مندرجات کا رخ کریں

"ایجرٹن رائٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3
سطر 40: سطر 40:


===انتقال===
===انتقال===
وہ 11 مئی 1918ء کو بارلی، سومے، فرانس کے قریب [[لڑائی میں مقتول|کارروائی میں مارا]] گیا تھا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-final-part-168151|title=Cricketers who died in World War 1 — Part 5 of 5|website=Cricket Country|accessdate=28 November 2018}}</ref>
وہ 11 مئی 1918ء کو بارلی، سومے، فرانس کے قریب [[لڑائی میں مقتول|کارروائی میں مارا]] گیا تھا۔ <ref>{{حوالہ ویب|url=https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-final-part-168151|title=Cricketers who died in World War 1 — Part 5 of 5|website=Cricket Country|accessdate=28 November 2018|archive-date=2018-11-28|archive-url=https://web.archive.org/web/20181128164651/https://www.cricketcountry.com/articles/cricketers-who-died-in-world-war-1-final-part-168151|url-status=dead}}</ref>


===مزید دیکھیے===
===مزید دیکھیے===

نسخہ بمطابق 11:06، 19 فروری 2023ء

ایجرٹن رائٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامایجرٹن لونڈس رائٹ
پیدائش15 نومبر 1885(1885-11-15)
چورلی، لنکاشائر، انگلینڈ
وفات11 مئی 1918(1918-50-11) (عمر  32 سال)
بارلی، سومے، فرانس
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1905 to 1908آکسفورڈ یونیورسٹی
1905 سے 1910ءلنکا شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 37
رنز بنائے 1638
بیٹنگ اوسط 24.81
100s/50s 0/10
ٹاپ اسکور 95
گیندیں کرائیں 51
وکٹ 1
بالنگ اوسط 40.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/6
کیچ/سٹمپ 26/3
ماخذ: Cricinfo، 25 نومبر 2017ء

ایجرٹن لونڈس رائٹ ایم سی (پیدائش:15 نومبر 1885ء)|(انتقال:11 مئی 1918ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی اور سپاہی تھا جس نے 1905ء سے 1910ء تک لنکاشائر اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ اس نے 1911ء میں وایلیٹ شیکسپیئر سے شادی کی۔ ان کے دو بچے تھے۔ [1]پہلی جنگ عظیم میں رائٹ آکسفورڈ شائر اور بکنگھم شائر لائٹ انفنٹری کے کپتان تھے وہ 1915ء میں فرانس گئے اور وہاں امتیازی خدمات انجام دیں، انہیں ملٹری کراس سے نوازا گیا اور اس کا تذکرہ دو بار ڈسپیچز میں کیا گیا۔

انتقال

وہ 11 مئی 1918ء کو بارلی، سومے، فرانس کے قریب کارروائی میں مارا گیا تھا۔ [2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Wright, Egerton Lowndes"۔ Winchester College at War۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2017 
  2. "Cricketers who died in World War 1 — Part 5 of 5"۔ Cricket Country۔ 28 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2018