"کرکٹ پچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Cricket pitch.svg|تصغیر|upright=1.5|کرکٹ پچ]]
[[فائل:Cricket pitch.svg|تصغیر|upright=1.5|کرکٹ پچ]]


'''کرکٹ پچ''' {{دیگر نام|انگریزی=Cricket pitch}} [[کرکٹ]] کے میدان کے وسط میں موجود مستطیل نما پٹی کو کہا جاتا ہے جس پر کرکٹ کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ یہ {{تحویل|22|yds|2|abbr=on}} طویل اور {{تحویل|10|ft|m|2|abbr=on}} عریض ہوتا ہے۔<ref>{{cite web|url=https://www.espncricinfo.com/story/_/id/23233624/the-measurements-cricket |title=The measurements of cricket |work=ESPN کرک انفو |access-date=19 فروری 2020}}</ref> پچ کی سطح نہایت سپاٹ ہوتی ہے اور ہلکی پھلکی گھاس سے ڈھکی ہوتی ہے۔ کچھ کچھ جگہوں پر دھول والی اور بغیر گھاس والی پچ بھی ہوتی ہے۔ عموما کو پچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاتی ہے اور اس کا مزاج سابقہ طور پر برقرار رکھا جاتا ہے۔ پچ پر [[گیند باز]] کی جانب سے [[بلے باز]] کو کی جانی والی [[ڈیلیوری (کرکٹ)|ڈیلیوری]] بلے باز کی طرف اچھلتی ہے اور اس سے میچ کا رخ تک بدلا جا سکتا ہے۔ دھول والی اور خشک پچ [[سپن گیند باز]] کے لیے معاون ہوتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.crickacademy.com/different-types-of-pitch-in-cricket-dusty-dead-green/|title=Different types of pitch in cricket – Dusty, Dead, Green|date=2018-11-12|website=CRICK ACADEMY|language=en-US|access-date=2019-06-18}}</ref>
'''کرکٹ پچ''' {{دیگر نام|انگریزی=Cricket pitch}} [[کرکٹ]] کے میدان کے وسط میں موجود مستطیل نما پٹی کو کہا جاتا ہے جس پر کرکٹ کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ یہ {{تحویل|22|yds|2|abbr=on}} طویل اور {{تحویل|10|ft|m|2|abbr=on}} عریض ہوتا ہے۔<ref>{{cite web|url=https://www.espncricinfo.com/story/_/id/23233624/the-measurements-cricket |title=The measurements of cricket |work=ESPN کرک انفو |access-date=19 فروری 2020}}</ref> پچ کی سطح نہایت سپاٹ ہوتی ہے اور ہلکی پھلکی گھاس سے ڈھکی ہوتی ہے۔ کچھ کچھ جگہوں پر دھول والی اور بغیر گھاس والی پچ بھی ہوتی ہے۔ عموما کو پچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاتی ہے اور اس کا مزاج سابقہ طور پر برقرار رکھا جاتا ہے۔ پچ پر [[گیند باز]] کی جانب سے [[بلے باز]] کو کی جانی والی [[ڈیلیوری (کرکٹ)|ڈیلیوری]] بلے باز کی طرف اچھلتی ہے اور اس سے میچ کا رخ تک بدلا جا سکتا ہے۔ دھول والی اور خشک پچ [[سپن گیند باز]] کے لیے معاون ہوتی ہے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.crickacademy.com/different-types-of-pitch-in-cricket-dusty-dead-green/|title=Different types of pitch in cricket – Dusty, Dead, Green|date=2018-11-12|website=CRICK ACADEMY|language=en-US|access-date=2019-06-18|archive-date=2019-06-18|archive-url=https://web.archive.org/web/20190618113850/https://www.crickacademy.com/different-types-of-pitch-in-cricket-dusty-dead-green/|url-status=dead}}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 20:38، 22 فروری 2024ء

کرکٹ پچ

کرکٹ پچ (انگریزی: Cricket pitch) کرکٹ کے میدان کے وسط میں موجود مستطیل نما پٹی کو کہا جاتا ہے جس پر کرکٹ کا کھیل کھیلا جاتا ہے۔ یہ 22 yd (20.12 میٹر) طویل اور 10 فٹ (3.05 میٹر) عریض ہوتا ہے۔[1] پچ کی سطح نہایت سپاٹ ہوتی ہے اور ہلکی پھلکی گھاس سے ڈھکی ہوتی ہے۔ کچھ کچھ جگہوں پر دھول والی اور بغیر گھاس والی پچ بھی ہوتی ہے۔ عموما کو پچ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جاتی ہے اور اس کا مزاج سابقہ طور پر برقرار رکھا جاتا ہے۔ پچ پر گیند باز کی جانب سے بلے باز کو کی جانی والی ڈیلیوری بلے باز کی طرف اچھلتی ہے اور اس سے میچ کا رخ تک بدلا جا سکتا ہے۔ دھول والی اور خشک پچ سپن گیند باز کے لیے معاون ہوتی ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. "The measurements of cricket"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2020 
  2. "Different types of pitch in cricket – Dusty, Dead, Green"۔ CRICK ACADEMY (بزبان انگریزی)۔ 2018-11-12۔ 18 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2019 

بیرونی روابط