"اروشی ڈھولکیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 7: سطر 7:
== ذاتی زندگی ==
== ذاتی زندگی ==
ان کی شادی 16 سال کی عمر میں ہو گئی تھی، ان کے جڑواں لڑکے ہیں، کشٹیج اور ساگر، دونوں کی عمر 17 سال ہے۔ اروشی نے انھیں تنہا ماں کی حیثیت سے پالا ہے بغیر باپ کی معاونت کے۔ <ref>{{cite web |title=Urvashi Dholakia as mother |url=http://tvgupshup.com/urvashi-dholakia-and-her-twin-sons-are-her-prized-possession/ |website=TVGupshup |access-date=13 July 2018}}</ref>
ان کی شادی 16 سال کی عمر میں ہو گئی تھی، ان کے جڑواں لڑکے ہیں، کشٹیج اور ساگر، دونوں کی عمر 17 سال ہے۔ اروشی نے انھیں تنہا ماں کی حیثیت سے پالا ہے بغیر باپ کی معاونت کے۔ <ref>{{cite web |title=Urvashi Dholakia as mother |url=http://tvgupshup.com/urvashi-dholakia-and-her-twin-sons-are-her-prized-possession/ |website=TVGupshup |access-date=13 July 2018 |archive-date=2018-07-13 |archive-url=https://web.archive.org/web/20180713173755/http://tvgupshup.com/urvashi-dholakia-and-her-twin-sons-are-her-prized-possession/ |url-status=dead }}</ref>
== کیریئر ==
== کیریئر ==

نسخہ بمطابق 12:50، 24 فروری 2024ء

اروشی ڈھولکیا

اروشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں۔ارووشی ڈھولکیا ایک ہندوستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے جو کسوتی زندگی اور چندر کانتا میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

وہ بگ باس 6 [1] کی فاتح اور نچ بلیے 9 میں بھی حصہ لے چکی ہیں۔

ابتدائی زندگی

اروشی ڈھولکیا 9 جولائی 1978 کو ایک پنجابی والدہ اور گجراتی والد کے گھر پیدا ہوئیں تھیں۔ [2][3]

ذاتی زندگی

ان کی شادی 16 سال کی عمر میں ہو گئی تھی، ان کے جڑواں لڑکے ہیں، کشٹیج اور ساگر، دونوں کی عمر 17 سال ہے۔ اروشی نے انھیں تنہا ماں کی حیثیت سے پالا ہے بغیر باپ کی معاونت کے۔ [4]

کیریئر

اروشی ڈھولکیا نے چھ سال کی عمر میں اداکارہ ریواٹھی کے ساتھ لکس صابن کے لیے ٹیلی ویژن کے اشتہار شوبز کیریئر کا آغاز کیا [5]۔ بچپن میں ہی وہ دور درشن ٹی وی سیریز شری کانت میں نظر آئیں، جہاں انھوں نے کم عمر راج لکشمی کا کردار ادا کیا۔ ایک بالغہ کے طور پر ان کی پہلا ٹی وی سیریز کا کردار دور درشن کے دیکھا بھائی دیکھ میں، بطور شلپا تھا [6]۔ اس کے بعد وہ وقت کی رفتار میں نمودار ہوئیں [5]۔ گھر ایک مندر ، کبھی سوتن کبھی سہیلی ، کسوٹی زندگی کی اور کہیں تو ہو گا ٹی وی سیریل میں بھی نظر آئیں۔[7]

حوالہ جات

  1. "Bigg Boss winners 'Lost and Found'" 
  2. "Urvashi Dholakia to judge Gujarati reality show"۔ Yahoo! News۔ 2 November 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 فروری 2018 
  3. "PICS: Kasautii Zindagii Kay's Original Komolika, Urvashi Dholakia Celebrates 41st Birthday in Style!"۔ 10 July 2019۔ 01 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  4. "Urvashi Dholakia as mother"۔ TVGupshup۔ 13 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2018 
  5. ^ ا ب "Serial thriller"۔ The Telegraph۔ 28 January 2004 
  6. "Sinfully yours: Arguably the biggest vamp on the small screen, Urvashi Dholakia.."۔ The Hindu۔ Chennai, India۔ 1 June 2006۔ 28 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2021 
  7. Sangeeta Barooah Pisharoty (12 August 2004)۔ "The queen of bad things"۔ دی ہندو۔ Chennai, India۔ 04 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2015