"گلبہار بانو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.2
سطر 26: سطر 26:


* [https://soundcloud.com/tags/gulbahar%20bano ملکہ غزل گلبہار بانو] کو سننے [[ساؤنڈ کلاؤڈ]] پر
* [https://soundcloud.com/tags/gulbahar%20bano ملکہ غزل گلبہار بانو] کو سننے [[ساؤنڈ کلاؤڈ]] پر
* [http://www.emipakistan.com/artist/Gul-Bahar-Bano-96 گل بہار بانو کے البم]
* [http://www.emipakistan.com/artist/Gul-Bahar-Bano-96 گل بہار بانو کے البم] {{wayback|url=http://www.emipakistan.com/artist/Gul-Bahar-Bano-96 |date=20190914222044 }}
* [https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc گل بہار بانو کے گانے]{{wayback|url=https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc |date=20181102090810 }}
* [https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc گل بہار بانو کے گانے]{{wayback|url=https://www.bbc.co.uk/music/artists/146006d2-c698-44f6-8dc5-9419b6cfeccc |date=20181102090810 }}
* [https://itunes.apple.com/us/album/gul-bahar-bano-urdu-ghazals/290694140 گل بہار بانو]
* [https://itunes.apple.com/us/album/gul-bahar-bano-urdu-ghazals/290694140 گل بہار بانو]

نسخہ بمطابق 23:07، 19 نومبر 2022ء

گلبہار بانو
پیدائش1963
تعلقضلع بہاولپور، پنجاب (پاکستان)، پاکستان
اصنافغزل
سالہائے فعالیت1970ء کی دہائی–تا حال

گلبہار بانو (پیدائش 1963) ایک پاکستانی غزل گلوکار ہیں۔ [1] انہوں نے اپنی گلوکاری کیریئر کی شروعات 70 کی دہائی اور 80 کی دہائی کے اوائل میں ریڈیو پاکستان ، بہاولپور اسٹیشن سے کی۔ [2] ریڈیو پاکستان بہاولپور کے اسٹیشن ڈائریکٹر عرفان علی نے پہلے انہیں ریڈیو پر موقع دیا اور پھر کراچی جانے میں ان کی مدد کی۔ وہ 80 کی دہائی میں کراچی چلی گئیں اور اپنی توجہ کافی سے غزل گائیکی کی طرف راغب کی۔ بعد میں وہ لاہور چلی گئیں۔ انہوں نے 2006 میں پرائیڈ آف پرفارمنس کا صدارتی ایوارڈ حاصل کیا۔

وہ اس وقت بہاولپور ضلع ، خانقاہ شریف میں اپنے بھائیوں کے خاندان کے ساتھ انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزار رہی ہے۔ پچھلے کچھ سالوں سے وہ حواس کھو بیٹھی ہیں اور وہ عام زندگی گزارنے کے قابل نہیں ہیں۔ .

گانے

مشہور گانے:

  • چاہت میں کیا دنیا داری ، عشق میں کیسی مجبوری۔ محسن بھوپالی
  • ہمیں جہاں میں
  • کیا کیا یہ رنگ
  • ڈھل گئی رات
  • پھر کہاں ممکن
  • درد کے ساز
  • جائیں اس گل کی طرف
  • کبھی کبھی تو
  • اداسیوں کا سامان
  • تم پاس بھی ہو تو
  • تو کیا یہ طے ہے کہ اب عمر بھر نہیں ملنا
  • ساگر روئے لہریں شور مچائیں

حوالہ جات

  1. "Gul Bahar Bano biography, complete biography of Singers Gul Bahar Bano"۔ pak101.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 
  2. "INTERVIEW OF GULBAHAR BANO"۔ www.radio.gov.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2018 

بیرونی روابط