"سور دمب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 1: سطر 1:
{{خانہ معلومات قدیم مقام|name=سور دمب|location=[[نال تحصیل|نال]]، ضلع [[خضدار]]، [[بلوچستان]]۔|region=|coordinates=|type=آثار قدیمہ کا مقام|length=تقریبا 4.5 ہیکٹر|width=|area=|height=ٹیلہ 13 میٹر بلند ہے|epochs=3800 ق م - 2300 ق م|cultures=آمری۔نال تہذیب|excavations=پہلی بار 1903ء میں دریافت کیا گیا، 2001ء سے جرمن آثار قدیمہ کے ادارے اور محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر، حکومت پاکستان نے منظم کھدائی کی۔|image=File:Painted_Bowl_Nal_-_Sohr_Damb_BM.jpg|image_size=270px|caption=برٹش میوزیم، لندن میں موجود سور دمب ٹیلے، نال، بلوچستان سے ملنے والا، 5500 سال پرانا (3800 ق م - 2300 ق م) پرانا پیالہ، جس پر بھورے رنگ کی نقش نگاری کی گئی ہے۔<ref>[https://www.britishmuseum.org/collection/object/A_1908-0415-3 British Museum Collection]</ref>|map=}}

'''سور دمب''' (سرخ ٹیلہ)، (3800 ق م- 2300 ق م)، <ref name="Görsdorf2">Görsdorf, Jochen, and Ute Franke-Vogt, (2007). [https://www.academia.edu/48847453/Implication_of_Radiocarbon_Dates_from_Sohr_Damb_Nal_Balochistan "Implication of Radiocarbon Dates from Sohr Damb/Nal, Balochistan"], in ''Radiocarbon, Vol 49, Nr 2, 2007'', pp. 703–712.</ref> بلوچستان کے ضلع خضدار کے قصبے نال کے قریب ایک آثار قدیمہ کا مقام ہے، جہاں کی تہذیب وادی سندھ کی تہذیب سے بھی پرانی ہے جو توغاو، کلی گل محمد اور کیچی بیگ برتن سازی کی نمائندگی کرتی ہے۔<ref name="Görsdorf">Görsdorf, Jochen, and Ute Franke-Vogt, (2007). [https://www.academia.edu/48847453/Implication_of_Radiocarbon_Dates_from_Sohr_Damb_Nal_Balochistan "Implication of Radiocarbon Dates from Sohr Damb/Nal, Balochistan"], in ''Radiocarbon, Vol 49, Nr 2, 2007'', pp. 703–712.</ref>
'''سور دمب''' (سرخ ٹیلہ)، (3800 ق م- 2300 ق م)، <ref name="Görsdorf2">Görsdorf, Jochen, and Ute Franke-Vogt, (2007). [https://www.academia.edu/48847453/Implication_of_Radiocarbon_Dates_from_Sohr_Damb_Nal_Balochistan "Implication of Radiocarbon Dates from Sohr Damb/Nal, Balochistan"] {{wayback|url=https://www.academia.edu/48847453/Implication_of_Radiocarbon_Dates_from_Sohr_Damb_Nal_Balochistan |date=20221002193902 }}, in ''Radiocarbon, Vol 49, Nr 2, 2007'', pp. 703–712.</ref> بلوچستان کے ضلع خضدار کے قصبے نال کے قریب ایک آثار قدیمہ کا مقام ہے، جہاں کی تہذیب وادی سندھ کی تہذیب سے بھی پرانی ہے جو توغاو، کلی گل محمد اور کیچی بیگ برتن سازی کی نمائندگی کرتی ہے۔<ref name="Görsdorf">Görsdorf, Jochen, and Ute Franke-Vogt, (2007). [https://www.academia.edu/48847453/Implication_of_Radiocarbon_Dates_from_Sohr_Damb_Nal_Balochistan "Implication of Radiocarbon Dates from Sohr Damb/Nal, Balochistan"] {{wayback|url=https://www.academia.edu/48847453/Implication_of_Radiocarbon_Dates_from_Sohr_Damb_Nal_Balochistan |date=20221002193902 }}, in ''Radiocarbon, Vol 49, Nr 2, 2007'', pp. 703–712.</ref>

اسے نال، بلوچستان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور یہ نام ما قبل تاریخ کی آمری۔نال تہذیب کے نام پر دیا گیا ہے جو کہ آمری اور نال دونوں تہذیبوں کا مشترکہ مقام ہے۔
اسے نال، بلوچستان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور یہ نام ما قبل تاریخ کی آمری۔نال تہذیب کے نام پر دیا گیا ہے جو کہ آمری اور نال دونوں تہذیبوں کا مشترکہ مقام ہے۔

نسخہ بمطابق 22:41، 10 اپریل 2024ء

سور دمب
برٹش میوزیم، لندن میں موجود سور دمب ٹیلے، نال، بلوچستان سے ملنے والا، 5500 سال پرانا (3800 ق م - 2300 ق م) پرانا پیالہ، جس پر بھورے رنگ کی نقش نگاری کی گئی ہے۔[1]
مقامنال، ضلع خضدار، بلوچستان۔
قسمآثار قدیمہ کا مقام
لمبائیتقریبا 4.5 ہیکٹر
اونچائیٹیلہ 13 میٹر بلند ہے
تاریخ
ادوار3800 ق م - 2300 ق م
ثقافتیںآمری۔نال تہذیب
اہم معلومات
کھدائی کی تاریخپہلی بار 1903ء میں دریافت کیا گیا، 2001ء سے جرمن آثار قدیمہ کے ادارے اور محکمہ آثار قدیمہ اور عجائب گھر، حکومت پاکستان نے منظم کھدائی کی۔

سور دمب (سرخ ٹیلہ)، (3800 ق م- 2300 ق م)، [2] بلوچستان کے ضلع خضدار کے قصبے نال کے قریب ایک آثار قدیمہ کا مقام ہے، جہاں کی تہذیب وادی سندھ کی تہذیب سے بھی پرانی ہے جو توغاو، کلی گل محمد اور کیچی بیگ برتن سازی کی نمائندگی کرتی ہے۔[3]

اسے نال، بلوچستان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور یہ نام ما قبل تاریخ کی آمری۔نال تہذیب کے نام پر دیا گیا ہے جو کہ آمری اور نال دونوں تہذیبوں کا مشترکہ مقام ہے۔

یہ جگہ تقریبا 4.5 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور ٹیلہ جو ارضیاتی شکل کا ہے 13 میٹر بلند ہے۔ قدیم تہذیب کے آثار دو میٹر کی گہرائی سے شروع ہوجاتے ہیں اور کھدائی کے دوران چار الگ الگ ادوار کے آثار ملے ہیں جن کو مزید ذیلی ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔

حوالا جات

  1. British Museum Collection
  2. Görsdorf, Jochen, and Ute Franke-Vogt, (2007). "Implication of Radiocarbon Dates from Sohr Damb/Nal, Balochistan" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ academia.edu (Error: unknown archive URL), in Radiocarbon, Vol 49, Nr 2, 2007, pp. 703–712.
  3. Görsdorf, Jochen, and Ute Franke-Vogt, (2007). "Implication of Radiocarbon Dates from Sohr Damb/Nal, Balochistan" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ academia.edu (Error: unknown archive URL), in Radiocarbon, Vol 49, Nr 2, 2007, pp. 703–712.