(747,285 (2001)[1] – 1,200,000 (2010)[2] انگلستان: 1,100,000 (2010)[3] اسکاٹ لینڈ: 90,000 (2010)[4] ویلز: 9,000 (2010)[5] شمالی آئرستان: 1,000 (2010)[6] برطانیہ کی آبادی کا 1.5 فیصد سے زائد (ان اعداد و شمار میں جزوی پاکستانی نسب کے ساتھ اور حال ہی میں تارکین وطن افراد شامل نہیں ہیں))
برطانوی پاکستانی (British Pakistanis) ایسے برطانوی شہری ہیں کی جن کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے۔ ان کے برطانیہ میں پیدا ہونے والے پاکستانی نژاد افراد اور پاکستانی نژاد افراد جو برطانیہ میں نقل مکانی کر کے ائے ہیں شامل ہیں۔ برطانوی پاکستانیوں کی اکثریت پنجاب اور کشمیر کے علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔ جبکہ ایک قلیل تعداد پشتون علاقوں (بنیادی طور پر خیبر پختونخوا)، سندھ اور ملک کے دیگر حصوں سے تعلق رکھتی ہے۔ سعودی عرب کے بعد برطانیہ میں دوسری سب سے بڑی پاکستانی تارکین وطن برادری آباد ہے۔[7][8]
↑Abbas، Tahir، ویکی نویس (2005). "Britain's Muslim population: An overview". Muslim Britain: Communities under Pressure. London: Zed Books. صفحات 18–30. ISBN1-84277-449-2.
↑Guardian. "2011 census data - religion". Guardian. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2013.الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت)
↑Paul Bolton. "Trends in GCSE attainment gaps"(PDF). UK Parliament. صفحات 1–5. 25 دسمبر 2018 میں اصل(PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2010.الوسيط |url-status= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |access-date= (معاونت)