"ویوین ڈسینا" کے نسخوں کے درمیان فرق
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
'''وِیوِیَن ڈسَینا''' (تلفظ: وِیوِی یَن؛ پیدائش: 28 جون 1988ء)<ref>{{Cite web|url=https://www.pinkvilla.com/tv/discussion/happy-birthday-vivian-dsena-5-reasons-set-shaktiiastiva-ke-ehsaas-ki-star-apart-others-458423|title=Happy Birthday Vivian Dsena: 5 Reasons that set the Shaktii...Astiva Ke Ehsaas Ki star apart from others|website=PINKVILLA|date=28 June 2019|language=en|access-date=2019-07-24}}</ref> بھارتی اداکار ہیں جن کی توجہ کا مرکز [[ہندی سنیما|ہندی]] [[ٹیلی ویژن اداکار|ٹیلی ویژن]] ہے۔ انھوں نے سنہ 2008ء میں ڈراما سیریل "''قسم سے''" میں کام کر کے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ ویوین دسینا فوق الفطرت پراسرار ڈراما "''[[پیار کی یہ ایک کہانی]]''" میں اَبھے رائے چند اور "''مدھوبالا - ایک عشق ایک جنون''" میں رِشبھ کُندرا کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہیں، جن کی بدولت انھوں نے خوب شہرت سمیٹی اور بعض ایوارڈ بھی وصول کیے جیسے کہ انڈین ٹیلی ایوارڈز، انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایواردذ اور گولڈ ایوارڈز۔<ref>{{Cite web|url=http://archive.indianexpress.com/news/drashti-dhami-vivian-dsena-complete-400-episodes-of-madhubala/1182838/|title=Drashti Dhami, Vivian Dsena complete 400 episodes of 'Madhubala'|publisher=[[دی انڈین ایکسپریس]]|website=archive.indianexpress.com|access-date=2019-08-07}}</ref> |
'''وِیوِیَن ڈسَینا''' (تلفظ: وِیوِی یَن؛ پیدائش: 28 جون 1988ء)<ref>{{Cite web|url=https://www.pinkvilla.com/tv/discussion/happy-birthday-vivian-dsena-5-reasons-set-shaktiiastiva-ke-ehsaas-ki-star-apart-others-458423|title=Happy Birthday Vivian Dsena: 5 Reasons that set the Shaktii...Astiva Ke Ehsaas Ki star apart from others|website=PINKVILLA|date=28 June 2019|language=en|access-date=2019-07-24}}</ref> بھارتی اداکار ہیں جن کی توجہ کا مرکز [[ہندی سنیما|ہندی]] [[ٹیلی ویژن اداکار|ٹیلی ویژن]] ہے۔ انھوں نے سنہ 2008ء میں ڈراما سیریل "''قسم سے''" میں کام کر کے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ ویوین دسینا فوق الفطرت پراسرار ڈراما "''[[پیار کی یہ ایک کہانی]]''" میں اَبھے رائے چند اور "''مدھوبالا - ایک عشق ایک جنون''" میں رِشبھ کُندرا کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہیں، جن کی بدولت انھوں نے خوب شہرت سمیٹی اور بعض ایوارڈ بھی وصول کیے جیسے کہ انڈین ٹیلی ایوارڈز، انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایواردذ اور گولڈ ایوارڈز۔<ref>{{Cite web|url=http://archive.indianexpress.com/news/drashti-dhami-vivian-dsena-complete-400-episodes-of-madhubala/1182838/|title=Drashti Dhami, Vivian Dsena complete 400 episodes of 'Madhubala'|publisher=[[دی انڈین ایکسپریس]]|website=archive.indianexpress.com|access-date=2019-08-07}}</ref> |
||
ان کے دیگر قابلِ ذکر کاموں میں سماجی ڈراما "''شکتی - استِتوا احساس کی''" اور رومانوی ڈراما "''صِرف تُم''" شامل ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.pinkvilla.com/tv/news-gossip/354087/vivian-dsena-build-muscular-body-his-next-show|title=Vivian Dsena to build up a Muscular Body for his next show!|website=PINKVILLA|date=3 May 2016|language=en|access-date=2019-08-07}}</ref> ویوین نے ریئلی شوز جیسے کہ "''فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی (سیزن 7)''" اور "''جھلک دِکھلا جا (سیزن 8)''" میں بھی شرکت کی ہے۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://indianexpress.com/article/entertainment/television/popularity-alone-can-not-help-win-jhalak-dikhhla-jaa-vivian-dsena/|title=Popularity alone can not help win 'Jhalak Dikhhla Jaa': Vivian DSena|date=2017-06-22|website=The Indian Express|language=en-IN|access-date=2019-07-28}}</ref> |
ان کے دیگر قابلِ ذکر کاموں میں سماجی ڈراما "''شکتی - استِتوا احساس کی''" اور رومانوی ڈراما "''صِرف تُم''" شامل ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.pinkvilla.com/tv/news-gossip/354087/vivian-dsena-build-muscular-body-his-next-show|title=Vivian Dsena to build up a Muscular Body for his next show!|website=PINKVILLA|date=3 May 2016|language=en|access-date=2019-08-07|archive-date=2019-08-07|archive-url=https://web.archive.org/web/20190807025417/https://www.pinkvilla.com/tv/news-gossip/354087/vivian-dsena-build-muscular-body-his-next-show|url-status=dead}}</ref> ویوین نے ریئلی شوز جیسے کہ "''فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی (سیزن 7)''" اور "''جھلک دِکھلا جا (سیزن 8)''" میں بھی شرکت کی ہے۔<ref name=":0">{{Cite web|url=https://indianexpress.com/article/entertainment/television/popularity-alone-can-not-help-win-jhalak-dikhhla-jaa-vivian-dsena/|title=Popularity alone can not help win 'Jhalak Dikhhla Jaa': Vivian DSena|date=2017-06-22|website=The Indian Express|language=en-IN|access-date=2019-07-28}}</ref> |
