے۔ آپ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب[1] کے چیرمین اور محمد علی جناح یونیورسٹی [2] کے چانسلر ہیں۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

میاں عامر محمود ایک ارائیں خاندان میں پیدا ہوئے۔ جامعہ پنجاب سے ایم بی اے کرنے کے بعد 1985ء میں آپ نے پنجاب گروپ آف کالجز کے نام سے تعلیم کے شعبے میں کام کا آغاز کیا۔ اس کے بعد آپ نے 1987ء میں پنجاب لاء کالج اور 1989ء میں پنجاب کالج آف بزنس ایڈمنسٹریشن قائم کیا۔ 1998ء میں محمد علی جناح یونیورسٹی اور 2002ء میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب قائم کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "چئیرمین میاں عامر محمود"۔ 12 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2016 
  2. "محمد علی جناح یونیورسٹی"۔ 24 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2016