"جونیتا گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 12: سطر 12:
== کیریئر ==
== کیریئر ==
[[فائل:Jonita_Gandhi_performs_at_Aurora,_IIIT_Gwalior_(2018).jpg|تصغیر| جونیتا گاندھی 2018 میں گوالیار میں پرفارم کرتے ہیں۔]]
[[فائل:Jonita_Gandhi_performs_at_Aurora,_IIIT_Gwalior_(2018).jpg|تصغیر| جونیتا گاندھی 2018 میں گوالیار میں پرفارم کرتے ہیں۔]]
جونیتا گاندھی کے پیشہ ورانہ میوزک کیریئر کی شروعات آکاش گاندھی کے ساتھ مل کر یوٹیوب کے گانوں سے اس وقت ہوئی جب جونیتا کی عمر محض 17 سال تھی۔ یہ ویڈیوز تیزی سے وائرل ہوگئے اور جونیتا کو خاطر خواہ پذیرائی ملی۔ یوٹیوب پر اس کے گانے معروف ہندی فلمی گیتوں کا احاطہ کرتے ہیں جن میں ''"پانی دا رنگ"، "تجھ کو جو پایا" ، " تم ہی ہو"، "سہانی رات"، " یہ حوصلہ" اور دیگر گانے شامل ہیں۔ اس کے ابتدائی گانوں میں عمومی طور پر ہندی فلموں کے ٹائٹل گانے ہی شامل ہوا کرتے تھے۔'' <ref name="ndtv">{{حوالہ ویب|url=http://movies.ndtv.com/music/jonita-gandhi-lucky-my-first-bollywood-song-for-shah-rukh-khan-starrer-389250|title=Jonita Gandhi: Lucky my first Bollywood song for Shah Rukh Khan-starrer|publisher=NDTV.com|date=8 July 2013|accessdate=13 July 2014}}<cite class="citation web cs1" data-ve-ignore="true">[http://movies.ndtv.com/music/jonita-gandhi-lucky-my-first-bollywood-song-for-shah-rukh-khan-starrer-389250 "Jonita Gandhi: Lucky my first Bollywood song for Shah Rukh Khan-starrer"]. NDTV.com. 8 July 2013<span class="reference-accessdate">. Retrieved <span class="nowrap">13 July</span> 2014</span>.</cite></ref>
جونیتا گاندھی کے پیشہ ورانہ میوزک کیریئر کی شروعات آکاش گاندھی کے ساتھ مل کر یوٹیوب کے گانوں سے اس وقت ہوئی جب جونیتا کی عمر محض 17 سال تھی۔ یہ ویڈیوز تیزی سے وائرل ہوگئے اور جونیتا کو خاطر خواہ پذیرائی ملی۔ یوٹیوب پر اس کے گانے معروف ہندی فلمی گیتوں کا احاطہ کرتے ہیں جن میں ''"پانی دا رنگ"، "تجھ کو جو پایا" ، " تم ہی ہو"، "سہانی رات"، " یہ حوصلہ" اور دیگر گانے شامل ہیں۔ اس کے ابتدائی گانوں میں عمومی طور پر ہندی فلموں کے ٹائٹل گانے ہی شامل ہوا کرتے تھے۔'' <ref name="ndtv">{{حوالہ ویب|url=http://movies.ndtv.com/music/jonita-gandhi-lucky-my-first-bollywood-song-for-shah-rukh-khan-starrer-389250|title=Jonita Gandhi: Lucky my first Bollywood song for Shah Rukh Khan-starrer|publisher=NDTV.com|date=8 July 2013|accessdate=13 July 2014}}<cite class="citation web cs1" data-ve-ignore="true">[http://movies.ndtv.com/music/jonita-gandhi-lucky-my-first-bollywood-song-for-shah-rukh-khan-starrer-389250 "Jonita Gandhi: Lucky my first Bollywood song for Shah Rukh Khan-starrer"] {{wayback|url=http://movies.ndtv.com/music/jonita-gandhi-lucky-my-first-bollywood-song-for-shah-rukh-khan-starrer-389250 |date=20130712050210 }}. NDTV.com. 8 July 2013<span class="reference-accessdate">. Retrieved <span class="nowrap">13 July</span> 2014</span>.</cite></ref>