||
== ابتدائی اور عائلی زندگی == |
== ابتدائی اور عائلی زندگی == |
نسخہ بمطابق 16:24، 30 اپریل 2023ء
ویوین ڈسینا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جون 1988ء (36 سال) اوجین |
شہریت | بھارت |
زوجہ | واہبیز دورابجی (2013–2017) جینیفر ونگٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ماڈل ، ٹیلی ویژن اداکار |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
وِیوِیَن ڈسَینا (تلفظ: وِیوِی یَن؛ پیدائش: 28 جون 1988ء)[1] بھارتی اداکار ہیں جن کی توجہ کا مرکز ہندی ٹیلی ویژن ہے۔ انھوں نے سنہ 2008ء میں ڈراما سیریل "قسم سے" میں کام کر کے اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ ویوین دسینا فوق الفطرت پراسرار ڈراما "پیار کی یہ ایک کہانی" میں اَبھے رائے چند اور "مدھوبالا - ایک عشق ایک جنون" میں رِشبھ کُندرا کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہیں، جن کی بدولت انھوں نے خوب شہرت سمیٹی اور بعض ایوارڈ بھی وصول کیے جیسے کہ انڈین ٹیلی ایوارڈز، انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایواردذ اور گولڈ ایوارڈز۔[2]
ان کے دیگر قابلِ ذکر کاموں میں سماجی ڈراما "شکتی - استِتوا احساس کی" اور رومانوی ڈراما "صِرف تُم" شامل ہے۔[3] ویوین نے ریئلی شوز جیسے کہ "فیئر فیکٹر: خطروں کے کھلاڑی (سیزن 7)" اور "جھلک دِکھلا جا (سیزن 8)" میں بھی شرکت کی ہے۔[4]
ابتدائی اور عائلی زندگی
ویوی ین ڈسینا کی پیدائش 28 جون 1988ء کو اوجین، مدھیہ پردیش میں ہوئی۔ ان کی والدہ ہندو تھیں جبکہ والد پرتگالی النسل مسیحی تھے۔[5] ان کی والدہ اتھلیٹ تھیں اور والد فٹبالر تھے۔ ان کو دس سال کی عمر سے فٹبال کا شوق تھا۔ وہ فٹبال کھلاڑی لیونل میسی کے مداح ہیں۔[6]
نجی زندگی
سنہ 2013ء میں ویوین نے "پیار کی یہ ایک کہانی" کی شریک اداکارہ واہبیز دورابجی سے شادی کی بعد ازاں جوڑے نے سنہ 2016ء میں طلاق کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔[7][8] طلاق نامہ سنہ 2021ء میں طے پایا۔[9]
سنہ 2022ء میں ویوین نے ایک مصری صحافی نوران علی سے نکاح کیا۔ اور ان کی ایک بچی ہے۔ سنہ 2019ء میں ویوین نے اسلام قبول کرلیا اور اب وہ ایک با عمل مسلمان ہیں۔[10][11] اسلام قبول کرنے سے قبل وہ مذہبی مسیحی کے طور پر جانے جاتے تھے۔[12]
حوالہ جات
- ↑ "Happy Birthday Vivian Dsena: 5 Reasons that set the Shaktii...Astiva Ke Ehsaas Ki star apart from others"۔ PINKVILLA (بزبان انگریزی)۔ 28 June 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2019
- ↑ "Drashti Dhami, Vivian Dsena complete 400 episodes of 'Madhubala'"۔ archive.indianexpress.com۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019
- ↑ "Vivian Dsena to build up a Muscular Body for his next show!"۔ PINKVILLA (بزبان انگریزی)۔ 3 May 2016۔ 07 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019
- ↑ "Popularity alone can not help win 'Jhalak Dikhhla Jaa': Vivian DSena"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 2017-06-22۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2019
- ↑ Web Desk (28 June 2017), "TV's hot vampire Vivian Dsena turns 29, all you need to know about the actor" آرکائیو شدہ 1 جولائی 2017 بذریعہ وے بیک مشین, دی ٹائمز آف انڈیا. Retrieved 2 July 2018.
- ↑ Raj Baddhan (2019-07-22)۔ "Vivian Dsena: "If not an actor, I would've been a footballer""۔ BizAsia | Media, Entertainment, Showbiz, Events and Music (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2019
- ↑ "Vahbiz Dorabjee breaks her silence on divorce with Vivian Dsena and Rs 2 crore alimony"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ Ist۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2019
- ↑ "Vahbiz Dorabjee accuses Vivian Dsena of domestic violence; divorce delayed due to the charges? - Times of India"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2019
- ↑
- ↑ "Indian actor Vivian Dsena confirms converting to Islam; 'I find peace in praying'"۔ ARYNews۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2023
- ↑ "Vivian Dsena, Married To An Egyptian, Reveals He Has Followed Islam Since 2019"۔ NDTV۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023
- ↑ "Vivian Dsena confirms converting to Islam in 2019, says 'I find peace in praying five times a day'"۔ Indiatoday۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مارچ 2023