"عامر خان (مکے باز)" کے نسخوں کے درمیان فرق
Appearance
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.3 |
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.4 |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
{{Wikiquote}} |
{{Wikiquote}} |
||
* [http://www.frankwarren.tv/boxing/index.php/photos/current-fighters/amir-khan.htmll عامر خان کی تصاویر]{{مردہ ربط|date=April 2023 |bot=InternetArchiveBot }} |
* [http://www.frankwarren.tv/boxing/index.php/photos/current-fighters/amir-khan.htmll عامر خان کی تصاویر]{{مردہ ربط|date=April 2023 |bot=InternetArchiveBot }} |
||
* [http://www.frankwarren.tv/boxing/boxers/index1.php?page=boxers&id=9 عامر خان کا رسمی سجل] |
* [http://www.frankwarren.tv/boxing/boxers/index1.php?page=boxers&id=9 عامر خان کا رسمی سجل] {{wayback|url=http://www.frankwarren.tv/boxing/boxers/index1.php?page=boxers&id=9 |date=20100410151423 }} |
||
* {{boxrec|id=314558|name=Amir Khan}} |
* {{boxrec|id=314558|name=Amir Khan}} |
||
* {{IMDb name|id=1714301|name=Amir Khan}} |
* {{IMDb name|id=1714301|name=Amir Khan}} |
نسخہ بمطابق 23:47، 13 مئی 2023ء
عامر خان | |
---|---|
شماریات | |
اصل نام | عامر اقبال خان |
عرفیت | کنگ خان |
وزن | لائٹ ویٹ لائٹ ویلٹر ویٹ |
قد | 5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر) |
قومیت | برطانوی |
پیدائش | بولٹن، برطانیہ | 8 دسمبر 1986
اسٹانز | آرتھوڈوکس |
باکسنگ ریکارڈ | |
کل فائیٹ | 29 |
فاتح | 26 |
فاتح بلحاظ ناک آوٹ | 18 |
شکست | 3 |
برابر | 0 |
عامر اقبال خان (پیدائش: 8 دسمبر 1986ء) برطانوی پاکستانی پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وہ دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن ہیں۔[1]
ذاتی زندگی
خان بولٹن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ برطانوی پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق کہوٹہ، راولپنڈی، پاکستان سے ہے۔ وہ جنجوعہ راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔[2]
انگریزی کے علاوہ خان پنجابی اور اردو زبان بھی بولتے ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بولٹن کے سکول سے حاصل کی۔[3]
تربیت کار
- اولیور ہیریسن (جولائی 2005 – اپریل 2008)[4]
- جارگ روبیو (جولائی 2008 – ستمبر 2008)[5]
- فریڈی روچ (اکتوبر 2008 – تا حال)
حوالہ جات
- ↑ Will Cooling (2011)۔ "خان-جودہ: راؤنڈ بائی راؤنڈ"۔ فاکس سپورٹس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2011
- ↑ "عامر خان، شہرت کا سفر", گلف نیوز، 11 اپریل 2008
- ↑ مانچسٹر سپورٹس اور اولمپک چیمپئن آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ manchester2002-uk.com (Error: unknown archive URL). Manchester2002-uk.com. مآخذ 2 جون 2011.
- ↑ خان اور روبیو. فرینک وارن ٹی وی۔ 22 ستمبر 2008
- ↑ "تربیت کار روبیو"۔ بی بی سی نیوز۔ 20 ستمبر 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2012
بیرونی روابط
ویکی ذخائر پر عامر خان (مکے باز) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی اقتباس میں عامر خان (مکے باز) سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
- عامر خان کی تصاویر[مردہ ربط]
- عامر خان کا رسمی سجل آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ frankwarren.tv (Error: unknown archive URL)
- پیشہ ورانہ مکے بازی سجل برائے Amir Khan مآخذ باکس ریکس
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر Amir Khan
اعزازات و فتوحات | ||
---|---|---|
ماقبل | انجمن عالمی مکے بازی
years=18 جولائی 2009 – 23 جولائی 2011 |
مابعد |
خالی عہدے پر پچھلی شخصیت رکی ہاٹن
|
انجمن عالمی مکے بازی فوقی خطاب 23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011 |
مابعد |
ماقبل | بین الاقوامی وفاقیہ برائے مکے بازی
years=23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011 | |
ماقبل لیمونٹ پیٹرسن
Stripped |
انجمن عالمی مکے بازی فوقی خطاب 11 جولائی 2012 – 15 جولائی 2012 بذریعہ بحالی |
مابعد |
زمرہ جات:
- Pages using infobox boxer with unknown parameters
- مقام و منصب سانچے
- 1986ء کی پیدائشیں
- 2004ء گرمائی اولمپکس میں تمغا یافتگان
- انگریز مرد باکسر
- انگریز مسلمان
- برطانوی شخصیات
- برطانوی مسلم شخصیات
- برطانوی مکے باز
- برطانیہ عظمی کے اولمپک چاندی تمغا یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی مرد باکسر
- پاکستانی نژاد انگریز افراد
- پنجابی شخصیات
- پاکستانی نژاد برطانوی کھلاڑی
- 2004ء گرمائی اولمپکس میں باکسر
- برطانیہ عظمی کے اولمپک باکسر
- باکسنگ میں اولمپک تمغا یافتگان
- Short description is different from Wikidata