نسخہ بمطابق 20:55، 4 جون 2023ء

Jonita Gandhi
 

معلومات شخصیت
پیدائش 23 اکتوبر 1989ء (35 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش برامپٹن، انٹاریو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت کینیڈا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جونیتا گاندھی ہندی اور تامل زبانوں میں بنیادی طور پر ایک ہندوستانی پس پردہ گلوکارہ ہیں ۔ انہوں نے اپنے گانوں کی ویڈیوز یو ٹیوب پر پیش کرنی شروع کیں جو بہت مشہور ہوئیں۔ بالی ووڈ میں اس کی گلوکاری کی شروعات چنئی ایکسپریس کے ٹائٹل ٹریک (2013 ) کے ذریعے ہوئی تھی۔ [2] [3]

ذاتی زندگی

جونیتا کی پیدائشبھارت کے شہر نئی دہلی میں ہوئی تھی۔[حوالہ درکار] جب وہ کچھ مہینے کی تھیں تو وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ کینیڈا چلی گئیں اور برامپٹن، انٹاریو کے علاقے میں پلی بڑھی۔[حوالہ درکار] اس کے والد کا نام دیپک گاندھی ہے جو شوقیہ موسیقار اور پیشہ کے اعتبار سے بجلی اور الیکٹرانکس انجینئر تھے ۔ ان کے والد ان ان کی صلاحیت کو پہچان لیا اور انہیں گانے کی ترغیب دی۔

جونیتا نے یونیورسٹی آف ویسٹرن اونٹاریو میں تعلیم حاصل کی جہاں اس نے ہیلتھ سائنس اور بزنس میں اپنی ڈگری مکمل کی۔ یونیورسٹی تعلیم کے دوران ، انہوں نے سی آئی بی سی ورلڈ مارکیٹس میں انٹرنی کی حیثیت سے کام کیا لیکن تعلیم حاصل کرنے کے دوران وہ گانے بھی گاتی رہیں اور پرفارم کرتی رہیں۔ اس نے مغربی اور ہندوستانی کلاسیکی گائیکی کی باضابطہ تربیت حاصل کی ہے۔ [4]

کیریئر

جونیتا گاندھی 2018 میں گوالیار میں پرفارم کرتے ہیں۔

جونیتا گاندھی کے پیشہ ورانہ میوزک کیریئر کی شروعات آکاش گاندھی کے ساتھ مل کر یوٹیوب کے گانوں سے اس وقت ہوئی جب جونیتا کی عمر محض 17 سال تھی۔ یہ ویڈیوز تیزی سے وائرل ہوگئے اور جونیتا کو خاطر خواہ پذیرائی ملی۔ یوٹیوب پر اس کے گانے معروف ہندی فلمی گیتوں کا احاطہ کرتے ہیں جن میں "پانی دا رنگ"، "تجھ کو جو پایا" ، " تم ہی ہو"، "سہانی رات"، " یہ حوصلہ" اور دیگر گانے شامل ہیں۔ اس کے ابتدائی گانوں میں عمومی طور پر ہندی فلموں کے ٹائٹل گانے ہی شامل ہوا کرتے تھے۔ [4]


حوالہ جات

  1. https://www.matchmytalent.com/biography/jonita-gandhi
  2. "Jonita Gandhi sings on the tunes of AR Rahman in the upcoming Bollywood film 'Highway'"۔ News Wala.com۔ 14 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2014 
  3. "Jonita Gandhi"۔ Jonita Gandhi 
  4. ^ ا ب "Jonita Gandhi: Lucky my first Bollywood song for Shah Rukh Khan-starrer"۔ NDTV.com۔ 8 July 2013۔ 12 جولا‎ئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2014 

بیرونی روابط