مندرجات کا رخ کریں

"کنول ناز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 80: سطر 80:


=== پلیئر آف دی میچ ایوارڈ ===
=== پلیئر آف دی میچ ایوارڈ ===
2005 کی قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں کنول ناز نے 54 رنز بنائے اور 7 مارچ 2005 کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pcboard.com.pk/Pictures/2/2378.html|title=Kanwal Naz of Lahore receiving the Woman of the Match award|website=www.pcboard.com.pk|accessdate=2018-05-10}}</ref>
2005 کی قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں کنول ناز نے 54 رنز بنائے اور 7 مارچ 2005 کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔<ref>{{حوالہ ویب|url=http://www.pcboard.com.pk/Pictures/2/2378.html|title=Kanwal Naz of Lahore receiving the Woman of the Match award|website=www.pcboard.com.pk|accessdate=2018-05-10|archive-date=2018-05-10|archive-url=https://web.archive.org/web/20180510004746/http://www.pcboard.com.pk/Pictures/2/2378.html|url-status=dead}}</ref>


=== ایک دن بین الاقوامی ===
=== ایک دن بین الاقوامی ===

نسخہ بمطابق 12:34، 16 نومبر 2022ء

کنول ناز
ذاتی معلومات
مکمل نامکنول ناز
پیدائش (1989-12-25) 25 دسمبر 1989 (عمر 34 برس)
کراچی، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیسلو بائیں بازو کی آرتھوڈوکس باؤلر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ6 اکتوبر 2010  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ9 اکتوبر 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی2016 اکتوبر 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2016 اکتوبر 2010  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05-2005/0کراچی خواتین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی ٹوئنٹی
میچ 3 2
رنز بنائے 17
بیٹنگ اوسط 17.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 13*
گیندیں کرائیں 120 42
وکٹ 4 0
بولنگ اوسط 20.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/18
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–

کنول ناز (پیدائش: 25 دسمبر 1989) پاکستان سے تعلق رکھنےوالی بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ کی بلے باز ہے اور بائیں ہاتھ سے آرتھوڈوکس سلو گیدبازی کرتی ہے۔

کیریئر

پلیئر آف دی میچ ایوارڈ

2005 کی قومی خواتین کرکٹ چیمپئن شپ کے فائنل میچ میں کنول ناز نے 54 رنز بنائے اور 7 مارچ 2005 کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔[1]

ایک دن بین الاقوامی

کنول ناز نے آئرلینڈ کے خلاف 6 اکتوبر 2010 کو ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا تھا۔

ٹی/20 بین الاقوامی

کنول کو 2010 میں چین میں ہونے والے ایشیائی کھیلوں میں کرکٹ کھیلنے کے منتخب کیا گیا تھا لیکن وہ کوئی بھی میچ نہ کھیل سکیں۔[2]

حوالہ جات

  1. "Kanwal Naz of Lahore receiving the Woman of the Match award"۔ www.pcboard.com.pk۔ 10 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2018 
  2. Khalid, Sana to lead Pakistan in Asian Games cricket event onepakistan. 29 September 2010. Retrieved 10 October 2010.

بیرونی روابط