مندرجات کا رخ کریں

"چین میں تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
6 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 13: سطر 13:
|literacy men = 98.2 %
|literacy men = 98.2 %
|literacy women = 94.5 %
|literacy women = 94.5 %
|enroll primary = 121 ملین (2005)<ref name=1st>{{cite web|url=http://www.ibe.unesco.org/Countries/WDE/2006/index.html|title=Resources|work=International Bureau of Education}}</ref>
|enroll primary = 121 ملین (2005)<ref name=1st>{{cite web|url=http://www.ibe.unesco.org/Countries/WDE/2006/index.html|title=Resources|work=International Bureau of Education|access-date=2019-03-17|archive-date=2016-03-03|archive-url=https://web.archive.org/web/20160303175233/http://www.ibe.unesco.org/Countries/WDE/2006/index.html|url-status=dead}}</ref>
|enroll secondary = 78.4 ملین (2005), جنریئر اور سینئر سیکنڈری طلبا سمیت<ref name=1st/>
|enroll secondary = 78.4 ملین (2005), جنریئر اور سینئر سیکنڈری طلبا سمیت<ref name=1st/>
|enroll post-secondary = 11.6 ملین (2005)<ref name=1st/>
|enroll post-secondary = 11.6 ملین (2005)<ref name=1st/>

نسخہ بمطابق 23:01، 22 اکتوبر 2023ء

چین میں تعلیم
وزارت تعلیم
وزارت تعلیمچئن باوشینگ
قومی تعلیمی میزانیہ (2016)
میزانیہ$ 565.6 بلین (امریکی ڈالر)[1]
عام تفصیلات
پرائمری زبانیںچینی زبان
طرز نظامقومی (زیادہ تر حصوں کے لئے)
خواندگی (2015 [2])
کل96.7 %
مرد98.2 %
خواتین94.5 %
ابتدائی121 ملین (2005)[3]
ثانوی78.4 ملین (2005), جنریئر اور سینئر سیکنڈری طلبا سمیت[3]
بعد ثانوی11.6 ملین (2005)[3]

چین میں تعلیم (انگریزی: Education in China) (چینی: 中华人民共和国教育) عوامی جمہوریہ چین میں عوامی تعلیم کا نظام ہے جو عوامی جمہوریہ چین کی وزارت تعلیم کے زیر انتظام ہے۔ تمام شہریوں کو نو سالہ تعلیم حاصل کرنا لازمی ہے جسے "نو سالہ لازمی تعلیم" کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس کے اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔لازمی تعلیم میں چھ سال کی ابتدائی تعلیم شامل ہے جو چھ یا سات سال کی عمر سے شروع ہوتی ہے۔ اس کے بعد تین سال کی ابتدائی ثانوی تعلیم (جونیئر مڈل اسکول) جو 12 سے 15 سال کی عمر میں ہوتی ہے۔ کچھ صوبوں میں پانچ سال کی ابتدائی تعلیم ہوسکتی ہے لیکن وہاں چار سال کی ابتدائی ثانوی تعلیم (جونیئر مڈل اسکول) کے لیے مختص ہوتے ہیں۔ جونیئر مڈل اسکول کے بعد سینئر مڈل اسکول (اعلی ثانوی تعلیم) کے تین سال ہوتے ہیں، جس کے بعد ثانوی تعلیم مکمل ہو جاتی ہے۔

وزارت تعلیم کی رپورٹ کے مطابق ابتدائی اسکول میں حاضری کی شرح 99 فیصد ہے جبکہ جونیئر مڈل اسکول اور سینئر مڈل اسکول میں حاضری کی شرح 80 فی صد رہی ہے۔ 1985ء میں حکومت نے ٹیکس سے ادا کی گئی اعلی تعلیم کو ختم کر دیا اور یونیورسٹی میں داخلہ لینے والے درخواست دہندگان کو تعلیمی صلاحیت کی بنیاد پر وظیفہ حاصل کرنے کے لیے مقابلہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ 1980ء کی دہائی کے آغاز میں حکومت نے اعلیٰ تعلیمی نجی اداروں کے قیام کی اجازت دی۔ 1995ء سے 2005ء تک انڈر گریجویٹ ڈاکٹریٹ ڈگری حاصل کرنے والوں کے تعداد میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔ [4]

2003ء میں چین کی مرکزی اور مقامی حکومتیں 1،552 اعلی تعلیم اداروں (کالجوں اور یونیورسٹیوں)، 725،000 اساتذہ اور پروفیسرز اور 11 ملین طالب علموں کی مدد کر رہے ہیں۔ چین میں 100 سے زائد قومی کلیدی جامعات ہیں جس میں پکینگ یونیورسٹی اور سینگہوا یونیورسٹی ہیں جن کا شمار چین کی بہترین یونیورسٹیوں میں کیا جاتا ہے۔ 1999ء کے بعد سے ہر سال تعلیم پر چینی اخراجات میں 20 فیصد اضافہ ہو رہا ہے، جو اب 100 بلین ڈالر تک جا پہنچا ہے۔ 2006ء میں چینی یونیورسٹیوں سے تقریباً 1.5 ملین سائنس اور انجینئری کے طالب علموں نے گریجویشن کی۔ چین نے 2008ء میں 184،080 تحقیقاتی مقالے شائع کیے ہیں۔ [5]

مزید دیکھیے

گاؤکاؤ

بیرونی روابط

چین میں تعلیم کے اعداد و شمار

حوالہ جات

  1. http://en.people.cn/n3/2017/0504/c90000-9211086.html
  2. "The World Factbook"۔ 13 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2019 
  3. ^ ا ب پ "Resources"۔ International Bureau of Education۔ 03 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2019 
  4. "China's Book in Higher Education graphic in The New York Times based on information from China's Ministry of Education, April 28, 2005
  5. Xiaohuan Su (28 March 2011)، China 'to overtake US on science' in two years، BBC World News، ISBN 978-7-80113-993-1 

ماخذ