ون ڈائریکشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ون ڈائریکشن
One Direction
ون ڈائریکشن" اپریل 2012. بائیں سے دائیں جانب: نائل ہوران, لیام پاینے, ہیری سٹائلز, زین ملک اور لوئس ٹوملنسن
پس منظری معلومات
تعلق لندن, انگلستان
اصناف ڈانس پاپ, پاپ راک, پاور پاپ, ٹین پاپ
سالہائے فعالیت 2010–تا حال
ریکارڈ لیبل سیکو میوزک, کولمبیا ریکارڈز
متعلقہ کارروائیاں ایکس فیکٹر فائنل 2010
ویب سائٹ onedirectionmusic.com
اراکین
نائل ہوران
زین ملک
لیام پاینے
ہیری سٹائلز
لوئس ٹوملنسن

ون ڈائریکشن (انگریزی One Direction) ایک انگریز-آئرش لڑکوں کا پاپ بینڈ ہے جو مندرجہ ذیل ارکان پر مشتمل ہے۔

  • نائل ہوران (Niall Horan)
  • زین ملک (Zayn Malik)
  • لیام پاینے (Liam Payne)
  • ہیری سٹائلز (Harry Styles)
  • لوئس ٹوملنسن (Louis Tomlinson)

اراکین[ترمیم]

زین ملک[ترمیم]

زین جواد ملک [1][2] تاریخ پیدائیش 12 جنوری 1993 کا تعلق بریڈفورڈ، ویسٹ یارکشائر، انگلستان سے ہے۔ [3] اسکے والد برطانوی پاکستانی یاسر ملک اور ماں انگریز ٹریسیا ملک ہیں۔ اسکی ایک بڑی بہن دنیا اور دو چھوٹی بہنیں ولیہا اور صفا ہیں۔ [4] وہ ایسٹ بولنگ میں پلا بڑھا۔

حوالہ جات[ترمیم]